Rescue 1122 Layyah

Rescue 1122 Layyah Follow our page for the latest updates on our services, programs, and initiatives.
(1)

Rescue 1122 is Pakistan's premier emergency service that is committed to providing immediate assistance in medical emergencies, accidents, natural disasters, and other crises. Since its inception in 2006, Rescue 1122 has saved countless lives and has become a symbol of hope and reliability for people across the country. With its highly trained staff of emergency responders, paramedics, and firefig

hters, Rescue 1122 is always ready to respond to any emergency, 24 hours a day, 7 days a week. The organization has also launched several community outreach programs to raise awareness about safety and provide education on emergency response. Follow us on Facebook to stay up to date with our latest services, news, and events.

08/09/2026

International Literacy Day
When we educate a girl we open a door to train a Nation Punjab Women Protection Authority-PWPA

🐕 17 گھنٹے بعد گہرے کنویں سے کتے کے بچے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیاتفصیل :رضا شاہ سوئمنگ پول کے قریب ایک پرانے اور گہرے ...
05/09/2026

🐕 17 گھنٹے بعد گہرے کنویں سے کتے کے بچے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا
تفصیل :
رضا شاہ سوئمنگ پول کے قریب ایک پرانے اور گہرے ٹیوب ویل کے کنویں میں کتے کا ایک بچہ گزشتہ شام تقریباً 7 سے 8 بجے جا گرا اور اندر پھنس گیا۔ رات تقریباً 1 سے 2 بجے کنویں سے کتے کے بچے کی آوازیں بھی سنائی دیں،

اگلی صبح ایک شہری کا وہاں سے گزر ہوا تو اس نے کنویں کے اندر پھنسے ہوئے کتے کے بچے کو دیکھ لیا۔ شہری نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو موٹر بائیک EMT، LYB-42 کے ذریعے محمد شہباز خان موقع پر پہنچے۔ انہوں نے صورتحال کا بغور جائزہ لیتے ہوئے اپنی حفاظت اور پیشہ ورانہ سیفٹی کو مدنظر رکھا اور اپنی بہترین مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کتے کے بچے کو گہرے کنویں سے بحفاظت باہر نکال لیا۔

تقریباً 17 گھنٹے تک کنویں میں پھنسے رہنے کے باعث کتے کا بچہ کمزور ہو چکا تھا۔ ریسکیو اہلکار نے اسے فوری طور پر دودھ پلایا اور اس کی دیکھ بھال کی، جس کے بعد وہ محفوظ رہا۔

ریسکیو 1122 کی اس بروقت اور انسان دوست کارروائی کو موقع پر موجود شہریوں نے سراہا اور ریسکیو اہلکار محمد شہباز خان کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری اور جانوروں کے تحفظ کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ واقعہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ ریسکیو 1122 مشکل حالات میں انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ بے زبان جانوروں کی مدد کے لیے بھی اپنا فرض پوری ذمہ داری سے ادا کر رہی ہے۔

لیہ: ایک آئل ٹینکر، جس میں 40 ہزار لیٹر ڈیزل موجود تھا، آئل ٹینکر  محمود کوٹ ڈپو سے کوہاٹ ڈپو کی طرف جا رہا تھا۔ ڈرائیور...
05/09/2026

لیہ: ایک آئل ٹینکر، جس میں 40 ہزار لیٹر ڈیزل موجود تھا، آئل ٹینکر محمود کوٹ ڈپو سے کوہاٹ ڈپو کی طرف جا رہا تھا۔ ڈرائیور کے مطابق سامنے سے آنے والی لوڈر گاڑی کو بچاتے ہوئے آئل ٹینکر بے قابو ہو کر اوور ٹرن ہوا اور سڑک سے نیچے جا گرا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی فائر وہیکل اور ایمبولینس کو موقع پر روانہ کیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر حفاظتی اقدامات کے تحت ایریا کو کارڈن آف کر دیا۔ ریسکیو عملہ مزید حفاظتی اقدامات کے ساتھ موقع پر موجود رہے گا۔ اسٹاف کے مطابق خالی آئل ٹینکر اور آئل ٹرانسفر مشین موقع پر پہنچ گئی ہیں، آئل/فیول ٹرانسفر مشین کی مدد سے تیل دوسرے آئل ٹینکر میں منتقل کر دیا گیا ہے اور آئل ٹینکر موقع سے روانہ ہو گیا ہے۔ ریسکیو ٹیم ابھی موقع پر موجود ہے اور دوسرے ٹینکر کو سیدھا کر کے روانہ ہونے تک وہاں موجود رہے گی۔

05/09/2026
*Story of the Day**Dated 04-09-2026**Professional Rescue Efforts Bring Trapped Cow to Safety Near Chak 250, Fateh Pur, L...
05/09/2026

*Story of the Day*
*Dated 04-09-2026*
*Professional Rescue Efforts Bring Trapped Cow to Safety Near Chak 250, Fateh Pur, Layyah*

According to the caller, a cow had become trapped under a tree in some wooden debris. Rescue 1122 staff promptly reached the scene and carefully assessed the situation. With compassion, teamwork, and professional rescue skills, the staff gently worked to free the distressed animal. Through their coordinated efforts and careful handling, the cow was safely rescued from under the tree and brought to safety without further harm. The rescued cow was then safely handed over to its owner.

05/09/2026
05/09/2026

لیہ: پہاڑ پور کے قریب 40 ہزار لیٹر ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر سامنے سے آنے والے لوڈر کو بچاتے ہوئے الٹ گیا۔ ریسکیو 1122

لیہ: پی ایس او کمپنی کا آئل ٹینکر محمود کوٹ ڈپو سے کوہاٹ ڈپو جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ ریسکیو 1122

لیہ: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل اور ایمبولینس سمیت 3 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122

لیہ: ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے حفاظتی اقدامات کے تحت جائے حادثہ کو کارڈن آف کر دیا۔ ریسکیو 1122

لیہ: آئل ٹینکر سے ڈیزل کے اخراج کے خطرے کے پیش نظر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر موجود رہا۔ ریسکیو 1122

لیہ: اسٹاف کے مطابق خالی آئل ٹینکر اور آئل ٹرانسفر مشین موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ ریسکیو 1122

لیہ: حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مریضوں کی تعداد صفر ہے۔ ریسکیو 1122

*وسیم حیات*
*میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 لیہ*

**ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا****لیہ:** چک 219 اے ٹی ڈی اے، فتح پور میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ اور تشد...
03/09/2026

**ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا**

**لیہ:** چک 219 اے ٹی ڈی اے، فتح پور میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ اور تشدد، دو افراد زخمی۔ ریسکیو 1122
**لیہ:** اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور فوری طبی امداد شروع کی۔ ریسکیو 1122
**لیہ:** ایک زخمی 24 سالہ نجیب اللہ کے دائیں کولہے پر گولی لگی جبکہ 18 سالہ حامد اللہ کے بائیں کندھے پر کلہاڑی کے کٹ کا زخم آیا۔ ریسکیو 1122
**لیہ:** ریسکیو اہلکاروں نے دونوں زخمیوں کے خون کا بہاؤ روک کر فوری ڈریسنگ کی اور ان کے وائٹل سائنز چیک کیے۔ ریسکیو 1122
**لیہ:** دونوں زخمیوں کو مزید طبی علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122
**لیہ:** لواحقین کے مطابق دونوں گروپوں میں مبینہ طور پر پرانی دشمنی کے باعث لڑائی ہوئی۔ ریسکیو 1122

**کنٹرول روم PES 1122 لیہ**
**میڈیا کووآرڈینیٹر ریسکیو 1122 لیہ**

*03 ستمبر 2026، صبح 10:11 بجے*لیہ، لیبِ نیلم ریلوے پھاٹک پر **دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں 42 سالہ شخص زخمی** ...
03/09/2026

*03 ستمبر 2026، صبح 10:11 بجے*
لیہ، لیبِ نیلم ریلوے پھاٹک پر **دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں 42 سالہ شخص زخمی** ہو گیا،
ریسکیو 1122 لیہ نے فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمی کو **ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ** منتقل کر دیا۔

 # ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا**لیہ:** حافظ آباد، کوٹ ادو روڈ پر کام کے دوران اینٹ سر پر لگنے سے 53 سالہ شخص زخمی۔ ریسکیو...
03/09/2026

# ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

**لیہ:** حافظ آباد، کوٹ ادو روڈ پر کام کے دوران اینٹ سر پر لگنے سے 53 سالہ شخص زخمی۔ ریسکیو 1122

**لیہ:** ٹیوب ویل کے کنویں میں کام کرنے والے شخص کے سر پر اوپر سے اینٹ گر گئی۔ ریسکیو 1122

**لیہ:** ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم اطلاع ملتے ہی میں موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122

**لیہ:** زخمی مریض ہوش میں تھا اور اس کے وائٹل سائنز نارمل تھے، سر پر کٹ کا زخم تھا۔ ریسکیو 1122

**لیہ:** ریسکیو اہلکاروں نے خون بہنے کو روکا، پٹی کی اور درد کم کرنے کے لیے انجیکشن لگایا۔ ریسکیو 1122

**لیہ:** ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی مریض کو THQ ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122

**کنٹرول روم PES 1122 لیہ**

**میڈیا کووآرڈینیٹر ریسکیو 1122 لیہ**

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rescue 1122 Layyah:

Shortcuts

Share