Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb

Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb, Vehari.
(1)

یہاں آپ کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بہترین مشورے، بیماریوں کا علاج، قدرتی جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور جدید میڈیکل سائنس کی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ جو لوگ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں، ان کے لیے یہ پیج ایک اہم وسیلہ ثابت ہوگا۔

جوڑوں کے درد والے مریض نسخہ نوٹ فرما لیں ۔۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ مایوسی نہیں ھوگی
09/07/2026

جوڑوں کے درد والے مریض نسخہ نوٹ فرما لیں ۔۔۔ ان شاءاللہ تعالیٰ مایوسی نہیں ھوگی

حیض کھولنے کا دیسی نسخہ
09/07/2026

حیض کھولنے کا دیسی نسخہ

08/07/2026
مادہ کے پتلے پن اور نفس کی رگیں اگر کمزور ہو گئی ہیں تو ان کے یہ دو اجزاء دیسی طب کی اکسیر ہیں موصلی سفید اور تخم کونچ ی...
08/07/2026

مادہ کے پتلے پن اور نفس کی رگیں اگر کمزور ہو گئی ہیں تو ان کے یہ دو اجزاء دیسی طب کی اکسیر ہیں
موصلی سفید اور تخم کونچ یاد رکھیں تخم کونچ کو مدبر کر کے استعمال کرنا ہے۔ مقدار دونوں برابر وزن لینا ہے یعنی ہر ایک 100 گرام پیس کر سفوف بنا لیں اگر شوگر نہ ہو تومصری ملا سکتے ہیں مقدار خوراک 5 گرام صبح 5 گرام شام کھانے سے گھنٹہ قبل۔ہمراہ دودھ استعمال کریں 40 یوم لازمی کرنا ہے نسخہ کی مقدار اسی حساب سے خرید لینا مزاج اس نسخے کا گرم پہلے درجہ کا ہو گا ہر مقسم میں استعمال کریں کوئی مسئلہ نہیں ہمارا معاوضہ صرف اس پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ

نسخہ برائے شوگر کشتہ قلعی 20گرامکشتہ بیضہ مرغ 20گرامکلونجی 100 گرامگوند کیکر 100گرامتخم سرس  100گرام حنظل بغیر بیج 100گر...
08/07/2026

نسخہ برائے شوگر
کشتہ قلعی 20گرام
کشتہ بیضہ مرغ 20گرام
کلونجی 100 گرام
گوند کیکر 100گرام
تخم سرس 100گرام
حنظل بغیر بیج 100گرام
بنانے کا طریقہ:ان سب کو اچھی طرح ہاتھ سے کوٹ لیں اور کشتہ جات ملا لیں
خوراک: 500 ایم جی صبح شام ایک کیپسول،ایک ماہ بعد میں صرف ایک کیپسول
معاون غذاء: رات کو 10 عدد بادام بھگو کے رکھ دیں صبح 10 عدد مغز پستہ ملا کے کھا لیں
جسم درد سےاورکمزوری سے بھی نجات مل جائے گی
احتیاط:دوران علاج چار چیزیں نہ کھائیں
چاول ۔ میٹھی چائے ۔ بوتل ۔ مٹھائی
والسلام

*ہاضمہ کو بہتر بنائیں – بدہضمی کا مستقل علاج*کیا آپ بھی دعوتوں، شادیوں، تقریبوں یا نئے ریسٹورنٹس میں "دل کھول کر" کھانے ...
08/07/2026

*ہاضمہ کو بہتر بنائیں – بدہضمی کا مستقل علاج*

کیا آپ بھی دعوتوں، شادیوں، تقریبوں یا نئے ریسٹورنٹس میں "دل کھول کر" کھانے والوں میں سے ہیں؟
لذیذ کھانوں کے سامنے معدے کا خیال بھول جاتے ہیں، پھر رات بھر پیٹ پھولنا، بے چینی، گیس، اور بدہضمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
بدہضمی دراصل پیٹ کے ہاضمہ سیال مادوں کے کم اخراج کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن فکر نہ کریں! گھر بیٹھے چند آسان اور قدرتی ٹوٹکوں سے آپ فوری راحت حاصل کر سکتے ہیں۔
فوری اور موثر گھریلو علاج ✅

لیموں، ادرک اور شہد کا جادو
2 چمچ لیموں کا رس + 2 چمچ ادرک کا رس + 1 چمچ شہد کو 1 گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر پی لیں۔ بدہضمی پر سب سے بہترین اور فوری اثر کرتا ہے۔
بھنی دھنیہ کا سفوف
دھنیہ بھون کر پیس لیں۔ 1 چائے کا چمچ 1 گلاس چھاچ میں ملا کر تیز رفتار سے پی لیں۔ گیس اور بھاری پن فوراً ختم!
کھانے کے بعد اجوائن
1 چائے کا چمچ اجوائن + 1 چٹکی کالا نمک چبائیں۔ ہاضمہ بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ سانس بھی تازہ رہتی ہے۔
الائچی والا پانی
1 چائے کا چمچ بھنی ہوئی الائچی 1 گلاس پانی میں اُبال کر آہستہ آہستہ پی لیں۔
سبز چائے یا نباتی چائے
کھانے کے بعد سبز چائے یا کوئی نباتی چائے ضرور پیں۔ یہ ہاضمہ کو سپورٹ کرتی ہے اور جسم کو ڈیٹاکس بھی کرتی ہے۔
کالی مرچ + پودینہ
1 گلاس پانی میں چند قطرے کالی مرچ کا عرق اور پودینہ کا رس ملا کر پیئیں۔ ہاضمہ کے لیے بہترین ٹونک۔
ہرا دھنیہ
2 چائے کے چمچ ہرے دھنیے کا رس 1 گلاس چھاچ میں ملا کر پی لیں۔
کھانے سے پہلے ادرک
ادرک کی 1-2 قاشیں پر چٹکی بھر نمک لگا کر چبائیں۔ ہاضمہ سیال مادے فوراً متحرک ہو جائیں گے۔
برف کا پیک
پیٹ پر برف کا پیک 10-15 منٹ رکھیں۔ بہت آرام ملتا ہے۔
کھانے کا سوڈا
آدھا گلاس پانی میں 1 چائے کا چمچ سوڈا ملا کر پی لیں۔ تیزابیت اور گیس میں فوری راحت۔

اضافی مشورے:

تلی ہوئی، چکنائی والی چیزوں سے پرہیز کریں۔
ہر کھانے میں سلاد، پھل اور سبزیاں ضرور شامل کریں۔

اگر آپ بھی اکثر بدہضمی کا شکار رہتے ہیں تو یہ پوسٹ ضرور Save کر لیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں جو "کھانے کے شوقین" ہیں
صحت مند رہیں، خوش رہیں!
آپ کا سب سے پسندیدہ ٹوٹکا کون سا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!

بلڈ پریشر
07/07/2026

بلڈ پریشر

پت پاڈور
07/07/2026

پت پاڈور

ست پودینہ
07/07/2026

ست پودینہ

Address

Vehari
90024

Telephone

+923048263913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share