31/05/2026
اہلیان باغ کے لئے خوشخبری
اب آپ کے شہر باغ میں کلاسیفائیڈ سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر کرشمہ مشتاق ہر مہینے کا پہلا اور تیسرا ہفتہ صبح 9 بجے تا شام 5 بجے مریضوں کا معائنہ کریں گی۔
ایڈریس: مصباح الحق میڈیکل کمپلیکس ڈھلی روڈ بلمقابل چوکی اڈہ باغ
رابطہ نمبر: 03447497221، 03495759763
Medical & health