25/08/2026
پاکستان میں گردوں کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ایسے میں بروقت تشخیص اور ماہر معالج سے رجوع کرنا نہایت ضروری ہے۔
اگر آپ پشاور میں جدید سہولیات سے آراستہ بہترین نیفرالوجی (گردوں کے امراض) کی خدمات تلاش کر رہے ہیں، تو لائیو کیئر ہسپتال اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں معروف نیفرالوجسٹ ڈاکٹر بلیغ الزمان مریضوں کو جدید تشخیص اور مؤثر علاج فراہم کر رہے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور اسے اپنے عزیزوں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد گردوں کی بیماریوں سے متعلق درست آگاہی حاصل کر سکیں۔