Peshawar Medical Complex KSK

Peshawar Medical Complex KSK Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Peshawar Medical Complex KSK, Santé, چونگی اسٹاپ مال لار کرنل شیر کلے شیوا اڈا, Democratic Republic of the.

State of the Art 50 bedded Medical Complex
Operation Theaters, 24/7 Emergency, ICU, NICU, image machine, X-Ray, Ultrasound,, ECG, Echo, Laboratory & Blood Bank, Wards, Private Room, Pharmacy, Labor Room & Daily OPD.

الحمدللہ ایک اور نارمل ڈلیوری ڈاکٹر صباء گل کی نگرانی  فل ٹرم حمل کے بعد نارمل ڈیلیوری NVD کے ذریعے صحت مند بچے کی پیدائ...
10/08/2026

الحمدللہ ایک اور نارمل ڈلیوری
ڈاکٹر صباء گل کی نگرانی فل ٹرم حمل کے بعد نارمل ڈیلیوری NVD کے ذریعے صحت مند بچے کی پیدائش

نارمل ڈیلیوری NVD ماں اور بچے دونوں کے لیے محفوظ اور قدرتی طریقہ ہے
اگر صحیح رہنمائی اور تجربہ کار ڈاکٹر ساتھ ہو تو یہ ایک بہترین انتخاب ہے

آپ بھی اپنے سفرِ زچگی کو محفوظ اور قدرتی بنائیں
کیا آپ NVD کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟
تو ابھی پشاور میڈیکل کمپلیکس تشریف لائیں اور رہنمائی حاصل کریں
ڈاکٹر صباء گل منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک پشاور میڈیکل کمپلیکس میں او پی ڈی کرتی ہے
نوٹ
امرجنسی کی صورت میں کسی بھی وقت تشریف لا سکتے ہیں ڈاکٹر صاحبہ دستیاب ہوں گی۔
پرانا چونگی مال لار کرنل شیر کلے
03124644239
03428250520

10/08/2026
Peshawar Medical Complex KSK
10/08/2026

Peshawar Medical Complex KSK

09/08/2026

ڈاکٹر حارث احمد ماہر امراض قلب کارڈیالوجسٹ رات اٹھ بجے تک او پی ڈی کے لیے دستیاب ہے
03159338800

🌸 ماشاءاللہ! ایک اور کامیاب زچگی کا مرحلہ مکمل 🌸الحمدللہ، پشاور میڈیکل کمپلیکس میں ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر صباء کل  کی ن...
08/08/2026

🌸 ماشاءاللہ! ایک اور کامیاب زچگی کا مرحلہ مکمل 🌸
الحمدللہ، پشاور میڈیکل کمپلیکس میں ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر صباء کل کی نگرانی میں آپریشن کے ذریعے بچے کی کامیاب پیدائش ہوئی۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ماں اور بچہ بالکل صحت مند ہیں۔ 💖
ہماری ترجیح جدید سہولیات، ماہر ڈاکٹرز اور بہترین نگہداشت کے ذریعے مریضوں کو محفوظ اور معیاری علاج فراہم کرنا ہے۔
👩‍⚕️ ڈاکٹر صبا گل کی او پی ڈی:
📅 منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار
⏰ شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک
🏥 پشاور میڈیکل کمپلیکس
📍 پرانا چونگی، مال لار، کرنل شیر کلی
📞 رابطہ نمبر:
03124644239
03428250520
🌸 آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری

08/08/2026

ھیس کلہ ھم خپلہ خور ،، لور ھغہ ھغہ کور تہ مه لیگہ چی پہ ھغہ کور کی بالغ نوجوانان وی ۔😢
د کور خور د ناموس ساتنہ د جوند ترٹولو وڑومبـے او سخت قانون وگرزوئ

Adresse

چونگی اسٹاپ مال لار کرنل شیر کلے شیوا اڈا
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923124644239

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Peshawar Medical Complex KSK publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à Peshawar Medical Complex KSK:

Raccourcis

Partager

Type