Dr. Mazhar Jamil

Dr. Mazhar Jamil Child Specialist

24/08/2023

دین کے ساتھ ایسا مزاق سمجھ سے بالاتر ہے

23/08/2023

قحط الرجال کیا ہوتا ہے؟
صدارتی تمغوں و ایوارڈ یافتگان میں کوئی ایک بھی سائینسدان ہے جس نے اجناس یا سبزیوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کا کوئی طریقہ دریافت کیا ہو ؟
کوئ ایک بھی آبی ماہر ہے جس نے بارش اور سیلاب کے پانی کے استعمال کا کوئی نیا طریقہ بتایا ہو ؟
کوئی ایک بھی ڈاکٹر ہے جس نے کسی زرعی یا انسانی و حیوانی بیماری کے علاج کی دوا ایجاد کی ہو؟
کوئ ایک بھی انجینیئر ہے جس نے تعمیراتی طبی یا کیمیائی شعبے میں کوئی نئی ایجاد کی ہو ؟
کوئ ایک بھی معیشت دان ہے جس نے قرضوں کی معیشت کی دلدل سے نکلنے کا کوئ طریقہ بتایا ہو؟
جب صرف اداکار گلوکار ماڈلز اینکرز ، بھانڈ ، اور میراثی ہی نام نہاد قومی ہیروز اور قابل فخر قرار پائیں !
یہی تو
قحط الرجال ہے.... !

01/06/2023

30/05/2023

How to nebulise properly
بچوں کو بھاپ دینےکا طریقہ

Address

Manchester
Galway

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mazhar Jamil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Mazhar Jamil:

Shortcuts

Share