Lateefi DarulShifa

Lateefi DarulShifa Qanoon e mofrad e aaza ke mahir Nabbaz Hakeem Gulam Ahmed Lateefi
Mukammal Tashkhees Mukammal ilaaj

معدے کی اصلاح اور نظامِ ہاضمہ کی تقویتیہ نسخہ معدے کو طاقت دیتا ہے اور ہاضمے کی قوت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔معدے کی جل...
04/04/2026

معدے کی اصلاح اور نظامِ ہاضمہ کی تقویت
یہ نسخہ معدے کو طاقت دیتا ہے اور ہاضمے کی قوت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
معدے کی جلن، تیزابیت اور بدہضمی کا جڑ سے خاتمہ۔ کھایا پیا فوری ہضم ہوگا اور جزوِ بدن بنے گا۔ دائمی قبض اور ریاح (گیس) کا نام و نشان نہیں رہے گا، معدہ بوجھل نہیں ہوگا اور بالکل ہلکا پھلکا محسوس ہوگا۔

اجوائن ،سونف،کلونجی اور زیرہ برابر وزن لے کر پاؤڈر کریں اور صبح شام آدھا آدھا چائے کا چمچ پانی ساتھ استعمال کریں انشاء اللہ ہاضمہ درست ہوگا

🍀🌹❤️🌿🍀

» لطیفی دارالشفاء »
میں ہر بیماری کا مکمل، دیسی اور آزمودہ علاج موجود ہے، جو صدیوں سے مؤثر ثابت ہوا ہے

مردانہ امراض
نامردی، مردانہ کمزوری، سرعت انزال
جریان، احتلام، سپرم کی کمی
عضو تناسل کی کمزوری، ، عدم سخت

زنانہ امراض
لیکوریا، ایام کی بے ترتیبی، ہارمونی عدم توازن، بانجھ پن، حمل نہ ٹھہرنا، کمزوری ،چہرے پر ناپسندیدہ بال، کیل مہاسے، رنگت کی خرابی

معدے، جگر اور موٹاپے کے مسائل:
تیزابیت، قبض، پیٹ میں گیس
جگر کی کمزوری، ہاضمے کی خرابی
موٹاپا، وزن کا بڑھنا یا گھٹنا

گردے، مثانے اور پروسٹیٹ کے امراض:
گردے اور مثانے کی پتھری، بار
بار پیشاب آنا
پیشاب میں جلن، پروسٹیٹ کی سوجن

جوڑوں، ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض:
کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد ،یورک ایسڈ، سائیٹیکا، ہڈیوں کی کمزوری

جلدی بیماریاں اور الرجیز:
خارش، کھجلی، داد، چنبل، پھوڑے پھنسی ،سورائسز، ایگزیما، سفید داغ

شوگر، بلڈ پریشر اور خون کی کمی:
شوگر (ذیابیطس)، ہائی بلڈ پریشر
خون کی کمی (آئرن کی کمی)، جسمانی کمزوری
تھکن، سر درد، چکر آنا

بواسیر، اور دیگر عام بیماریاں:

مہنگے علاج اور کیمیکل والی دواؤں سے بچیں!

100% خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں
بغیر کسی سائڈ ایفیکٹ کے مکمل علاج الحمدللہ

مکمل تشخیص مکمل علاج

📞 رابطہ کریں: *9036487381*
قانون مفرد اعضا کے ماہر
المعالج الطیب حکیم الحاج غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر انڈیا دوانگیرہ کرناٹک انڈیا
Nadeem Raza Lateefi Darul Shifa Nadeem FAIZI Offcial M***i Nizamuddin Misbahi fan's club M***i Salman Azhari

"اگر آپ چاہتے ہیں کہ دل بغیر دوا کے مضبوط ہو، خون صاف ہو جائے، کولیسٹرول گھٹ جائے اور رگیں ایسے کھلیں جیسے نیا نلکا — تو...
21/07/2025

"اگر آپ چاہتے ہیں کہ دل بغیر دوا کے مضبوط ہو، خون صاف ہو جائے، کولیسٹرول گھٹ جائے اور رگیں ایسے کھلیں جیسے نیا نلکا — تو یہ 6 قدرتی چیزیں روز مرہ زندگی میں شامل کرنا شروع کریں!"
یہ دعویٰ نہیں، حقیقت ہے — اور سائنس بھی اس کی گواہی دیتی ہے۔ ذیل میں وہ چھ جادوئی غذائیں اور ان کے سائنسی فائدے دئیے جا رہے ہیں جو دل کی بند شریانیں، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، اور دل کی دھڑکن کو قدرتی طور پر نارمل کرنے میں مددگار ہیں۔

✅ 1. مالٹا (Orange):
مالٹے میں فلیونوئڈز، وٹامن C، اور سولوبل فائبر ہوتا ہے جو LDL (برا کولیسٹرول) کو کم کرتا ہے۔

یہ دل کی شریانوں کو صاف کرتا ہے اور بلڈ پریشر نارمل کرتا ہے۔

✅ 2. ادرک (Ginger):
ادرک میں جنجرول نامی کمپاؤنڈ ہوتا ہے جو خون کو پتلا کرتا ہے، سوجن کم کرتا ہے اور کولیسٹرول لیول نیچے لاتا ہے۔

دل کی بند رگیں کھولنے میں مدد دیتا ہے۔

✅ 3. شکر قندی (Sweet Potato):
پوٹاشیئم، فائبر، اور بیٹا کیروٹین سے بھرپور، یہ خون میں چربی کو کنٹرول کرتا ہے۔

انسولین لیول کو بھی متوازن کرتا ہے جو دل کے مریضوں کے لیے بہت اہم ہے۔

✅ 4. لہسن (Garlic):
قدرتی کولیسٹرول کلینر، خاص طور پر LDL کو کم اور HDL کو بڑھاتا ہے۔

بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے، دل کی شریانیں چوڑی کرتا ہے اور خون کی روانی بہتر بناتا ہے۔

✅ 5. زیتون کا تیل (Olive Oil):
مونوانسیچوریٹڈ فیٹ سے بھرپور جو دل کے لیے بہترین چکنائی ہے۔

سائنسی ریسرچ کے مطابق یہ دل کے دورے کے رسک کو 30% تک کم کر سکتا ہے۔

✅ 6. لونگ (Red Tooth / Clove):
یہ ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو خون کو صاف، ورم کم اور کولیسٹرول متوازن رکھتا ہے۔

خون میں شوگر اور چربی کی سطح کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔

💡 استعمال کا آسان طریقہ (ٹوٹکہ نہیں، روزمرہ نسخہ):
صبح نہار منہ ایک عدد لہسن،

دن میں کھانے کے ساتھ ایک چمچ زیتون کا تیل،

دوپہر میں 1 شکر قندی اُبالی ہوئی،

شام میں ایک کپ مالٹے کا جوس یا پورا مالٹا،

روزانہ چائے میں تھوڑا ادرک اور لونگ شامل کریں۔

🧠 نتیجہ:
ان چھ چیزوں کو ملا کر اگر روزمرہ زندگی کا حصہ بنایا جائے تو مہینوں میں نہیں، ہفتوں میں کولیسٹرول لیول بہتر، دل مضبوط، سانس ہلکا اور جسم فریش محسوس ہونے لگے گا
🌿🍀🌹❤️🌿🍀🌹❤️🌿🍀🌹❤️🌿🍀🌹❤️

لطیفی دارالشفاء *
میں ہر بیماری کا مکمل، دیسی اور آزمودہ علاج موجود ہے، جو صدیوں سے مؤثر ثابت ہوا ہے

مردانہ امراض
نامردی، مردانہ کمزوری، سرعت انزال
جریان، احتلام، سپرم کی کمی
عضو تناسل کی کمزوری، ، عدم سخت

زنانہ امراض
لیکوریا، ایام کی بے ترتیبی، ہارمونی عدم توازن، بانجھ پن، حمل نہ ٹھہرنا، کمزوری ،چہرے پر ناپسندیدہ بال، کیل مہاسے، رنگت کی خرابی

معدے، جگر اور موٹاپے کے مسائل:
تیزابیت، قبض، پیٹ میں گیس
جگر کی کمزوری، ہاضمے کی خرابی
موٹاپا، وزن کا بڑھنا یا گھٹنا

گردے، مثانے اور پروسٹیٹ کے امراض:
گردے اور مثانے کی پتھری، بار بار پیشاب آنا
پیشاب میں جلن، پروسٹیٹ کی سوجن

جوڑوں، ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض:
کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد ،یورک ایسڈ، سائیٹیکا، ہڈیوں کی کمزوری

جلدی بیماریاں اور الرجیز:
خارش، کھجلی، داد، چنبل، پھوڑے پھنسی ،سورائسز، ایگزیما، سفید داغ

شوگر، بلڈ پریشر اور خون کی کمی:
شوگر (ذیابیطس)، ہائی بلڈ پریشر
خون کی کمی (آئرن کی کمی)، جسمانی کمزوری
تھکن، سر درد، چکر آنا

بواسیر، اور دیگر عام بیماریاں:

مہنگے علاج اور کیمیکل والی دواؤں سے بچیں!

100% خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں
بغیر کسی سائڈ ایفیکٹ کے مکمل علاج الحمدللہ

مکمل تشخیص مکمل علاج

📞 رابطہ کریں: *9036487381*
قانون مفرد اعضا کے ماہر
المعالج الطیب حکیم غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر انڈیا دوانگیرہ کرناٹک

بہترین طبی فوائد سے لبریز اور مختلف قہوہ جات   آج کل چائے کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ زیادہ چائے...
03/07/2025

بہترین طبی فوائد سے لبریز اور مختلف قہوہ جات

آج کل چائے کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ زیادہ چائے صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، خاص طور پر جب اس میں ملاوٹ شدہ پتی، چینی اور ناقص دودھ استعمال کیا جائے۔ اس کے برعکس قہوہ جات قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتے ہیں اور صحت کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔

🍵 چائے کی جگہ قہوہ اپنائیں، صحت مند زندگی پائیں!
دو کپ پانی میں ہلکی انچ پر پکائیں جب ایک کپ رہ جائے تو پی لیں مکمل ترتیب کے لیے لطیفی دار الشفاء سے رابطہ کریں

آئیے جانتے ہیں چند مفید قہوہ جات اور ان کے طبی فوائد:

☕ لونگ، دارچینی قہوہ:
اینٹی سیپٹک، بلغم ختم کرے، بھوک بڑھائے، جگر کو طاقت دے، جسم کی فالتو چربی کم کرے، پتھری میں مفید۔

☕ ادرک قہوہ:
ہاضمہ بہتر، بھوک میں اضافہ، ریاح خارج کرے، رنگت نکھارے۔

☕ تیز پات قہوہ:
دل، دماغ اور معدے کے لیے طاقتور، سردرد میں مفید۔

☕ اجوائن قہوہ:
ریاح کا خاتمہ، بخار میں فائدہ مند، گرمی کے امراض میں مفید۔

☕ گل بنفشہ قہوہ:
کھانسی، نزلہ، گلے کی خراش، سانس کی بندش میں شفاء۔

☕ گورکھ پان قہوہ:
خون کی صفائی، خارش کا خاتمہ، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول میں کمی۔

☕ ادرک + شہد قہوہ:
سردی، کھانسی، بند ناک اور موسمی اثرات سے تحفظ۔

☕ انجبار قہوہ:
دست بند کرے، آنتوں کو مضبوط بنائے، ٹانگوں کے درد میں مفید۔

☕ ڈاڑھی بوڑھ قہوہ:
فالج، لقوہ اور مردانہ/زنانہ کمزوریوں میں مفید۔

☕ گل سرخ قہوہ:
بلغم ختم، قبض دور، جسم کو نرم اور ہلکا رکھے۔

☕ کالی پتی قہوہ:
کمزوری ختم، پسینہ لائے، خون کی روانی تیز، سردی میں طاقتور۔

☕ لیمن گراس قہوہ:
بلغم، نزلہ، اسہال، لو بلڈ پریشر میں مفید۔

☕ زیرہ سفید + الائچی قہوہ:
معدے کی تیزابیت، بواسیر، بھوک بڑھانے اور ہاضمے کے لیے بہترین۔

☕ سونف قہوہ:
ریاح، کھانسی، معدے کی جلن، ہاضمے اور بھوک کے لیے مفید۔

☕ بادیان خطائی + دارچینی + الائچی قہوہ:
قوت ہاضمہ اور بھوک میں اضافہ، چائے کی عادت سے نجات۔

☕ بنفشہ + ملیٹھی قہوہ:
سینے کی جلن، کھانسی، قبض اور گلے کی خراش کا مؤثر علاج۔

☕ بہی دانہ + بنفشہ قہوہ:
نزلہ، دل اور گردے کے درد، پیشاب کی جلن، قبض میں فائدہ مند۔

☕ بنفشی قہوہ:
دائمی کھانسی، کیرا، ریشہ، نزلہ اور ہر موسم کے لیے مؤثر۔

لطیفی دارالشفاء *
میں ہر بیماری کا مکمل، دیسی اور آزمودہ علاج موجود ہے، جو صدیوں سے مؤثر ثابت ہوا ہے

مردانہ امراض
نامردی، مردانہ کمزوری، سرعت انزال
جریان، احتلام، سپرم کی کمی
عضو تناسل کی کمزوری، ، عدم سخت

زنانہ امراض
لیکوریا، ایام کی بے ترتیبی، ہارمونی عدم توازن، بانجھ پن، حمل نہ ٹھہرنا، کمزوری ،چہرے پر ناپسندیدہ بال، کیل مہاسے، رنگت کی خرابی

معدے، جگر اور موٹاپے کے مسائل:
تیزابیت، قبض، پیٹ میں گیس
جگر کی کمزوری، ہاضمے کی خرابی
موٹاپا، وزن کا بڑھنا یا گھٹنا

گردے، مثانے اور پروسٹیٹ کے امراض:
گردے اور مثانے کی پتھری، بار بار پیشاب آنا
پیشاب میں جلن، پروسٹیٹ کی سوجن

جوڑوں، ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض:
کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد ،یورک ایسڈ، سائیٹیکا، ہڈیوں کی کمزوری

جلدی بیماریاں اور الرجیز:
خارش، کھجلی، داد، چنبل، پھوڑے پھنسی ،سورائسز، ایگزیما، سفید داغ

شوگر، بلڈ پریشر اور خون کی کمی:
شوگر (ذیابیطس)، ہائی بلڈ پریشر
خون کی کمی (آئرن کی کمی)، جسمانی کمزوری
تھکن، سر درد، چکر آنا

بواسیر، اور دیگر عام بیماریاں:

مہنگے علاج اور کیمیکل والی دواؤں سے بچیں!

100% خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں
بغیر کسی سائڈ ایفیکٹ کے مکمل علاج الحمدللہ

مکمل تشخیص مکمل علاج

📞 رابطہ کریں: *9036487381*
قانون مفرد اعضا کے ماہر
المعالج الطیب حکیم غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر دوانگیرہ کرناٹک

Lateefi Darul Shifa Shamsher Raza Nadeem Raza

⭐ لہسن اور سرسوں کے تیل کی تیاریاجزاء:سرسوں کا تیل: 1 کپ (250 ملی لیٹر)لہسن: 8-10 جوے (چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا ہوا)طریقہ:1....
23/06/2025

⭐ لہسن اور سرسوں کے تیل کی تیاری

اجزاء:

سرسوں کا تیل: 1 کپ (250 ملی لیٹر)

لہسن: 8-10 جوے (چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا ہوا)

طریقہ:

1. ایک سوس پین یا دیگچی میں سرسوں کا تیل ڈالیں۔

2. درمیانی آنچ پر تیل کو گرم کریں۔

3. جب تیل گرم ہونے لگے، تو کٹے ہوئے لہسن کے جوے اس میں ڈالیں۔

4. لہسن کو ہلکا براؤن ہونے تک تلیں۔ (خیال رکھیں کہ جل نہ جائے)

5. تیل کو ٹھنڈا ہونے دیں۔

6. چھان کر کسی شیشے کی بوتل یا جار میں محفوظ کر لیں۔

✅ فوائد:

1. بالوں کے لیے:

بالوں کی جڑوں کو مظبوط کرتا ہے۔

خشکی کم کرتا ہے۔

بالوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے۔

سفید بالوں کو روکنے میں مددگار (محدود پیمانے پر)

2. جلد کے لیے:

اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے جلد کے انفیکشن سے بچاتا ہے۔

پھٹے ہوئے ہونٹوں یا ایڑھیوں پر لگانے سے نرمی آتی ہے۔

3. درد کے لیے:

پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں آرام دیتا ہے۔

نزلہ، زکام یا سینے کی جکڑن کے دوران سینے پر مالش کریں۔

4. مدافعتی نظام کو بہتر بنانا:

لہسن میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو جسمانی قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں (اگر کھانے میں شامل کریں تو)
🌹🍀🌿🌹🍀🌿🌹🍀🌿🌹🍀🌿🌹🍀🌿🌹۔

لطیفی دارالشفاء *
میں ہر بیماری کا مکمل، دیسی اور آزمودہ علاج موجود ہے، جو صدیوں سے مؤثر ثابت ہوا ہے

مردانہ امراض
نامردی، مردانہ کمزوری، سرعت انزال
جریان، احتلام، سپرم کی کمی
عضو تناسل کی کمزوری، ، عدم سخت

زنانہ امراض
لیکوریا، ایام کی بے ترتیبی، ہارمونی عدم توازن، بانجھ پن، حمل نہ ٹھہرنا، کمزوری ،چہرے پر ناپسندیدہ بال، کیل مہاسے، رنگت کی خرابی

معدے، جگر اور موٹاپے کے مسائل:
تیزابیت، قبض، پیٹ میں گیس
جگر کی کمزوری، ہاضمے کی خرابی
موٹاپا، وزن کا بڑھنا یا گھٹنا

گردے، مثانے اور پروسٹیٹ کے امراض:
گردے اور مثانے کی پتھری، بار بار پیشاب آنا
پیشاب میں جلن، پروسٹیٹ کی سوجن

جوڑوں، ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض:
کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد ،یورک ایسڈ، سائیٹیکا، ہڈیوں کی کمزوری

جلدی بیماریاں اور الرجیز:
خارش، کھجلی، داد، چنبل، پھوڑے پھنسی ،سورائسز، ایگزیما، سفید داغ

شوگر، بلڈ پریشر اور خون کی کمی:
شوگر (ذیابیطس)، ہائی بلڈ پریشر
خون کی کمی (آئرن کی کمی)، جسمانی کمزوری
تھکن، سر درد، چکر آنا

بواسیر، اور دیگر عام بیماریاں:

مہنگے علاج اور کیمیکل والی دواؤں سے بچیں!

100% خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں
بغیر کسی سائڈ ایفیکٹ کے مکمل علاج الحمدللہ

مکمل تشخیص مکمل علاج

📞 رابطہ کریں: *9036487381*
قانون مفرد اعضا کے ماہر
المعالج الطیب حکیم غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر دوانگیرہ کرناٹک

جسمانی کمزوری کو ختم*زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتی ہیں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمز...
21/06/2025

جسمانی کمزوری کو ختم*
زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتی ہیں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو طاقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین نسخہ تجویز کر رہا ہوں جو چند دنوں میں جسمانی کمزوری دور ہوگی۔
کھجور 3 دانے
کشمش ایک مٹھی (سنہری کلر)
بادام 11 دانے
ایک پاؤ دودھ میں سب کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور سے گھٹلی نکال کر جوسر کی مدد سے شیک بنا کر پی لیں۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کو
کھجور 1 دانہ
بادام 6 دانے
کشمش آدھی مٹھی
کے حساب سے بنانا ہے۔
آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں
فوائد:
• جسم میں آئرن کی کمی کو دور کریں۔
• تازہ خون بنانے میں ماہر۔
• خون سے فضول مادوں کو خارج کریں۔
• معدے کو تندرست رکھیں۔
• وٹامن بی، سی اور کیلشیم بڑھانے میں مفید
• گیس کو ختم کریں۔
• دماغ کو فریش رکھیں۔
• حافظہ تیز بنائے۔
• کمر درد کو ختم کریں۔

دوستو

لطیفی دارالشفاء *
میں ہر بیماری کا مکمل، دیسی اور آزمودہ علاج موجود ہے، جو صدیوں سے مؤثر ثابت ہوا ہے

مردانہ امراض
نامردی، مردانہ کمزوری، سرعت انزال
جریان، احتلام، سپرم کی کمی
عضو تناسل کی کمزوری، ، عدم سخت

زنانہ امراض
لیکوریا، ایام کی بے ترتیبی، ہارمونی عدم توازن، بانجھ پن، حمل نہ ٹھہرنا، کمزوری ،چہرے پر ناپسندیدہ بال، کیل مہاسے، رنگت کی خرابی

معدے، جگر اور موٹاپے کے مسائل:
تیزابیت، قبض، پیٹ میں گیس
جگر کی کمزوری، ہاضمے کی خرابی
موٹاپا، وزن کا بڑھنا یا گھٹنا

گردے، مثانے اور پروسٹیٹ کے امراض:
گردے اور مثانے کی پتھری، بار بار پیشاب آنا
پیشاب میں جلن، پروسٹیٹ کی سوجن

جوڑوں، ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض:
کمر درد، گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد ،یورک ایسڈ، سائیٹیکا، ہڈیوں کی کمزوری

جلدی بیماریاں اور الرجیز:
خارش، کھجلی، داد، چنبل، پھوڑے پھنسی ،سورائسز، ایگزیما، سفید داغ

شوگر، بلڈ پریشر اور خون کی کمی:
شوگر (ذیابیطس)، ہائی بلڈ پریشر
خون کی کمی (آئرن کی کمی)، جسمانی کمزوری
تھکن، سر درد، چکر آنا

بواسیر، اور دیگر عام بیماریاں:

مہنگے علاج اور کیمیکل والی دواؤں سے بچیں!

100% خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں
بغیر کسی سائڈ ایفیکٹ کے مکمل علاج الحمدللہ
ہزاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،

📞 رابطہ کریں: *9036487381*

*از*
قانون مفرد اعضا کے ماہر
المعالج الطیب حکیم غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر دوانگیرہ کرناٹک

https://whatsapp.com/channel/0029VasrSht6BIEauX9Lll1x/124https://whatsapp.com/channel/0029VasrSht6BIEauX9Lll1xیہ ایک نہا...
19/03/2025

https://whatsapp.com/channel/0029VasrSht6BIEauX9Lll1x/124

https://whatsapp.com/channel/0029VasrSht6BIEauX9Lll1x

یہ ایک نہایت اہم پیغام
جو رات کے وقت واش روم جانے کے لیے اچانک بستر سے اٹھتے ہیں۔

قانون "تین منٹ اور نصف" پر عمل کریں، تاکہ اچانک موت کے خطرے سے بچا جا سکے!

ہم اکثر سنتے ہیں کہ کوئی شخص جو بالکل صحت مند تھا، اچانک رات کے وقت انتقال کر گیا۔
اکثر اوقات، اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ جب ہم اچانک بستر سے اٹھتے ہیں، تو دماغ کو فوری طور پر خون کی ضرورت ہوتی ہے، اور اگر یہ ضرورت پوری نہ ہو، تو اچانک چکر، بے ہوشی یا فالج جیسی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔

🚨 احتیاطی تدابیر – قانون "تین منٹ اور نصف" 🚨

جب رات کے وقت آپ واش روم جانے کے لیے جاگیں، تو فوراً نہ اٹھیں، بلکہ ان تین مراحل پر عمل کریں:

✅ پہلا مرحلہ: نصف منٹ بستر پر لیٹے رہیں۔
✅ دوسرا مرحلہ: نصف منٹ بستر پر بیٹھیں، اور سانس کو معمول پر آنے دیں۔
✅ تیسرا مرحلہ: نصف منٹ پیر نیچے لٹکا کر بستر کے کنارے پر بیٹھیں۔

پھر سکون کے ساتھ اٹھیں اور اپنی ضرورت پوری کریں

💖 دل کے لیے ایک اور احتیاط

نیند سے فوراً جاگنے کے بعد پانی نہ پئیں!
جب ہم جاگتے ہیں، تو دل کا نظام ابھی پوری طرح متحرک نہیں ہوتا، اور فوراً پانی پینا دل پر اضافی بوجھ ڈال سکتا ہے۔
لہذا، کم از کم تین منٹ انتظار کریں، پھر پانی پئیں

✅ یہ احتیاط چھوٹے اور بڑے ہر عمر کے افراد کے لیے ضروری ہے، کیونکہ اچانک حرکت دل اور دماغ پر شدید اثر ڈال سکتی ہے

اللہ ہم سب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے! 🤲
یہ پیغام آپ کے لۓ ، صدقہ جاریہ ھے ،
آمین ثم آمین
ہر عمل سنت کے مطابق شروع کریں. دین و دنیا خیر ہوگی
انشاء اللہ
الحمدللہ لطیفی دارالشفاء میں🌹
شائٹیکا جوڑوں کا درد
پٹھوں میں اکڑاؤ
پرانے سر کا درد
کڈنی میں پتھری
اور پتے کی پتھری
فالج لقوا
مردوں عورتوں کے پوشیدہ امراض
دماغ۔ دل ۔جگر۔کےتمام امراض
قانون مفرد اعضاء کے تحت
مکمل تشخیص کے بعد دوائیاں تجویز کی جاتیں ہیں

🍃🌹مکمل تشخیص مکمل علاج🍃🌹
قانون مفرد اعضاء کے ماہر
الطبیب المعالج نباض حکیم الحاج غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر کرناٹک 9036487381
Shamsher Raza Nadeem Raza Nadeem FAIZI Offcial Lateefi Darul Shifa Abdul Qhadir Azhari M***i Nizamuddin Misbahi fan's club Lateefi DarulShifa
https://whatsapp.com/channel/0029VasrSht6BIEauX9Lll1x

Follow the Lateefi Darul Shifa channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VasrSht6BIEauX9Lll1x

01/03/2025

۔
الحمدللہ لطیفی دارالشفاء میں🌹
شائٹیکا جوڑوں کا درد
پٹھوں میں اکڑاؤ
پرانے سر کا درد
کڈنی میں پتھری
اور پتے کی پتھری
فالج لقوا
مردوں عورتوں کے پوشیدہ امراض
دماغ۔ دل ۔جگر۔کےتمام امراض
قانون مفرد اعضاء کے تحت
مکمل تشخیص کے بعد دوائیاں تجویز کی جاتیں ہیں

🍃🌹مکمل تشخیص مکمل علاج🍃🌹
قانون مفرد اعضاء کے ماہر
الطبیب المعالج نباض حکیم الحاج غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر کرناٹک 9036487381
Shamsher Raza Nadeem Raza N S Nadeem FAIZI Offcial Abdul Qhadir Azhari Lateefi Darul Shifa @

دماغ کو تیز کرنے کے لیے کچھ خاص چیزیں اور طریقے ہیں جو آپ کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ ان چیزوں کا استعمال صحی...
25/02/2025

دماغ کو تیز کرنے کے لیے کچھ خاص چیزیں اور طریقے ہیں جو آپ کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ ان چیزوں کا استعمال صحیح طریقے سے کرنے سے آپ کی یادداشت، سوچنے کی صلاحیت اور ذہنی توجہ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہاں چند اہم چیزوں اور ان کے استعمال کا طریقہ بتایا گیا ہے:

1. بادام
بادام دماغ کے لیے بہت مفید ہیں کیونکہ ان میں وٹامن ای، میگنیشیم، اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں جو دماغ کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ:
رات کو 5-6 بادام پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح ان کو کھائیں۔

2. اکھروٹ
اخروٹ دماغی صحت کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے، کیونکہ یہ اومیگا 3 اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے جو دماغ کی توانائی کو بڑھاتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ 1-2 اخروٹ کھائیں۔

3. پانی
دماغ کا 75 فیصد حصہ پانی پر مبنی ہوتا ہے، اور پانی کی کمی سے دماغ کی کارکردگی کم ہو سکتی ہے۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ کم سے کم 8-10 گلاس پانی پئیں تاکہ دماغ ہائیڈریٹڈ رہے۔

4. سبز چائے
سبز چائے میں کیفین اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو دماغی چستی میں اضافہ کرتے ہیں اور توجہ کو بہتر بناتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ:
دن میں ایک یا دو کپ سبز چائے پیئیں۔

5. ہلدی
ہلدی میں کرکومن نام کا ایک جزو پایا جاتا ہے جو دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور یادداشت کو تیز کرتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
چائے یا دودھ میں ہلدی ملا کر پیئیں یا روزانہ کھانے میں شامل کریں۔

6. گاجر
گاجروں میں وٹامن اے اور بی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو دماغ کی صحت کے لیے مفید ہیں۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ ایک یا دو گاجریں کھائیں یا ان کا جوس پیئیں۔

7. مشق اور ورزش
ورزش دماغ کی کارکردگی میں اضافہ کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے کیونکہ یہ خون کی روانی کو بڑھاتی ہے، جس سے دماغ کو زیادہ آکسیجن ملتی ہے۔
استعمال کا طریقہ:
ہر روز 30 منٹ کی جسمانی ورزش کریں، جیسے کہ واکنگ، جاگنگ یا یوگا۔

8. نیند
مناسب نیند دماغ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ نیند کے دوران دماغ اپنے آپ کو دوبارہ چارج کرتا ہے اور یادداشت بہتر بناتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ 7-8 گھنٹے کی نیند لیں۔

9. دہی
دہی میں پروبائیوٹکس ہوتے ہیں جو دماغی صحت کے لیے مفید ہیں۔ یہ آپ کے ذہن کو سکون پہنچانے اور توجہ بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ ایک پیالی دہی کھائیں۔

10. مغز (پستہ، کاجو، چلغوزہ)
یہ تمام مغزیات دماغ کے لیے بہترین ہیں کیونکہ ان میں وٹامنز، پروٹین اور چکنائی کی اچھی مقدار ہوتی ہے۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ ایک مٹھی مغزیات کھائیں۔

11. مراقبہ اور دماغی ورزش
مراقبہ (میڈیٹیشن) دماغ کو سکون دینے اور ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ 10-15 منٹ مراقبہ کریں یا دماغی ورزشوں میں حصہ لیں جیسے پزل یا گیمز کھیلنا۔

ان سب چیزوں کو اپنی روزمرہ کی عادات میں شامل کر کے آپ اپنے دماغ کو تیز اور صحت مند بنا سکتے ہیں۔
الحمدللہ لطیفی دارالشفاء میں🌹
شائٹیکا جوڑوں کا درد
پٹھوں میں اکڑاؤ
پرانے سر کا درد
کڈنی میں پتھری
اور پتے کی پتھری
فالج لقوا
مردوں عورتوں کے پوشیدہ امراض
دماغ۔ دل ۔جگر۔کےتمام امراض
قانون مفرد اعضاء کے تحت
مکمل تشخیص کے بعد دوائیاں تجویز کی جاتیں ہیں

🍃🌹مکمل تشخیص مکمل علاج🍃🌹
قانون مفرد اعضاء کے ماہر
الطبیب المعالج نباض حکیم الحاج غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر کرناٹک 9036487381
Shamsher Raza Abdul Qhadir Azhari Nadeem Raza N S Lateefi Darul Shifa

مثانے کی کمزوری اور انار پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا۔ وضو قائم نہ رہنا۔بار بار پیشاب آنا۔ پیشاب کے بعد پیشاب کے ...
09/02/2025

مثانے کی کمزوری اور انار
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا۔ وضو قائم نہ رہنا۔
بار بار پیشاب آنا۔

پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا یہ مثانے کی کمزوری کی علامت ہے۔ مثانے کے اندر ضرورت سے زیادہ گرمی ہو جائے تو پھر بھی پیشا ب کے قطرے آتے ہیں اور ضرورت سے زیادہ پٹھے عضلات سرد ہونے کی وجہ سے بھی یہ مرض ہوتا ہے۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے کھانسی کرنے سے بھی پیشاب کے قظرے نکل جاتے ہیں۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جو وضو کر کے اوٹھتے ہیں تب بھی پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں جس سے اس کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں اور وضو قائم نہیں ہے رہتا ۔

معجون انار
نسخے کے اجزا انتہائی آسان
ھوالشافی!
آنار کے چھلکے لے کر ان کو خشک کر لیں اس میں تری نہ رہے دھوپ میں یا سائے میں جیسے چاہے آنار کے چھلکوں کوخشک کر لیں۔
اس کے بعد آپ نے آنار کے چھلکوں کو پیس کر پاوڈر بنا لینا ہیں۔ اگر سفوف 100 گرام ہے تو اس کے اندر آپ دو گناہ شہد کو ڈال لیں یہ معجون سی بن جائے گی۔
ترکیب استعمال:-:
ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ لے لیں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے مندرجہ بالا تکالیف پیشاب کنٹرول نہ ہونا، قطرے آنا معدے کی خرابی،
خواتین میں لیکوریا وغیرہ انشاءاللہ ایک ہفتے میں کے اندر اندر ان پر کنٹرول ہو جائے گا۔ اس کی میعاد استعمال کی پابندی نہیں ہے۔ آپ اس کو پندرہ دن بھی استعمال کر سکتے ہیں بیس دن بھی اور ایک ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
صرف شوگر کے مریض یہ نسخہ نہیں لیں باقی سب اس نسخہ کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔
الحمدللہ لطیفی دارالشفاء میں🌹
شائٹیکا جوڑوں کا درد
پٹھوں میں اکڑاؤ
تھائیریڈ
پرانے سر کا درد
کڈنی میں پتھری
اور پتے کی پتھری
فالج لقوا
مردوں عورتوں کے پوشیدہ امراض
دماغ۔ دل ۔جگر۔کےتمام امراض
قانون مفرد اعضاء کے تحت
مکمل تشخیص کے بعد دوائیاں تجویز کی جاتیں ہیں

🍃🌹مکمل تشخیص مکمل علاج🍃🌹
قانون مفرد اعضاء کے ماہر
الطبیب المعالج نباض حکیم الحاج غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر کرناٹک 9036487381
Shamsher Raza Abdul Qhadir Azhari Nadeem FAIZI Offcial M***i Salman Azhari

لہسن: ایک طاقتور قدرتی علاجلہسن دنیا بھر کے کھانوں میں استعمال ہونے والا ایک لازمی جزو ہے، لیکن یہ صرف ذائقہ بڑھانے کے ل...
06/02/2025

لہسن: ایک طاقتور قدرتی علاج

لہسن دنیا بھر کے کھانوں میں استعمال ہونے والا ایک لازمی جزو ہے، لیکن یہ صرف ذائقہ بڑھانے کے لیے نہیں جانا جاتا بلکہ صدیوں سے اس کے طبی فوائد بھی تسلیم کیے جاتے ہیں۔ روزانہ ایک لونگ کچا لہسن کھانے سے صحت پر حیرت انگیز مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ آپ کی مجموعی صحت کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے۔

1. مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے

لہسن میں ایک طاقتور جزو الیسن (Allicin) پایا جاتا ہے، جو اینٹی بیکٹیریل، اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل خصوصیات رکھتا ہے۔ یہ جسم کو مختلف بیماریوں، خاص طور پر نزلہ، زکام اور دیگر انفیکشنز سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

2. دل کی صحت بہتر بناتا ہے

لہسن قدرتی طور پر دل کی صحت کے لیے مفید ہے۔ یہ خراب کولیسٹرول (LDL) کو کم اور اچھے کولیسٹرول (HDL) کو بڑھاتا ہے، جس سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ خون کی نالیوں کو پُرسکون کر کے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے، جو دل کے دورے اور فالج سے بچاؤ کے لیے ضروری ہے۔

3. جسم سے زہریلے مادے خارج کرتا ہے

لہسن قدرتی ڈیٹاکسیفائر کے طور پر کام کرتا ہے، یعنی یہ جسم سے نقصان دہ دھاتوں اور زہریلے مادوں کو نکالنے میں مدد دیتا ہے۔ اس میں موجود سلفر مرکبات جگر کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں، جس سے مجموعی صحت میں بہتری آتی ہے۔

4. سوزش کو کم کرتا ہے

لہسن اینٹی انفلامیٹری خصوصیات رکھتا ہے، جو جسم میں مستقل سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ جوڑوں کے درد، گٹھیا، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں جیسے مسائل میں مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

5. بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے، لہسن بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ انسولین کی حساسیت کو بہتر بنا کر خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

6. ہاضمے کو بہتر بناتا ہے

لہسن ہاضمے کے لیے بھی مفید ہے۔ یہ معدے میں مفید بیکٹیریا کی افزائش کو فروغ دیتا ہے اور نقصان دہ بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے، جس سے گیس، پیٹ درد اور بدہضمی جیسے مسائل میں کمی آتی ہے۔

7. جلد کی صحت میں بہتری لاتا ہے

لہسن میں اینٹی آکسیڈنٹس اور قدرتی ڈیٹاکسیفائنگ خصوصیات موجود ہیں، جو جلد کو صاف اور چمکدار بناتے ہیں۔ یہ خون کو صاف کرتا ہے، جس سے چہرے کے کیل مہاسے کم ہوتے ہیں اور جلد کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔

8. دماغی صحت کو محفوظ رکھتا ہے

لہسن میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دماغی خلیات کو فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے بچاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، یہ الزائمر اور ڈیمنشیا جیسے دماغی امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

9. وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے

لہسن میٹابولزم کو تیز کر کے چربی جلانے میں مدد کرتا ہے اور بھوک کو کم کرنے میں معاون ہوتا ہے، جس سے وزن کو بہتر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

نتیجہ

لہسن قدرتی طور پر ایک حیرت انگیز دوا ہے، جو مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور مجموعی صحت میں بہتری کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اپنی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو روزانہ ایک لونگ کچا لہسن کھانے کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے پر غور کریں۔

کیا آپ بھی لہسن کا استعمال باقاعدگی سے کرتے ہیں؟
الحمدللہ لطیفی دارالشفاء میں🌹
شائٹیکا جوڑوں کا درد
پٹھوں میں اکڑاؤ
تھائیریڈ
پرانے سر کا درد
کڈنی میں پتھری
اور پتے کی پتھری
فالج لقوا
مردوں عورتوں کے پوشیدہ امراض
دماغ۔ دل ۔جگر۔کےتمام امراض
قانون مفرد اعضاء کے تحت
مکمل تشخیص کے بعد دوائیاں تجویز کی جاتیں ہیں

🍃🌹مکمل تشخیص مکمل علاج🍃🌹
قانون مفرد اعضاء کے ماہر
الطبیب المعالج نباض حکیم الحاج غلام احمد لطیفی گاندھی نگر ہری ہر کرناٹک 9036487381
Nadeem Raza N S Shamsher Raza Nadeem FAIZI Offcial Mustafa Mahmoodi Manzari Abdul Qhadir Azhari Syed Mujeeb Raza

Address

Harihar Davangere
Harihar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lateefi DarulShifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share