Dr Nabiha Ali Khan

Dr Nabiha Ali Khan Dr. Nabiha Ali Khan is a multi-faceted professional with a dynamic career as an journalist, influencer, and clinical psychologist.

10/17/2026

اقرار الحسن کے یہ الفاظ اقرار الحسن اور ان کی فیملی کے لیے وبالِ جان بن گئے۔ اقرار الحسن نے کہا گورنر راج لگانے والے شہب...
10/13/2026

اقرار الحسن کے یہ الفاظ اقرار الحسن اور ان کی فیملی کے لیے وبالِ جان بن گئے۔ اقرار الحسن نے کہا گورنر راج لگانے والے شہباز شریف اور زرداری تاریخ کے کوڑے دان میں بھی نہیں ملیں گے۔ ڈاکٹر نبیہہ علی خان، تبصرہ۔ کبھی کبھی الفاظوں کی قیمت ہمیں تکلیف سے چکانی پڑتی ہے۔ اب ہر بندہ ڈاکٹر نبیہہ علی خان نہیں ہے کہ برداشت کر لے، وہ شہباز شریف اور زرداری ہیں۔ این سی سی آئی نے تو آنا ہی تھا۔

10/13/2026

2 tky k logo k liy surprise

کچھ لوگوں نے ہمارے ساتھ نیکیاں کی تھیں مگر افسوس کہ ان میں نون نہیں تھا ڈاکٹر نبھیا علی خان
10/11/2026

کچھ لوگوں نے ہمارے ساتھ نیکیاں کی تھیں مگر افسوس کہ ان میں نون نہیں تھا ڈاکٹر نبھیا علی خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق زبیر خان نیازی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ...
10/10/2026

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق زبیر خان نیازی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی طبیعت اس وقت شدید ناساز ہے۔ تبصرہ ڈاکٹر نبیہہ علی خان: بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والے یہ دعوے، ان میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے کہ کیا یہ سیاسی اختلافات یا قانونی معاملات کے دوران کسی بھی شخص کی صحت اور بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ذمہ داری نہیں ہے؟

نانا پاٹیکر درد دل رکھنے والی شخصیت تھے
10/10/2026

نانا پاٹیکر درد دل رکھنے والی شخصیت تھے

لاہور جیسے بڑے شہر میں ہنی ٹریپ گینگ گرفتار۔ کئی خواتین سے کال سینٹر کے ذریعے مردوں کو کالز کروائی جاتیں تھیں اور کہا جا...
10/08/2026

لاہور جیسے بڑے شہر میں ہنی ٹریپ گینگ گرفتار۔ کئی خواتین سے کال سینٹر کے ذریعے مردوں کو کالز کروائی جاتیں تھیں اور کہا جاتا تھا کہ وہ اپنے جسم کی نمائش کریں، ان کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جاتی تھی اور پھر ایسے مردوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جاتی تھی۔ بے راروی اور بے حیائی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ لوگوں نے بے حیائی کو کاروبار بنا لیا ہے، ڈاکٹر نبیحہ علی خان۔ لیکن ہماری پولیس کو شاباش ہے جنہوں نے بروقت کارروائی کر کے ایسی غلیظ گینگ کو گرفتار کیا۔

لانگ مارچ کے شریک دیکھ کر شریکوں کا ہے برا حال۔ سہیل افریدی کہتا ہے مجھے نہیں ہے اپنی زندگی کا کوئی خیال۔ سہیل افریدی کا...
10/06/2026

لانگ مارچ کے شریک دیکھ کر شریکوں کا ہے برا حال۔ سہیل افریدی کہتا ہے مجھے نہیں ہے اپنی زندگی کا کوئی خیال۔ سہیل افریدی کا کہنا ہے کہ میں کفن ساتھ لے کر چلا ہوں جہاں گولی لگے وہیں دفن کر دو، یہ میری وصیت ہے۔ تجزیہ کار ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان۔

آخر ظلم صرف عورت پر ہی کیوں ہوتا ہے ، عورت پر نہیں کمزور پر ہوتا ہے جو بھی کمزور ہے وہ ظالم اور طاقتور کے ظلم کا شکار ہو...
10/06/2026

آخر ظلم صرف عورت پر ہی کیوں ہوتا ہے ، عورت پر نہیں کمزور پر ہوتا ہے جو بھی کمزور ہے وہ ظالم اور طاقتور کے ظلم کا شکار ہوتا ہے
راولپنڈی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملیحہ سحر نے اپنے شوہر جواد علی کے خلاف جسمانی تشدد، غیر قانونی طور پر حبسِ بے جا میں رکھنے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور مسلسل گھریلو تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے شکایت درج کرائی ہے۔

شکایت کے مطابق، یہ مقدمہ راولپنڈی کے ویمن پولیس اسٹیشن میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 342 اور 506 کے تحت درج کیا گیا۔

اپنی شکایت میں ملیحہ سحر نے بتایا کہ ان کی شادی جواد علی سے ہوئی تھی اور ان کے دو کم سن بچے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وہ کئی ماہ سے اپنے شوہر کی جانب سے مسلسل جسمانی، نفسیاتی اور جذباتی تشدد کا شکار رہی ہیں۔

سحر نے کہا کہ انہوں نے اپنے خاندان کو بچانے کی خاطر خاموشی اختیار کیے رکھی، لیکن الزام لگایا کہ ان کے شوہر کا رویہ بتدریج زیادہ پرتشدد اور جبر پر مبنی ہوتا گیا۔

شکایت کے مطابق، صورتحال 2 اکتوبر 2026 کو اس وقت سنگین ہو گئی جب ان کے شوہر نے مبینہ طور پر ان پر تشدد کیا، زبردستی ان کا موبائل فون چھین لیا اور کمرے کا دروازہ بند کر کے انہیں اندر محصور کر دیا۔

اے ڈی سی (ADC) نے الزام لگایا کہ انہیں کمرے سے باہر نکلنے، اپنے خاندان سے رابطہ کرنے، بچوں سے ملنے، پولیس سے رجوع کرنے یا ہنگامی مدد حاصل کرنے سے روکا گیا۔

درخواست گزار نے مزید الزام لگایا کہ ان کے شوہر نے بار بار انہیں اور ان کے بچوں کو جان سے مارنے یا نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دیں، جس سے انہیں اپنی جان اور تحفظ کے حوالے سے خوف لاحق ہو گیا۔

انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ موبائل فون چھیننے اور نقل و حرکت محدود کرنے کا مقصد جان بوجھ کر انہیں مدد کے حصول سے محروم کرنا اور خاندان، پولیس اور دیگر افراد سے الگ تھلگ کرنا تھا جو ان کی مدد کر سکتے تھے۔

شکایت کے مطابق، یہ مبینہ واقعہ محض گھریلو جھگڑے کا کوئی اکا دکا واقعہ نہیں تھا بلکہ یہ جسمانی تشدد، حبسِ بے جا، جبر اور کنٹرول کرنے والے رویے، دھمکانے اور نفسیاتی تشدد کے اس سلسلے کا حصہ تھا جسے انہوں نے ایک جاری عمل قرار دیا۔

انہوں نے مزید الزام لگایا کہ ان کے شوہر نے کم سن بچوں تک رسائی پر پابندیوں کو دباؤ ڈالنے اور خوفزدہ کرنے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کیا۔

جڑانوالہ میں گھریلو تنازع پر بیوی نے شوہر کا گلا کاٹ دیا

درخواست گزار نے پولیس سے فوری تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مزید تشدد یا اپنی جان پر حملے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے یہ بھی درخواست کی کہ پولیس ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری مدد فراہم کرے اور ان کے شوہر کے خلاف مناسب قانونی کارروائی کا آغاز کرے

Address

Tucson, AZ
85641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nabiha Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category