19/05/2025
ایک قصہ چکوال کے بہادر شخص کا دوران جنگ پاکستان🇵🇰 اور انڈیا 🇮🇳
چکوال کے شان اور پہچان میں ایک بار پھر طاقت اور بہادری سے چکوال کے پورےعلاقے کا پیارا نام روشن کیا ہے چکوال کے شہدا کو سلام پاکستان فوج کو سلام پاک آرمی زندہ باد