Amna Lab Diagnostics & Research Centre

Amna Lab Diagnostics & Research Centre درست اور بروقت تشخیص کامیاب علاج کی طرف پہلا قدم ہے

02/07/2026
9 محرم الحرام ہمیں کربلا کے اُس لازوال درس کی یاد دلاتا ہے جہاں حضرت امام حسینؑ اور اُن کے جانثار شہداء نے حق اور انسانی...
25/06/2026

9 محرم الحرام ہمیں کربلا کے اُس لازوال درس کی یاد دلاتا ہے جہاں حضرت امام حسینؑ اور اُن کے جانثار شہداء نے حق اور انسانیت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

یہ قربانی ہمیں صبر، استقامت اور حق پر ثابت قدم رہنے کا پیغام دیتی ہے۔ حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یہ قربانی رہتی دنیا تک حق، صبر اور انسانیت کی روشن مثال رہے گی۔

کربلا کا یہ درس ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گا۔

بڑی عید پر اگر آپ بھی دل کھول کر گوشت کھانا چاہتے ہیں  یورک ایسڈ  کے مسائل کا ڈر ہے، تو ابھی اپنا یورک ایسڈ کا ٹیسٹ اعتم...
30/05/2026

بڑی عید پر اگر آپ بھی دل کھول کر گوشت کھانا چاہتے ہیں یورک ایسڈ کے مسائل کا ڈر ہے،
تو ابھی اپنا یورک ایسڈ کا ٹیسٹ اعتماد سے کروائیں اور اطمینان کے ساتھ گوشت انجوائے کریں۔ 😊

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں — صحت مند رہیں، خوش رہیں، 🥩✨

📍 آمنہ میڈیکل کلینک ایس ڈائیگناسٹک سنٹر پرانا چونڈہ روڈ ظفروال
📞 0300 7442333

لبیک اللّٰہم لبیک... عید مبارک
26/05/2026

لبیک اللّٰہم لبیک...
عید مبارک

Eid Mubarak! 🌙
22/03/2026

Eid Mubarak! 🌙

رمضان المبارک کے ہر ہفتہ اتوار مفت فزیو تھراپی کیمپ• 📅 تاریخ: 7 ۔ 8 مارچ بروز ہفتہ اتوار 2026• ⏰ وقت: صبح 8:30 بجے سے دو...
06/03/2026

رمضان المبارک کے ہر ہفتہ اتوار مفت فزیو تھراپی کیمپ
• 📅 تاریخ: 7 ۔ 8 مارچ بروز ہفتہ اتوار 2026
• ⏰ وقت: صبح 8:30 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
• 📍 مقام: پرانا چونڈہ روڈ ظفروال

#علاج بھی عبادت ہے

فری فزیو تھراپی کیمپکیا آپ کمر ، گردن، گھٹنوں یا جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟اب ماہر فزیو تھراپسٹس سے مفت چیک اپ کروائیں ...
05/03/2026

فری فزیو تھراپی کیمپ

کیا آپ کمر ، گردن، گھٹنوں یا جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟
اب ماہر فزیو تھراپسٹس سے مفت چیک اپ کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

رمضان المبارک کے ہر ہفتہ اتوار صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

رمضان المبارک کے ہر ہفتہ اتوار مفت فزیو تھراپی کیمپ• 📅 تاریخ: 7 ۔ 8 مارچ بروز ہفتہ اتوار 2026• ⏰ وقت: صبح 9:30 بجے سے دو...
04/03/2026

رمضان المبارک کے ہر ہفتہ اتوار مفت فزیو تھراپی کیمپ
• 📅 تاریخ: 7 ۔ 8 مارچ بروز ہفتہ اتوار 2026
• ⏰ وقت: صبح 9:30 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
• 📍 مقام: پرانا چونڈہ روڈ ظفروال

#علاج بھی عبادت ہے

Address

پرانا چونڈہ روڈ ظفروال
Zafarwal
51670

Telephone

+923007442333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Lab Diagnostics & Research Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Amna Lab Diagnostics & Research Centre:

Shortcuts

Share