Iqtidar Ali

Iqtidar Ali Welcome to Iqtidar, a YouTube channel that produces 4-5 day in videos on topics , funny, interesting, educational, and mind-blowing facts.

12/10/2022
26/09/2022
31/05/2020

دنیا کا گندہ ترین عدالتی نظام پاکستان کا عدالتی نظام ہے۔
ساری عمر جھوٹ بولنے والا وکیل بعد میں جج بن جاتا ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ هے۔ پاکستان کی عدالتیں چوروں، ڈاکووں اور کرپٹ مافیا کی محفوظ پناہ گائیں بن چکی ھیں۔ امیروں کو چھٹی والے دن بھی ضمانت اور غریب کی پچیس سال میں بھی سنی نہیں جاتی۔ جو عدالتی نظام دو ٹکے کی کنجری ایان علی کو سزا نہ دے سکا، اس نے محب وطن كارگل کے ہیرو آرمی چیف کو سزائے موت سنا دی اور ثابت شدہ نواز غدار کو با عزت بری کر دیا۔

بچوں کی گندی فلمیں یورپ کو بیچنے والا رہا،
ایان علی رہا،
راؤ انوار رہا،
مصطفٰی کانجو رہا،
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا ملزم بھولا رہا،
سانحہ ساہیوال کے مجرم رہا،
ماڈل ٹاؤن میں عورتوں کو گولیاں مارنے والے آزاد،
معصوم بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے آزاد،
نیب کے پکڑے ہوئے سارے ملزم باری باری رہا۔
کیا یہ ملک صرف طاقتوروں کا ہے ؟؟؟؟؟😩😕

عدالتی نظام دیکھ کر لگتا ہے کہ کہیں آسمان سے آگ یا پتھر نا برسنے لگ جائیں سب نے حلف لیا ہے لیکن تقریباً سارے کرپٹ ہیں۔
جس نے بھی یہ لکھا تھا بالکل ٹھیک لکھا تھا کہ
"پاکستانی عدالتیں امیروں کی کتیا ھیں"
لاکھ لعنت ایسے نظام پر🖐🖐🖐

19/05/2020
Founder of Pakistan Quaid -E-Azam
25/12/2019

Founder of Pakistan Quaid -E-Azam

22/11/2019

امریکی اخبار نے پاکستانی عدالتوں کو امیروں کی کُتیا کہا ہے اگر عدالتوں میں تھوڑی بھی غیرت ھے تو اخبارکو توہینِ عدالت کا نوٹس بھیجے

Address

Barking
IG117XJ

Telephone

+923345363453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqtidar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share