05/10/2026
آج ہی تازہ لیب کلینک سے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کروائیں 🩺
اہم علامات:
☆ غیر معمولی تھکن اور کمزوری
☆ متلی یا الٹی
☆ بھوک کم ہونا
☆ ہلکا بخار
☆ پیٹ کے دائیں اوپری حصے میں درد
☆آنکھوں یا جلد کا پیلا ہونا (یرقان)
☆ پیشاب کا بہت گہرا ہونا
اپوائنٹمنٹ کےلئے:
694 310 5555
ایڈریس: مینناندرو 58 امونیا ایتھنز