Shandoor Medical and Surgical Center Chitral

  • Home
  • Shandoor Medical and Surgical Center Chitral

Shandoor Medical and Surgical Center Chitral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shandoor Medical and Surgical Center Chitral, Hospital, .

06/08/2026
09/07/2026

نوٹ:

قاقلشٹ کے پلیٹ فارم سے پروفیسر ڈاکٹر صدیق احمد کے حوالے سے ایک تعارفی پوسٹ شائع کی جاتی ہے۔ یہ تحریر قاقلشٹ کی ادارتی ٹیم کی جانب سے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور نئی نسل کو ان کی تعلیمی، پیشہ ورانہ اور طبی خدمات سے روشناس کرانے کی نیت سے لکھی جاتی ہے۔

ادارتی ٹیم
قاقلشٹ
۔۔۔۔۔۔

میرا نام ڈاکٹر صدیق احمد ہے اور میرا تعلق چترال سے ہے۔ 1996ء میں خیبر میڈیکل کالج، پشاور سے ایم بی بی ایس مکمل کیا، جبکہ 2005ء میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (CPSP)، کراچی سے ایف سی پی ایس (سرجری) کی ڈگری حاصل کی۔

پیشہ ورانہ سفر کا آغاز 1998ء میں کبیر میڈیکل کالج، پشاور میں لیکچرار کی حیثیت سے کیا۔ 1999ء سے 2001ء تک آر ایچ سی مستوج، چترال میں میڈیکل آفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں، جبکہ 2001ء سے 2005ء تک پی جی ایم آئی، پشاور میں سرجری کی تخصصی تربیت حاصل کی۔

2005ء میں ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں میڈیکل آفیسر مقرر ہوا۔ بعد ازاں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، پشاور میں رجسٹرار، سینئر رجسٹرار، اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ اس وقت حیات آباد میڈیکل کمپلیکس/خیبر گرلز میڈیکل کالج، پشاور میں پروفیسر آف سرجری کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہا ہوں۔

مجھے جنرل سرجری، لیپروسکوپک سرجری، ٹراما سرجری اور میڈیکل ایجوکیشن کے شعبوں میں پاکستان، امریکہ اور یورپ کی متعدد بین الاقوامی کانفرنسوں اور ورکشاپس میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا، جن میں امریکن کالج آف سرجنز (واشنگٹن ڈی سی، 2016) اور یورپی ہرنیا سوسائٹی (روٹرڈیم، نیدرلینڈز، 2016) نمایاں ہیں۔

سرجری کے مختلف موضوعات پر 23 سے زائد تحقیقی مقالات قومی اور بین الاقوامی طبی جرائد میں شائع ہو چکے ہیں، جن میں ہرنیا، آنتوں کی سرجری، جگر کے امراض، یورولوجی، لیپروسکوپک سرجری اور ٹراما مینجمنٹ شامل ہیں۔

🏥 اہلِ چترال کے لیے خوشخبری!پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد (MBBS, FCPS, CHPE) آرتھوپیڈک و آرتھروپلاسٹی سرجنشندور میڈیکل سینٹر ...
07/07/2026

🏥 اہلِ چترال کے لیے خوشخبری!
پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد (MBBS, FCPS, CHPE) آرتھوپیڈک و آرتھروپلاسٹی سرجن
شندور میڈیکل سینٹر چترال میں اپنی کلینک کا آغاز 20 جولائی 2026 سے کر رہے ہیں۔
✅ جوڑوں کے درد کا علاج
✅ گھٹنے اور کولہے کے مسائل
✅ فریکچر کا علاج
✅ ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض کا مشورہ
📍 شندور میڈیکل سینٹر، بائی پاس روڈ چترال
📞 03449703481 | 03439111856 | 0943413721
اپنی اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

22/05/2026

Dr M Farooq ( Medical Specialis DHQ Hospital Chitral )

28/06/2025

خوشخبری:ـ
پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد آرتھوپیڈک سرجن
ماہِر امراض

🔹 جوڑوں کے درد
🔹 ہڈیوں کی چوٹیں
🔹 مہروں کے مسائل
🔹 پٹھوں و اعصاب کی تکالیف کا جدید علاج

15جولائی سے14اگست تک شندور میڈیکل سینٹر بائ پاس روڈ شالدیں میں مریضوں کا معائینہ کرے گا ۔۔
رابطہ ۔
03449703481
03439111856
03009800915
0943413721

Hospital

14/06/2025

ڈاکٹر محمد فاروق
(میڈیکل اسپیشلسٹ)
ہر اتوار صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک شندور میڈیکل سینٹر میں مریضوں کا معائنہ کریں گے-
ضرورت مند حضرات دیئے گئے نمبر سے رابطہ کر کے اپنے لئے اپوائنٹمنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
03449703481
03439111856
0943413721

Hospital

Address


1720 – 0XX

Telephone

923449704701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shandoor Medical and Surgical Center Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share