کسی خاتون کیپاس اچانک ڈھیر سارا پیسہ آ جائے ۔۔۔۔تو وہ سب سے پہلا اور ضروری کام یہ کرتی ھیکہ ۔۔۔اپنے خاوند سے کنارہ کشی اختیار کر لیتی ہے ۔۔۔۔اور پھر دوسرا کام یہ کرتی ھیکہ ۔۔۔۔اپنے لیے ڈھیر سارے زیورات اور کپڑے خریدتی ہے ۔۔۔۔۔
اگر کسی مرد پر اچانک دولت کی بارش ہو جائے ۔۔۔۔تو وہ سب سے پہلے اپنی بیگم اور اولاد کی ہر خواہش پوری کرتا ہے ۔۔۔۔پھر اُن کے لیے اچھا سا گھر بناتا ہے ۔۔۔اُنہی کے لیے مہنگی سی گاڑی بھی لیتا ہے ۔۔۔۔اور جب سب اُمور سے فارغ ہوتا ہے تو ۔۔۔پھر اپنے جھڑے ہوئے بال لگواتا ہے ۔۔۔۔اور اپنے گِرے ہوئے دانت فکس کرواتا ہے ۔۔۔۔بس یہی دو انتہائی ضروری کام ہوتے ہیں ۔۔۔جو مرد اپنے لیے کرتا ہے ۔۔۔۔
ہمارے بال تو ٹھیک ہیں ۔۔۔پر ہماری تمام ہاڑیں شکست و ریخت کا شکار ہیں ۔۔۔اگر ہم پر بھی کبھی دولت کا ساون برسا تو ہم سب سے پہلے اپنی ہاڑوں کی مرمت کروائیں گے ۔۔۔۔ان شاء اللہ ۔۔۔۔
سب کا بھلا۔۔۔۔سب کی خیر۔۔۔۔
03/07/2024
کیا ٹھنڈا گرم لگنا بیماری ہے یا کسی بیماری کی علامت ہے؟
ٹھنڈ گرم یا سینسٹیویٹی محض ایک علامت ہے جو کسی بھی وجہ سے ہو سکتی ہے ۔ ایسا تب ہوتا ہے جب دانت کے اندر موجود نرم گودا کسی وجہ سے دانت سے باہر آجائے۔ وجہ دانت میں کیڑا لگنا ہو سکتی ہے؟ دانت کو گھس جانا ہو سکتی ہے، دانت کا ٹوٹ جانا ہو سکتی ہے۔ مسوڑھوں کا کمزور ہونا اور ان سے خون آنا ہو سکتی ہے، کوئی تیزابی چیز کا استعمال ہو سکتی ہے یا کسی پیچیدہ بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔ اس کے مکمل علاج کیلئے کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں اور وجہ کا علاج کروائیں ۔ اور ممکن ہے مکمل علاج کیلئے دانت کا روٹ کینال ٹریٹمنٹ کرنا پڑے۔
Be the first to know and let us send you an email when Akbar Dental Clinic Mahandri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.