alif_kaaf_meem_laam

alif_kaaf_meem_laam सेकंड हैंड कार सेल करने के लिए आप की खिदमत में
आप के इरादे को हम अपने प्लेटफॉर्म से मजबूत करेंगे।।

गाड़ी मालिक 9125550074 महिंद्रा थार 4*4 मॉडल 2023 ऑनर 1st रनिंग 60000 km विथ सर्विस रिकॉर्ड चली है डिमांड 12.90000 गाड़ी...
21/08/2025

गाड़ी मालिक 9125550074 महिंद्रा थार 4*4 मॉडल 2023 ऑनर 1st रनिंग 60000 km विथ सर्विस रिकॉर्ड चली है डिमांड 12.90000 गाड़ी जिला टाइम टू टाइम सर्विस मिलने का पता बेल्थरा रोड

20/06/2021

. . ''"”احساس سے ملتی ہے بلندی """
کوئی خوش ہو تو دیکھا نہیں جاتا ، کسی کو دکھ ہو تو بانٹا نہیں جاتا . کوئی مصائب میں گھرا ہو تو مدد کے لیے ہاتھ نہیں بڑھتا ، کوئی سوال کرے تو سیدھا جواب دینا نصیب نہیں ہوتا ، کسی کو چوٹ لگے تو مرہم کی جگہ نمک لگا دیا جاتا ہے .....آخر کیوں .....
یہ سب باتیں آخر میں ایک ہی بات پے آ کر روکتی ہے اور وہ ہے ....
"" : احساس :"""
احساس ان صفتوں میں سے ایک ہے جو انسان کو انسانیت کی بلندیوں میں لے کر جاتا ہے ... اور بات ہے احساس کی صرف اور صرف احساس .......
تیری خاک-راہ ہوں گی انسانیت کی بلندیا ں.
تو دامن-احساس پکڑ کے تو دو گام تو چل ......

🖤

09/10/2020

‏احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں اور معذرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں
ادب و احترام اور حسن اخلاق کی دنیا بہت بڑی اور شاندار ہے۔
لیکن اس کا دروازہ اتنا چھوٹا اور تنگ ہوتا ہے کہ
اپنا سر جھکائے بغیر اس میں داخلہ ممکن ہی نہیں۔۔

25/04/2020

کسی سے اپنا موازنہ نا کریں،کم پہن لیں سستا پہن لیں سادہ کھا لیں پر حلال کھائیں ۔ کم میں نہیں حرام کھانے میں شرم محسوس کریں ۔
🇮🇳

24/04/2020

تمام اہل اسلام کو رمضان الکریم مبارک ھو •✨
🌙
احتیاط اور پرہیز کیساتھ تمام امور عبادات انجام دیں -
اس وقت سب سے زیادہ احتیاط ضروری ہے ۔
اللہ پاک اس مقدس ماہ کے صدقے دنیا بھر میں موجود اس کورونا وائرس کا خاتمہ کرے آمین

23/04/2020

‏قابلِ نفرت ھے وہ واعظ
جو بھرے ہوئے پیٹ سے منبر پر
بھوکوں کو صبر کی تلقین کرتا ھے

🇮🇳

16/04/2020

ندامت اور توبہ کا ایک آنسوء اٌس مقام پر لے جاتا ہے -
جہاں پٌہنچنے کے لئے برسوں کی محنت اور عبادت درکار ہوتی ھے

15/04/2020

ہمیں زندگی میں بانٹنا لازمی آنا چاہیے ۔ ضروری نہیں ہوتا کہ اگر ہم خالی جیب ہیں تو منہ پُھلاتے نظر آئیں ۔ اگر کچھ نہیں بھی ہے دینے کو تو مسکرا کر انکار کریں ۔ یا کسی کے لیے کوئی ایسا کام جس میں ہماری کوئی صلاحیت استعمال ہوتی ہو یا وقت لگتا ہو ۔

صرف پیسہ خرچ کرنا ہی لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا سبب نہیں ہوتا۔ اکثر لوگوں کو ہمارا پیسہ نہیں بلکہ ہمارا وقت چاہیے ہوتا ہے ۔ اب تو ایسی افراتفری کا عالم ہے کہ انسان دوسروں سے باتیں کرنے کو ترستے ہیں۔

^∆^

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque alif_kaaf_meem_laam publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à alif_kaaf_meem_laam:

Partager