20/06/2026
خوشخبری ! معروف جنرل فزیشن ڈاکٹر وقار وزیر نے City Dental and Medical Clinic, Al Ain میں اپنی پیشہ ورانہ خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈاکٹر وقار وزیر اپنے وسیع طبی تجربے، مریضوں سے مخلصانہ رویے اور معیاری علاج کے عزم کے ساتھ اب العین کے عوام کو طبی خدمات فراہم کریں گے۔
عمومی بیماریوں، ذیابیطس، بلڈ پریشر، انفیکشنز اور صحت سے متعلق مشاورت کے لیے آپ ڈاکٹر وقار وزیر سے ملاقات کر سکتے ہیں۔
صحت مند زندگی کے لیے بروقت تشخیص اور درست علاج کا انتخاب کریں۔
📍 City Dental and Medical Clinic, Al Ain
Gold Market, First Floor Ajmal Perfume.
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری