Dr.Arif Khan

Dr.Arif Khan Dr. Arif Khan
❤️Your daily dose of medical knowledge. We explain diseases, medicines, and prevention in easy words.
(1)

Not medical advice - just education to help you make better. also motivational quotes
drone view
natural beauty sky
Islamic video

06/11/2026

🌿 Anxiety کیا ہے؟ علامات اور وجوہات 🌿

Anxiety یعنی بے چینی، گھبراہٹ اور خوف کی وہ کیفیت جو بغیر کسی بڑی وجہ کے بھی دل و دماغ پر چھا جاتی ہے۔

🔴 علامات:
- دل کا تیز دھڑکنا
- سانس کا پھولنا، گھٹن محسوس ہونا
- نیند کا نہ آنا، بار بار جاگنا
- ہاتھوں کا کانپنا، پسینہ آنا
- ہر وقت برا ہونے کا ڈر لگنا
- دماغ میں منفی سوچوں کا چلتے رہنا
- پیٹ میں گڑبڑ، سر درد، تھکاوٹ

🔴 وجوہات:
- زیادہ ٹینشن اور پریشانیاں
- نیند کی کمی
- موبائل اور سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال
- اکیلا رہنا، دل کی بات کسی کو نہ بتانا
- ماضی کا کوئی صدمہ یا ڈر
- رزق، نوکری، رشتوں کی پریشانی

یاد رکھیں! Anxiety بیماری نہیں، ایک کیفیت ہے جو محبت، دعا، اچھی صحبت اور اللہ پر بھروسے سے ٹھیک ہو سکتی ہے۔ 🤲❤️

اگر آپ کو بھی ایسا محسوس ہوتا ہے تو کمنٹ میں "Yes" لکھیں، آپ اکیلے نہیں ہیں۔

06/11/2026

مدینہ منورہ کی حسین وادیاں، دل کو سکون دینے والا نظارہ ❤️🕌
یہاں کی ہوا میں بھی محبت ہے، یہاں کی مٹی میں بھی نور ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

06/11/2026

جمعہ مبارک ❤️🕌
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے، آپ کے رزق میں برکت دے اور آپ کے گھر میں خوشیاں لائے۔ آمین 🤲
جمعہ مبارک کہنا مت بھولیں ❤️

05/11/2026

پیراسیٹامول ہر بخار کی دوا نہیں ہے! ⚠️
بخار ہو تو یہ 3 غلطیاں کبھی نہ کریں 👇
1۔ خالی پیٹ گولی نہ کھائیں
2۔ 24 گھنٹے میں 4 سے زیادہ گولیاں نہ لیں
3۔ بچوں کو بڑوں والی گولی نہ دیں
یہ ویڈیو اپنے گھر والوں کو ضرور بھیجیں ❤️
آپ بخار میں کون سی دوا لیتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇

04/11/2026

Highest Goal Scorers in Football History ⚽🏆
‎
‎• Cristiano Ronaldo 🇵🇹 — 976 goals
‎• Lionel Messi 🇦🇷 — 921 goals
‎• Josef Bican 🇦🇹 — 805 goals
‎• Pelé 🇧🇷 — 778 goalHighest Goal Scorers in Football History ⚽🏆
‎
‎• Cristiano Ronaldo 🇵🇹 — 976 goals
‎• Lionel Messi 🇦🇷 — 921 goals
‎• Josef Bican 🇦🇹 — 805 goals
‎• Pelé 🇧🇷 — 778 goals
‎
‎Who is the greatest goalscorer of all time? 👑⚽
‎
‎

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Arif Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share