04/06/2026
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ "ڈپریشن کچھ نہیں ہوتا، بس انسان فارغ ہو تو ایسی باتیں سوچتا ہے۔" لیکن میڈیکل سائنس یہ ثابت کرتی ہے کہ ہمارے موڈ کا تعلق دماغ میں موجود خاص کیمیکلز (Neurotransmitters) سے ہے۔
1️⃣ Serotonin: یہ آپ کے موڈ کو سٹیبل رکھتا ہے۔ اگر یہ کم ہو جائے تو انسان ہر وقت اداسی اور چڑچڑے پن کا شکار رہتا ہے۔
2️⃣ Dopamine: یہ آپ کو زندگی میں کچھ کرنے کی موٹیویشن دیتا ہے۔ اس کی کمی سے انسان کو ہر کام ادھورا اور بے مقصد لگنے لگتا ہے۔
💬 کیا آپ جانتے تھے کہ ہمارے جذبات کے پیچھے یہ کیمیکلز کام کرتے ہیں؟ اپنا سوال کمنٹس میں پوچھیں