syed saqib ali shah gerdazi 786

  • Home
  • syed saqib ali shah gerdazi 786

syed saqib ali shah gerdazi 786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from syed saqib ali shah gerdazi 786, Speech Pathologist, Islamabad, .

17/02/2026

اللہ پاک بیمار کربلا کے صدقے میں سید خرم شہزاد شاہ صاحب کی والدہ ماجدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
اللہ پاک ان کی ظاہری قلبی روحانی جسمانی بیماری دور فرمائے آمین ثم آمین یا رب۔۔

باپ اپنے بیٹے کا آخری دیدار کر رہا ہے بیٹے کی موت کا صدمہ دنیا کے سب سے بڑے اور تکلیف دہ صدمات میں سے ایک ہوتا ہےیہ ایسا...
16/02/2026

باپ اپنے بیٹے کا آخری دیدار کر رہا ہے
بیٹے کی موت کا صدمہ دنیا کے سب سے بڑے اور تکلیف دہ صدمات میں سے ایک ہوتا ہے
یہ ایسا غم ہے جس کے لیے کوئی الفاظ کافی نہیں ہوتے
،کیونکہ یہ والدین کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتا ہے۔
والدین کے لیے جوان بیٹے کی موت کا مطلب اپنی امیدوں، خوابوں، اور زندگی کے ایک قیمتی حصے کو کھو دینا ہوتا ہے
۔ یہ ایسا صدمہ ہے جو اندر سے توڑ کر رکھ دیتا ہے
اور بعض اوقات والدین کو زندہ لاش کی طرح کر دیتا ہے۔
مالک عزوجل کی پاک مقدس بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے بھائی سید طارق حسین شاہ صاحب۔
کے شہزادے سید مانے حیدر کے درجات بلند فرمائے اور اللہ پاک تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
حصوصی طور پر اللہ پاک والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

29/01/2026
23/01/2026

ماشاءاللہ۔۔

21/01/2026

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

جو لوگ کسی کا خلوص نہ سمجھ سکتے ہوںانہیں ان کے حال پر چھوڑنا ہی بہتر  ہوتا ہے٠٠٠٠٠
21/01/2026

جو لوگ کسی کا خلوص نہ سمجھ سکتے ہوں
انہیں ان کے حال پر چھوڑنا ہی بہتر ہوتا ہے٠٠٠٠٠

20/01/2026

مومن از عشق است و عشق از مومنست
عشق را ناممکن ما ممکن است

مومن اللہ تعالیٰ کے عشق سے قائم ہے اور عشق کا وجود مومن سے ہے؛ وہ چیزیں جو ہمارے لیے ناممکن ہیں وہ عشق کے نزدیک ممکن ہیں۔

عقل سفاک است و او سفاک تر
پاک تر چالاک تر بیباک تر

عقل اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے دوسروں کا خون بہانے سے گریز نہیں کرتی اور عشق اللہ تعالے کی خاطر اپنی جان دینے میں اس سے بڑھ کر ہے۔عشق کے مقاصد عقل سے زیادہ پاکیزہ اور عشق اپنے عمل میں زیادہ تیز رو اور بیباک ہے۔

عقل می گوید کہ خود را پیش کن
عشق گوید امتحان خویش کن

عقل کہتی ہے کہ اپنا مفاد پیش نظر رکھ؛ عشق کہتا ہے کہ اپنی آزمائش کر۔

عقل با غیر آشنا از اکتساب
عشق از فضل است و با خود در حساب

عقل استحصال کی خاطر دوسروں سے آشنائی پیدا کرتی ہے؛ عشق کا دار و مدار اللہ تعالیٰ کے فضل پر ہے اور وہ اپنا احتساب کرتا ہے۔

آن امامِ عاشقان پور بتول
سرو آزادے ز بستانِ رسول

وہ عاشقوں کے امام سیدہ فاطمہ ( سلام اللہ علیہا ) کے فرزند اور حضور اکرم (ﷺ) کے باغ کے سرو آزاد تھے۔

سرخ رو عشق غیور از خون او
شوخی این مصرع از مضمون او

عشقِ غیّور ان کے خون سے سرخرو ہوا؛ مصرعۂ عشق کی شوخی اسی مضمون (واقعۂ کربلا) سے ہے۔

Mashallah...
19/01/2026

Mashallah...

04/11/2025
حق۔
02/11/2025

حق۔

02/11/2025

Address

Islamabad

04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syed saqib ali shah gerdazi 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share