الحکیم دواخانہ

الحکیم دواخانہ ข้อมูลการติดต่อ, แผนที่และเส้นทาง,แบบฟอร์มการติดต่อ,เวลาเปิดและปิด, การบริการ,การให้คะแนนความพอใจในการบริการ,รูปภาพทั้งหมด,วิดีโอทั้งหมดและข่าวสารจาก الحکیم دواخانہ, Old post office bazar Pattoki, Bangkok.

اکسیر کرم منی پیدا کرنی والی انتہائی پر اثر دوائیجن کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی ایک بار اس کو لازمی استمعال کرے 30 دن
08/07/2026

اکسیر کرم
منی پیدا کرنی والی انتہائی پر اثر دوائی
جن کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی ایک بار اس کو لازمی استمعال کرے 30 دن

معجون شباب آور+لبوب اعظم ایک خاص مرکب جو خاص طور پر مرد کی قوت کو مستحکم کرتا ہےامساک میں اضافہ کرتی ہے40 سال سے اوپر اف...
08/07/2026

معجون شباب آور+لبوب اعظم
ایک خاص مرکب جو خاص طور پر مرد کی قوت کو مستحکم کرتا ہے
امساک میں اضافہ کرتی ہے
40 سال سے اوپر افراد کے لیے بہت کمال کی چیز ہے
قیمت 1850

دماغ افروز دل دماغ کو طاقت دیتی ہےبھولنے کی بیماری میں اس کا استمعال مفید ہے اعصابی کمزوری اور ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہےہر...
05/07/2026

دماغ افروز
دل دماغ کو طاقت دیتی ہے
بھولنے کی بیماری میں اس کا استمعال مفید ہے
اعصابی کمزوری اور ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہے
ہر طرح کے سر درد میں مفید ہے
طالب علموں اور دماغی کام کرنےوالوں کے لیے بہترین ٹانک ہے
قیمت 730

01/07/2026
شربت انجبار+حابس+کہربا خونی دستوں کو روکتا ہےاندرونی زخموں سے خون کے رساؤ کو روکتا ہے معدہ اور جگر کو طاقت دیتا ہےکھانسی...
01/07/2026

شربت انجبار+حابس+کہربا
خونی دستوں کو روکتا ہے
اندرونی زخموں سے خون کے رساؤ کو روکتا ہے
معدہ اور جگر کو طاقت دیتا ہے
کھانسی میں خون آنا کثرت حیض بواسیری خون نکسیر اور پیشاب میں خون آنے کو روکتا ہے
قیمت 850

29/06/2026

اگر آپ دوائیوں سے بچنا چاہتے ہیں ورزش کو اپنا معمول بنائیں اپنے آپ کو 30 منٹ ضرور دیں ورزش آپ کے دماغ کو مظبوط بنائے گی آپ کے پھٹوں کو مظبوط بنائے گی آپ کے جوائنٹ کو مظبوط بنائے گی آپ کی قوتِ مردمی کو بڑھائے گی ۔
حکیم میاں عادل نور

اکسیر جگر+لیواکسیر گولیاں معدہ اور جگر کو ٹھیک کرتا ہےیرقان خون کی کمی اور ورم جگر میں مفید ہےسینہ اور ہاتھ پاؤں کے جانو...
28/06/2026

اکسیر جگر+لیواکسیر گولیاں
معدہ اور جگر کو ٹھیک کرتا ہے
یرقان خون کی کمی اور ورم جگر میں مفید ہے
سینہ اور ہاتھ پاؤں کے جانور مثانہ کی گرمی میں موثر ہے

طریقہ استمعال
3 چمچ شربت 1 گلاس پانی میں حل کر کے ساتھ 1 گولی استمال کریں
قیمت 610

گوند کتیرا ایک قدرتی گوند ہے جو بعض پودوں (خاص طور پر Astragalus کی اقسام) سے حاصل کی جاتی ہے۔ اسے روایتی طب میں مختلف م...
25/06/2026

گوند کتیرا ایک قدرتی گوند ہے جو بعض پودوں (خاص طور پر Astragalus کی اقسام) سے حاصل کی جاتی ہے۔ اسے روایتی طب میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
گوند کتیرا کے ممکنہ فوائد
جسم کو ٹھنڈک پہنچانا
گرمیوں میں اسے پانی یا دودھ میں بھگو کر استعمال کیا جاتا ہے۔
روایتی طور پر لو لگنے اور جسم کی گرمی کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
قبض میں مدد
اس میں حل پذیر فائبر ہوتا ہے جو آنتوں کی حرکت بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔
ہاضمے کی معاونت
معدے اور آنتوں کو سکون پہنچانے میں مددگار سمجھی جاتی ہے۔
پانی کی کمی سے بچاؤ
بھگوئے جانے پر یہ جیلی جیسی شکل اختیار کر لیتی ہے، جس کی وجہ سے مشروبات میں استعمال کرکے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔
گلے کی خراش میں آرام
روایتی استعمال کے مطابق گلے کی خشکی اور خراش میں کچھ سکون فراہم کر سکتی ہے۔
جلد کی صحت
بعض لوگ اسے فیس ماسک یا گھریلو نسخوں میں استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ نمی برقرار رکھنے میں مدد کر سکتی ہے۔
استعمال کا طریقہ
1–2 چائے کے چمچ گوند کتیرا رات بھر پانی میں بھگو دیں۔
صبح یہ پھول کر جیلی جیسی ہو جائے گی۔
اسے شربت، دودھ، لسی یا فالودے میں ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
احتیاط
زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے پیٹ پھولنا یا ہاضمے کی شکایات ہو سکتی ہیں۔
حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی مائیں یا دائمی بیماریوں کے مریض استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
گوند کتیرا کے فوائد کے بارے میں سائنسی شواہد محدود ہیں، اس لیے اسے علاج کا متبادل نہیں سمجھنا چاہیے۔
اگر آپ بتائیں کہ آپ گوند کتیرا وزن بڑھانے، جسم کی گرمی کم کرنے، میں مفید ہے

شربت بزوری+سفوف ٹھنڈک گرمی اور حبس کے موسم میں جسم کو فرحت بخشے مثانہ کی گرمی پیشاب کی جلن اور رکاوٹ کا موثر علاجلو تپش ...
24/06/2026

شربت بزوری+سفوف ٹھنڈک
گرمی اور حبس کے موسم میں جسم کو فرحت بخشے
مثانہ کی گرمی پیشاب کی جلن اور رکاوٹ کا موثر علاج
لو تپش اور پیاس کی شدت کو دور کرتی ہے
قیمت 780

ที่อยู่

Old Post Office Bazar Pattoki
Bangkok
10400

เบอร์โทรศัพท์

+923004564971

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ الحکیم دواخانہผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ การปฏิบัติ

ส่งข้อความของคุณถึง الحکیم دواخانہ:

ทางลัด

แชร์