12/08/2026
اجوائن کے فائدے
1.ہاضمہ بہتر کرتی ہے اور بدہضمی دور کرنے میں مدد دیتی ہے۔
2۔گیس، اپھارہ اور پیٹ کے درد میں آرام دیتی ہے۔
3.منہ کی بدبو کم کرنے اور سانس کو تازہ رکھنے میں مددگار ہے۔
4۔میٹابولزم کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے۔
5۔حمل کے دوران متلی میں فائدہ مند بتائی گئی ہے۔