15/10/2026
“میں تمہارے لیے دن رات دھڑکتا ہوں، کبھی میرا بھی خیال رکھ لیا کرو!” ❤️
کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ کیفین بعض لوگوں میں بلڈ پریشر عارضی طور پر بڑھا سکتی ہے اور دل کی دھڑکن تیز کر سکتی ہے؟
دیکھیے دل پہلوان اور دماغ خان کی دلچسپ، مزاحیہ اور جذباتی کہانی! 🎬
☕ آپ روز کتنے کپ چائے پیتے ہیں؟
1، 2، 3 یا 5 سے بھی زیادہ؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇