Al-Majeed Veterinary Services

Al-Majeed Veterinary Services Welcome to Al-Majeed Veterinary Clinic, your trusted partner in animal healthcare!

Our dedicated team provides top-notch veterinary services for large and small ruminants, supporting the well-being of your herd and the success of your farm.

12/02/2023

گلابی نکرا
اپنے جانوروں کی تسلی بخش نسل کشی کیلئے رابطہ کریں
المجید ویٹرنری کلینک جن پور
ڈاکٹر محمد عبداللہ
ڈی۔وی۔ایم
رابطہ نمبر
03056826828

25/07/2022

Copied
*لمپی سکن بیماری کے لئیے دیسی علاج ۔۔۔۔۔۔ایک ریسرچ کا اردو ترجمہ*

*مترجم:۔۔۔ ڈاکٹر عمر فاروق، ڈی-وی-ایم*

*پہلا نسخہ*
پان کے پتے ...10عدد
کالی مرچ۔۔۔10گرام
نمک۔۔۔۔10گرام
ان سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے گڑ میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں پہلے دن ہر 3 گھنٹے بعد اور اس کے بعد دن میں 3 دفعہ کھلائیں۔۔۔

*دوسرا نسخہ*

لہسن۔۔۔2 عدد
دھنیا۔۔۔10گرام
جیرا۔۔۔10گرام
تلسی۔۔۔1 مٹھی
دار چینہ۔۔۔10 گرام
کالی مرچ۔۔۔10گرام
پان کے پتے۔۔۔10عدد
شلوت (چھوٹے پیاز کی طرح، پاکستان میں شاید نہیں ہے ) ۔۔2عدد
ہلدی۔۔۔10گرام
چورائیتہ۔۔۔30گرام
تلسی کے پتے ۔۔1 مٹھی
نیم کے پتے ۔۔۔1 مٹھی
بیلگری کے پتے ۔۔۔1مٹھی
گڑ۔۔۔100گرام
ان سب کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں
پہلے دن ہر 3 گھنٹے بعد اور اس کے بعد دن میں 2 دفعہ کھلائیں۔۔۔

*تیسرا نسخہ*

اگر زخم بن جائیں تو
ایکا لیفا انڈیکا (انڈین مرکری)کے پتے۔۔۔1 مٹھی
لہسن۔۔۔10 عدد
نیم کے پتے۔۔1 مٹھی
ہلدی۔۔۔20گرام
مہندی کے پتے۔۔1 مٹھی
تلسی کے پتے۔۔1 مٹھی
اسکی پیسٹ بنا کر 500 ملی لیٹر ناریل یا تلوں کے تیل میں مکس کر کے ابال لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔۔۔ زخموں کو اچھی طرح صاف کر کے زخموں پہ لگائیں۔۔۔

*چوتھا نسخہ*

اگر زخموں میں کیڑے پڑ جائیں تو مشک کافور (مشکپور) لگائیں۔۔۔

یاد رہے صرف دیسی علاج ہی کافی نہیں ہے۔۔۔جتنی جلدی ممکن ہو کسی اچھے ڈی۔وی۔ایم ڈاکٹر کو بلوا کر ٹیکے بھی لگوائیں۔۔۔اس سے بہت جلد جانور ٹھیک ہو جاتا ہے،

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923056826828

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Al-Majeed Veterinary Services publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à Al-Majeed Veterinary Services:

Raccourcis

Partager

Type