26/06/2026
گہلن
خبر غم ۔انتقال پر ملال
محمد ریاض ولد بابا محمد رمضان المعروف ساہن ممبر گہلن ہٹھاڑ آج مورخہ 26-06-2026 بروز جمعہ وفات پا کر جہاں فانی سے رحلت فرما گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
نماز جنازہ آج رات 8 بجے سید قاسم قبرستان جنازگاہ گہلن میں ادا کی جائے گی
✍️ اختر کی دستک