Breast Feeding Moms

Breast Feeding Moms You Can Join me
1.Faeboock Page
2.YouTube
3.Tiktok
4.Wahtsapp https://whatsapp.com/channel/0029Vb5y

05/07/2026

Kia Haal Hy ji

انٹرنیٹ پر فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک خاتون کی چند سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، ج...
27/06/2026

انٹرنیٹ پر فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک خاتون کی چند سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے لاکھوں صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

عراق کے شہر اربیل میں کھیلے گئے مقامی فٹبال لیگ کے ایک میچ کے دوران کیمرہ جب تماشائیوں کی جانب گھوما تو اسٹیڈیم میں بیٹھی ایک خاتون نے کیمرے کی طرف دیکھ کر مسکراتے ہوئے ردِعمل دیا، جس کا مختصر کلپ دیکھتے ہی دیکھتے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیل گیا۔

ویڈیو میں خاتون کی سادہ شخصیت اور مسکراہٹ نے صارفین کو متاثر کیا، جبکہ میچ کے کمنٹیٹرز نے بھی ان کے انداز پر تبصرہ کرتے ہوئے خوبصورتی اور سادگی کی تعریف کی۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعدد غیر مصدقہ دعوے بھی سامنے آئے۔ کچھ صارفین نے ویڈیو کی غیر معمولی کوالٹی اور چہرے کے تاثرات کو دیکھتے ہوئے شبہ ظاہر کیا کہ شاید یہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) سے تیار کی گئی ہو۔

ایک صارف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ "گروک" سے خاتون کی شناخت کے بارے میں سوال کیا، گروک کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون حقیقی شخصیت ہیں، وہ کوئی معروف اداکارہ، ماڈل یا سوشل میڈیا انفلوئنسر نہیں بلکہ عراق کی مقامی فٹبال لیگ کے "اربیل بمقابلہ النفط" میچ میں موجود ایک عام شائق ہیں۔

ویڈیو کے بعد ایکس، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، اس واقعے کو مصنوعی ذہانت اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی غیر مصدقہ معلومات سے جوڑ کر بھی زیرِ بحث لایا، اکثریت کا یہی کہنا ہے کہ وائرل ہونے والی حسینہ کی ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے۔

Disclaimer: The viral video and related claims have not been independently verified. Readers are advised to treat social media content with caution. video generated by AI.

23/06/2026

Hi dear members 😊😊👋👋👋👋☺️😊😊👋👋👋

The real story of Sargodha incident ! | Muntaha case  ج دوپہر 11 بجے سرگودھا کے کارخانہ بازار میں 9 سالہ منتہیٰ نعیم ، ا...
23/06/2026

The real story of Sargodha incident ! | Muntaha case
ج دوپہر 11 بجے سرگودھا کے کارخانہ بازار میں 9 سالہ منتہیٰ نعیم ، ایک کریانہ سٹور سے کچھ سامان لینے گئی مگر واپس نہیں آئی ۔ تلاش کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو دکان کے اندر داخل ہوتے تو دیکھا گیا ۔ مگر بچی وہاں سے باہر نہ آئی ۔ پولیس نے دکان کی تلاشی لی، دکان کے اوپر گودام سے منتہی کی لاش برآمد ہوئی۔ قتل کرنے والا دکان کا ملازم تھا ، مبینہ طور پر ملازم نے بچی سے زیادتی کی اور پکڑے جانے کے خوف سے بچی کا گلا گھونٹا اور گھی والے کنستر کے پّترے سے شہ رگ کاٹی اور اوپر گودام میں پھینک دیا تاکہ رات کو کسی وقت ٹھکانے لگا دیا جائے ۔ دکان کے مالک کے مطابق ملازم ارسلان دس سال سے یہاں کام کررہا تھا ۔ سی سی ڈی نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کےدو ساتھی بھی پکڑے گئے جو اس وحشیانہ عمل میں اس کے ساتھ تھے ۔
اس المناک سانحے پر پورا شہر غم و غصے میں ہے۔ ایسے مجرموں کو صرف سزا نہیں ، اس کی لاش چوک میں لٹکانی چاہیے ۔




21/06/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Kia Hall Hy ji kia kr rehy ho 💕😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
21/06/2026

Kia Hall Hy ji kia kr rehy ho 💕😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘

21/06/2026

Hey ☺️🤗❤️💐💐💐💐💐💐💐

19/06/2026

Good morning All dear members 💐😘🏵️🏵️💗💗💗💗💗💗💗💗

17/06/2026

Ye Kia ho raha hai 😂😆🤣🤣

Hi dear members how are you
14/06/2026

Hi dear members how are you

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breast Feeding Moms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Featured

Share

Category