Azhar Traders Haveli Bahadar shah

  • Home
  • Azhar Traders Haveli Bahadar shah

Azhar Traders Haveli Bahadar shah azhar spray centre

اگر دھان کے کاشتکار پروانے کو کنٹرول کرلیتے ہیں تو سنڈی کے شدید حملہ سے بچ سکتے ہیں۔۔
02/08/2026

اگر دھان کے کاشتکار پروانے کو کنٹرول کرلیتے ہیں تو سنڈی کے شدید حملہ سے بچ سکتے ہیں۔۔

* ٹارگٹ کا چیلیٹڈ زنک بوسٹر سپر * اور سوات ایگرو کیمیکلز کا ھڈ لینڈ زنک 500گرام فی ایکٹر کے حساب سے استمال کرىں🌼 زنک کے ...
15/07/2026

* ٹارگٹ کا چیلیٹڈ زنک بوسٹر سپر
* اور سوات ایگرو کیمیکلز کا
ھڈ لینڈ زنک 500گرام فی ایکٹر کے حساب سے استمال کرىں

🌼 زنک کے فائدے۔

🌱 فصل میں زنک کی کمی دور کرتا ہے۔
🌿 نئی شاخوں اور پتوں کی بہتر نشوونما کرتا ہے۔
💚 پتوں کی زردی (زنک کی کمی کی وجہ سے) کم کرتا ہے۔
🌼 پھول اور پھل بننے میں مدد دیتا ہے، جس سے پیداوار اور معیار بہتر ہوتے ہیں۔
💪 پودے کو زیادہ صحت مند اور مضبوط بناتا ہے۔
اظہر اسپرے سینٹر حویلی بہادر شاہ
03005241557

🌿 Latest Formulation | Imported Product 🌿فصلوں میں بیکٹیریا سے پھیلنے والی بیماریوں، جیسے دھان کی BLB، آلو کی Black Leg ...
05/07/2026

🌿 Latest Formulation | Imported Product 🌿

فصلوں میں بیکٹیریا سے پھیلنے والی بیماریوں، جیسے دھان کی BLB، آلو کی

Black Leg اور دیگر رجسٹرڈ بیکٹیریل امراض کے مؤثر کنٹرول کے لیے حل۔

🛒 اب اظہر اسپرے سینٹر حویلی بہادر شاہ پر دستیاب ہے

*ٹارگٹ فاس* *(بائیو آرگینک فاسفیٹ)**20 فیصد فاسفورس (P2 O5)* *15 فیصد نامیاتی مادہ (آرگینک میٹر)**ٹارگٹ فاس* اساسی زمینو...
18/06/2026

*ٹارگٹ فاس* *(بائیو آرگینک فاسفیٹ)*

*20 فیصد فاسفورس (P2 O5)*
*15 فیصد نامیاتی مادہ (آرگینک میٹر)*

*ٹارگٹ فاس* اساسی زمینوں کیلئے بہترین کھاد ہے جو اساسی زمینوں میں بھی فاسفورس کو فکس یعنی جمنے نہیں دیتی۔ جسکی وجہ سے پودوں کو فاسفورس کی زیادہ دستیابی رہتی ہے اور یوں فاسفورس فصل اگنے سے لے کر پکنے تک ہر مرحلے پر دستیاب رہتی ہے.

*ٹارگٹ فاس* دانے دار کھاد ، کلراٹھی اور زیادہ پی ایچ والی زمینوں میں نامیاتی مادے یعنی آرگینک میٹر کو بڑھا کر زمین کو نرم ، بھربھرا اور زرخیز بنا کر زمین کی زرخیزی اور پیداوار میں یقینی اضافے کا سبب بنتی ہے ۔

*ٹارگٹ فاس* کھاد زمین میں جمی ہوئی ڈی اے پی کھاد کو ایکٹو یعنی متحرک کرکے پودوں کیلئے قابل استعمال بناتی ہے ۔

*ٹارگٹ فاس* کھاد میں حیاتیاتی اور نامیاتی خوبیوں کے ساتھ ساتھ زندہ بیکٹیریا (پی ایس بی) زمین کی زرخیزی کو بڑھا کر فصلوں ، سبزیوں اور باغات کی پیداوار میں یقینی اضافہ کرتی ہے

اگر *ٹارگٹ فاس* *(بی او پی)* کو صیح طریقہ سے *فارمولیٹ* کیا جاے اور استعمال کیا جاے تو دوسری کھادوں کی نسبت سستی بھی پڑتی ہیں اور پیداوار میں بھی اضافہ ہوتا ہے

*نوٹ*
بی او پی کے رزلٹ کا دارومدار خالصتاً کمپنی کی فارمولیشن پر منحصر ہے
03005241557

ٹارگٹ کا بوسٹر سپرچیلیٹڈ زنک سے بھرا خزانہآغاز جاندار، فصل شاندار.
23/05/2026

ٹارگٹ کا بوسٹر سپر
چیلیٹڈ زنک سے بھرا خزانہ
آغاز جاندار، فصل شاندار.

جب بھی زنک چلیٹڈ کی بات کی جاتی ہے تو کچھ دوست 5% چلیٹڈ یا 15% چلیٹڈ کے مقابلہ زنک سلفیٹ سے موازنہ شروع کردیتے ہیں کہ 21...
21/05/2026

جب بھی زنک چلیٹڈ کی بات کی جاتی ہے تو کچھ دوست 5% چلیٹڈ یا 15% چلیٹڈ کے مقابلہ زنک سلفیٹ سے موازنہ شروع کردیتے ہیں کہ 21% یا 27% یا 33% ذنک مل رہا ہے۔ اس میں ذیادہ زنک ہے اس میں کم زنک ہے یوں ایک خواہ مخواہ کا موازنہ شروع کردیتے ہیں۔ تو عرض یہ کہ چلیٹڈ زنک عام زنک سلفیٹ کے مقابلہ میں کم استعمال ہوتا ہے اور ذیادہ کارکردگی دکھاتا ہے۔ عام ذنک سلفیٹ جہاں چھ کلو سے آٹھ کلو استعمال ہوگا وہیں چلیٹڈ ذنک ایک کلو کافی ہے اور یہ مقدار ذمین میں ڈالنے کے لئے لکھی جارہی ہے نہ کہ سپرے کے لئے سپرے کے لئے انتہائی محفوظ چلیٹڈ ذنک سمجھا جاتا ہے اور 150 سے 250 گرام تک استعمال ہوتا ہے۔
چلیٹڈ ذنک کھیت میں ڈالی گئی فاسفورس کھاد سے ری ایکشن نہیں کرتا جبکہ ذنک سلفیٹ کے ری ایکشن سے ذنک فاسفیٹ وجود میں آتی ہے جو آپکی ڈالی گئی فاسفورس کو بھی ضائع کر دیتی ہے اور ذنک بھی غیر دستیاب ہوجاتا ہے۔ یوں آپکا دوہرا نقصان ہوتا ہے ۔

16/05/2026
کماد کے بورر کا یقینی خاتمہ مارے سنڈیاں چن چن کے
09/05/2026

کماد کے بورر کا یقینی خاتمہ
مارے سنڈیاں چن چن کے

Address

Rustam Sargana Road Haveli Bahadar Shah

Telephone

+923005241557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Traders Haveli Bahadar shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share