کیمسٹ ایسوسی ایشن ترنڈہ محمد پناہ

کیمسٹ ایسوسی ایشن ترنڈہ محمد پناہ Informações para nos contatar, mapa e direções, formulário para nos contatar, horário de funcionamento, serviços, classificações, fotos, vídeos e anúncios de کیمسٹ ایسوسی ایشن ترنڈہ محمد پناہ, Medicina e saúde, Teresina.

25/05/2026
25/05/2026
Weldone CEO Health DHA RYK
15/05/2026

Weldone CEO Health
DHA RYK

Weldone CEO Health Dr Hafiz Baber Ali
14/05/2026

Weldone CEO Health Dr Hafiz Baber Ali

13/02/2026

شوگر کے مریض کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہوتا ہے کہ وہ ایسی غذا منتخب کرے جو شوگر لیول کو اچانک نہ بڑھائے اور جسم کو مکمل غذائیت بھی فراہم کرے۔

ایسے میں انڈا ایک بہترین انتخاب ہے۔

انڈا کم کاربوہائیڈریٹ، زیادہ پروٹین اور صحت مند چکنائیوں سے بھرپور ہوتا ہے جو خون میں شوگر کو مستحکم رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

انڈے میں موجود اعلیٰ معیار کا پروٹین معدے کو دیر تک بھرا رکھتا ہے جس سے بار بار بھوک نہیں لگتی اور غیر ضروری کھانے سے بچاؤ ہوتا ہے۔

یہی عادت وزن کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دیتی ہے اور وزن کا متوازن رہنا شوگر کنٹرول کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔

انڈا وٹامن B12، وٹامن D، کولین اور دیگر اہم غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے جو دماغ، اعصاب اور دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ شوگر کے مریضوں میں دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

اس لیے ایسی غذا کا انتخاب ضروری ہے جو دل کو بھی مضبوط کرے۔

اب سوال یہ ہے کہ انڈا کیسے استعمال کیا جائے؟

بہتر ہے کہ اُبال کر یا ہلکی آنچ پر کم تیل میں پکا کر کھایا جائے۔

تلی ہوئی یا زیادہ مصالحہ دار شکل سے پرہیز کریں۔

یاد رکھیں شوگر صرف دوا سے نہیں درست غذا کے انتخاب سے کنٹرول ہوتی ہے۔

بغیر دوائیوں اور انسولین کے متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج جوائن کریں
تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے
گی

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 317 6960894







از دفتر  ,پبلک ریلیشن آفیسر، انچارج پبلک پراسیکیوشن ، ڈرگ  بہاولپو  1...(سرکار    بنام    محمد عمران) مقدمہ نمبر۔ 02/202...
18/12/2025

از دفتر ,پبلک ریلیشن آفیسر، انچارج پبلک پراسیکیوشن ، ڈرگ بہاولپو

1...(سرکار بنام محمد عمران)
مقدمہ نمبر۔ 02/2022 بجرم
سیکشنن 27 ڈریپ ایکٹ 2012ّ & ڈرگ ایکٹ 1976
، تحصیل،ضلع رحیم یار خان

2... (سرکار بنام نیاز احمد )
مقدمہ نمبر 216/2018 بجرم (4)(1)27 ترمیمی ڈرگ ایکٹ 1976
تحصیل ، ضلع رحیم یار خاں

بعدالت جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/چئیرپرسن ڈرگ کورٹ بہاولپور
نے آج مورخہ 18.12.2025کو دو مختلف نوعیت کے مقدمات میں فیصلہ سنایا۔ جس پر مقدمہ نمبر 216/18 میں
بغیر ڈرگ سیل لائسینس ، بغیر وارنٹی کے ادویات کی سیل پرچیز کرنےاور غیر معیاری ادویات ، ان رجسٹرڈ ادویات رکھنے ارو سیل پرچیز کرنے کے جرم میں مقدمہ نمبر 216/18
میں ملزم نیاز احمد کو جرم ثابت ہونے پر جرم
(1)27 میں اڈھائی کروڑ جرمانہ اور تین سال قید ، جرم (4)27 میں ملزم نیاز احمد کو ایک سال قید اور ایکھ لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی گئی،
جبکہ مقدمہ نمبر 02/22
میں ملزم محمد عمران کو بجرم سیکشن 27 ڈریپ ایکٹ 2012 میں دو سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ اور بجرم ڈرگ ایک1976 کی سب سیکشن (4)27 میں دو سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔
بہترین پراسیکیوشن اورمسٹر زیشان احمد ججہ ڈیپٹی پراسیکیوٹر کی مؤثر راہنمائی کی بدولت مقدمہ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ڈیپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر مسٹر زیشان احمد ججہDDPP نے عدالت میں ٹھوس شواہد اور مضبوط دلائل پیش کیے۔یہ فیصلہ عدالت میں پراسیکیوشن کی محنت کا مظہر ہے۔یہ کامیابی قانون کی بالادستی اور شفاف انصاف کی ایک اہم مثال ہے۔ ۔

رفیعہ بیگم اسپتال لیاقت پور، جدید سہولیات اور ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کی بدولت علاقے کے عوام کو معیاری طبی خدمات فراہم کر رہ...
18/08/2025

رفیعہ بیگم اسپتال لیاقت پور، جدید سہولیات اور ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کی بدولت علاقے کے عوام کو معیاری طبی خدمات فراہم کر رہا ہے۔ یہاں جدید ترین مشینری اور جدید آپریشن تھیٹرز کے ذریعے مریضوں کا علاج نہایت اعلیٰ معیار کے مطابق کیا جاتا ہے۔

اسپتال میں ماہر و معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر اسماء رفعت چوہدری خدمات سر انجام دے رہی ہیں جو خواتین کے علاج میں ایک قابلِ اعتماد نام ہیں۔ اس کے علاوہ ENT کے شعبہ میں بھی مریضوں کو مکمل علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
اسی طرح بہاولپور کے معروف سرجن ڈاکٹر ثناء اللہ ملک بھی اپنی پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ مریضوں کا یہاں علاج کرتے ہیں۔
رفیعہ بیگم اسپتال کا سب سے بڑا امتیاز یہ ہے کہ یہ خواتین کے لیے خصوصی طور پر ایک قابلِ بھروسہ ادارہ ہے جہاں جدید طبی سہولیات کے ساتھ ساتھ ماہر سرجن اور تجربہ کار عملہ موجود ہے۔

✨ رفیعہ بیگم اسپتال – عوامی خدمت، معیاری علاج

Endereço

Teresina, PI
64030

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando کیمسٹ ایسوسی ایشن ترنڈہ محمد پناہ posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Atalhos

Compartilhar