Malakand Division Pharmacist

Malakand Division Pharmacist Pharmacist community Malakand Division

15/06/2026
15/06/2026
15/06/2026

وائی پی سی کا خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے بھرپور دھرنے کا اعلان

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Health Department, KP Azaad News

ینگ فارماسسٹس کمیونٹی پاکستان نے آج کی پریس کانفرنس کے ذریعے ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیا:فارمیسی سروسز پالیسی کے فوری ن...
15/06/2026

ینگ فارماسسٹس کمیونٹی پاکستان نے آج کی پریس کانفرنس کے ذریعے ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیا:
فارمیسی سروسز پالیسی کے فوری نفاذ کے لیے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دی جاتی ہے۔ اگر اس مدت میں عملی پیش رفت نہ ہوئی تو اگلا مرحلہ احتجاجی تحریک اور صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا۔

ساتھ ہی، فارماسسٹس کے ساتھ مسلسل امتیازی رویے اور محکمۂ صحت کی کارکردگی پر شدید تحفظات کے پیشِ نظر صوبائی وزیرِ صحت سے فوری استعفے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
اب وقت وعدوں کا نہیں، عملی اقدامات کا ہے۔

Health Department, KP Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Khaliq Ur Rehman PTI Khyber Pakhtunkhwa

21/04/2026

پاکستان فارماسسٹ ایسوسسیشن خیبر پختونخوا اور ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کا فارماسسٹ کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مطالبات کے حوالہ سے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس۔
مطالبات:
1۔فارمیسی سروسز پالیسی کو فوری نافذ کیا جائے
2۔محکمہ صحت میں فارماسسٹ کیلئے مستقل آسامیوں کو مشتہر کیا جائے۔
3۔تحصیل سطح پر ڈرگ انسپکٹر کی تعیناتی کی جائے
4۔ ضلعی ہیلتھ آفس میں فارماسسٹ کی تعیناتی کی جائے تاکہ ادویات کی خریداری اور تقسیم شفاف اور موثر ہو۔
5۔ہسپتالوں میں کلینیکل فارمسیی سروسز فارمیکو ویجلنس اور انٹی بایوٹک ایسٹورڈ شپ پروگرامز کا آغاز کیا جائے
6۔ نئے گریجویٹ فارماسسٹ کیلئے پیڈ انٹرنشپ شروع کیا جائے۔

اگر حکومت نے مطالبات میں سنجیدگی نہیں دکھائی تو صوبہ میں احتجاج کی کال دی جائے گی ۔


Health Department, KP Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Pharmacist Association - Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Pharmacists Association @

21/04/2026
پاکستان فارماسسٹ ایسوسسیشن خیبر پختونخوا اور ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کا فارماسسٹ کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مطالبات کے حوال...
21/04/2026

پاکستان فارماسسٹ ایسوسسیشن خیبر پختونخوا اور ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کا فارماسسٹ کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مطالبات کے حوالہ سے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس۔
مطالبات:
1۔فارمیسی سروسز پالیسی کو فوری نافذ کیا جائے
2۔محکمہ صحت میں فارماسسٹ کیلئے مستقل آسامیوں کو مشتہر کیا جائے۔
3۔تحصیل سطح پر ڈرگ انسپکٹر کی تعیناتی کی جائے
4۔ ضلعی ہیلتھ آفس میں فارماسسٹ کی تعیناتی کی جائے تاکہ ادویات کی خریداری اور تقسیم شفاف اور موثر ہو۔
5۔ہسپتالوں میں کلینیکل فارمسیی سروسز فارمیکو ویجلنس اور انٹی بایوٹک ایسٹورڈ شپ پروگرامز کا آغاز کیا جائے
6۔ نئے گریجویٹ فارماسسٹ کیلئے پیڈ انٹرنشپ شروع کیا جائے۔

اگر حکومت نے مطالبات میں سنجیدگی نہیں دکھائی تو صوبہ میں احتجاج کی کال دی جائے گی ۔


Health Department, KP Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Pharmacist Association - Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Pharmacists Association Ppa Kpk
Ppa KP
Health Department, KP
Saeed Anwar

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Malakand Division Pharmacist publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager