Teaching Hospital Loralai

Teaching Hospital Loralai Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Teaching Hospital Loralai, Democratic Republic of the.

01/08/2026
We are proud of you sir Well Done Team Teaching Hospital Loralai
30/07/2026

We are proud of you sir
Well Done Team Teaching Hospital Loralai

29/07/2026

یونیورسٹی آف لورالائی اور ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے درمیان معاہدہ پر دستخط

Well Done Team Teaching Hospital Loralai
28/07/2026

Well Done Team Teaching Hospital Loralai

پریس نوٹٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے کیفیٹیریا اور پارکنگ کے باقاعدہ ٹینڈر کا اشتہار جاریٹیچنگ ہسپتال لورالائی کی انتظامیہ ن...
28/07/2026

پریس نوٹ
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے کیفیٹیریا اور پارکنگ کے باقاعدہ ٹینڈر کا اشتہار جاری
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کی انتظامیہ نے شفافیت، میرٹ اور بہتر عوامی سہولیات کی فراہمی کے عزم کے تحت ہسپتال کے کیفیٹیریا اور پارکنگ کے ٹھیکے کے لیے باقاعدہ ٹینڈر کا اشتہار برائے سال 2026۔2027جاری کر دیا ہے، جسے متعلقہ ذرائع اور سرکاری پلیٹ فارمز پر بھی اپ لوڈ کر دیا گیا ہے تاکہ تمام اہل اور دلچسپی رکھنے والے افراد و اداروں کو مساوی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
اس اقدام کا مقصد ہسپتال آنے والے مریضوں، ان کے لواحقین، ڈاکٹرز، نرسنگ، پیرامیڈیکل اور دیگر عملے کو معیاری، محفوظ اور منظم سہولیات فراہم کرنا ہے۔ انتظامیہ کی کوشش ہے کہ کیفیٹیریا میں معیاری اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء مناسب نرخوں پر دستیاب ہوں، جبکہ پارکنگ کا نظام بھی منظم، محفوظ اور سہولت بخش بنایا جائے۔
تمام دلچسپی رکھنے والے ٹھیکیداروں اور فرموں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اشتہار میں درج شرائط و ضوابط، مطلوبہ دستاویزات اور مقررہ تاریخ کے مطابق اپنی ٹینڈر درخواستیں جمع کروائیں۔ تمام ٹینڈرز کا جائزہ مکمل شفافیت، میرٹ اور بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز (BPPRA) کے مطابق لیا جائے گا۔
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کی انتظامیہ اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ ادارے میں شفافیت، احتساب، بہتر انتظامی نظام اور عوام دوست اقدامات کو فروغ دیا جائے گا تاکہ مریضوں اور شہریوں کو بہترین سہولیات میسر آ سکیں۔
روزنامہ جنگ
روزنامہ مشرق
28 جولائی

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+92824410436

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Teaching Hospital Loralai publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager