Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan
This page is for the awarness of people and for all herbal physicians about biology in humans.
09/06/2026
سوزش۔ورم کی علامات
سرخی۔جلن حرارت ۔سوجن درد۔ تناؤ
عضلاتی علامات ہیں ۔
جو صفراء۔بلغم۔سودا میں نہیں ہوتیں
08/06/2026
عضلاتی نبض کل امراض (سوزش۔ورم) باقی نبضیں کل علاج
07/06/2026
07/06/2026
خلط ریح (وات) پروٹین (مسکولر ٹشوز ) میں شامل 99فیصد چار گیسز (اجزاء ہوائیہ ) جن میں (کاربن ۔ آکسیجن ۔ ہائیڈروجن اور نائٹروجن ) شامل ہیں
07/06/2026
صابر ملتانی رح کے چار اخلاط اور چار اعضاء رئیسہ دل و جگر اور دماغ و طحال اور ان چاروں میں دوران خون کی گردش طب یونانی کی زبردست حقیقت کی تصدیق
07/06/2026
صابر ملتانی رح کی بہترین تحریر
چونکہ انسجہ ( مفرد اعضاء۔ ٹشوز) چار اقسام کے ثابت ہوچکے ہیں اس لئے اغذیہ و ادویہ اور زہر اپنے اندر چار اقسام کے اثرات رکھتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan: