Dr Nazia Amjad

Dr Nazia Amjad A webpage for online gyne help,useful information on common gyne problems,latest news and events hap

👍👍👍👍
28/08/2026

👍👍👍👍

Important !!! ❌❌❌❌❌
15/08/2026

Important !!! ❌❌❌❌❌

03/08/2026
06/06/2026

❤️❤️

09/02/2026

اکثر عورتیں میرے پاس آ کر
آہستہ آواز میں ایک درخواست کرتی ہیں۔
ڈاکٹر آپ میرے شوہر کو سمجھا دیں،
یا میری ساس سے کہہ دیں
کہ مجھے پھل کھانے دیں،
دودھ پینے دیں،
اور ڈیلیوری کے بعد
تھوڑا سا گوشت بھی کھلا دیا کریں۔

یہ سن کر سمجھ آتی ہے
کہ مسئلہ صرف کھانے پینے کا نہیں،
عورت کے اختیار کا ہے۔

حمل کے دوران اور ڈیلیوری کے بعد
عورت کے کھانے پینے کو
سب سے پہلے نشانہ بنایا جاتا ہے۔

کبھی کہا جاتا ہے یہ ٹھنڈا ہے،
کبھی وہ گرم ہے،
کبھی دودھ زیادہ ہو گیا،
کبھی پھل فضول قرار دے دیے جاتے ہیں،
اور کبھی گوشت مکمل طور پر بند کر دیا جاتا ہے۔

پھر یہی سب باتیں
خاندان والے فخر سے شوہر کو بتاتے ہیں
کہ تمہاری بیوی نے فلاں چیز کھا لی،
اتنا دودھ پی لیا،
ڈیلیوری کے بعد یہ سب مناسب نہیں۔

نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ
عورت کو سادہ غذا کے نام پر
چند چیزوں تک محدود کر دیا جاتا ہے۔

یہ بھول جاتا ہے کہ
حمل اور زچگی کے بعد
عورت کا جسم کمزور نہیں
بلکہ سب سے زیادہ غذا کا مطالبہ کر رہا ہوتا ہے۔

ہر چیز کو ٹھنڈا یا گرم کہہ کر
بند کر دینا
نہ طب ہے اور نہ ہی سمجھداری۔

نہ دودھ پینے سے نقصان ہوتا ہے،
نہ پھل کھانے سے دودھ خراب ہو جاتا ہے،
اور نہ ہی گوشت ماں یا بچے کے لیے جرم ہے۔

اصل نقصان تب ہوتا ہے
جب عورت کو ڈرا کر،
شرمندہ کر کے،
اس کے کھانے پینے پر پہرے لگا دیے جائیں۔

حمل اور ڈیلیوری کے بعد
عورت کو پرہیز نہیں،
سمجھ، تعاون اور احترام کی ضرورت ہوتی ہے۔

وہ ماں ہے،
اور ماں کو اجازت نہیں
سہارا چاہیے ہوتا ہے۔

کیونکہ صحت مند ماں کے بغیر
صحت مند بچہ ممکن نہیں۔

Dr Aisha Asad
Gynecologist and infertility specialist

09/02/2026
08/01/2026

“The Invisible Load”
This sculpture in Spain titled “The Invisible Woman"honors the unseen labor of countless women holding families together. Carrying household appliances and responsibilities on her back while caring for children, it challenges the notion that stay-at-home mothers “do nothing.” It’s a tribute to emotional labor, sacrifice, and the strength behind domestic roles that are too often undervalued.

31/12/2025

C-section... It is the ONLY major surgery, where 7 layers are opened & then you are expected to be on your feet 6 hours later, taking responsibility for another person. While it may seem normalized, it’s a major abdominal surgery that requires significant recovery & carries risks like infection, blood loss, & complications from anesthesia.

If you are a mother via cesarean,
YOU ARE MORE POWERFUL THAN YOU THINK!
Thats something to be damn proud of!💯❤️

19/12/2025

Address

Specialist Gynaecologist And Obstetrician
Dubai

Opening Hours

Tuesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nazia Amjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Nazia Amjad:

Shortcuts

Featured

Share