Your Gynaecologist online -YGO

Your Gynaecologist online -YGO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Your Gynaecologist online -YGO, Medical and health, Jodhpur.

شادی کے 18 سال بعد 47 سال کی عمر میں میرے ڈھائی سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے جڑواں بیٹوں جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔انکا ت...
06/08/2026

شادی کے 18 سال بعد 47 سال کی عمر میں میرے ڈھائی سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے جڑواں بیٹوں جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔

انکا تعلق بھی پاکستان کے شہر ساہیوال سے ہے۔

انکا 2 دفعہ ivf فیل ہونے کے بعد بلکل نا اُمید ہونے کے بعد مجھ سے آنلائن رابطہ کیا ۔ اور میرے ڈھائی سال کے علاج کے بعد اللہ پاک نے انکو بیٹے جیسی نعمت سے نوازا۔

AMH (0.01 بلکل کم ہونے ، fsh(157) زیادہ اور PCOS ہونے کے باوجود انکا کامیابی سے آنلائن علاج ہوا ۔

اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈھائی سال کے علاج سے اللہ نے انکو جڑواں اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️

جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔

اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور مفت مشورہ حاصل کریں۔
شکریہ

17 سال کے بعد اللّٰہ پاک نے میرے تین سال کے علاج سے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔ انکو بچپن سے ہی ماہواری کا مسئلہ تھا ۔...
06/08/2026

17 سال کے بعد اللّٰہ پاک نے میرے تین سال کے علاج سے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔

انکو بچپن سے ہی ماہواری کا مسئلہ تھا ۔ ماہواری 3 سے 4 ماہ بعد آتی تھی ۔ گھر والوں نے اتنی توجہ نہیں دی کہ ابھی بیٹی چھوٹی ہے جب بڑی ہو جی خود ہی ٹھیک ہو جائے گا ۔ بعد میں ماہواری کا مسئلہ زیادہ بڑھ گیا 8 سے 9 ماہ کے بعد آنے لگی۔ جب وہاں ڈاکٹر سے مشورہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا PCOS ہے۔ بچی کی شادی جلدی کر دیں ٹھیک ہو جائے گا اور انہوں نے 18 سال کی عمر میں بچی کی شادی کر دی ۔ شادی کے بعد مسئلہ ٹھیک ہونے کے بجائے زیادہ خراب ہو گیا ۔ ماہواری بلکل رک گئی۔ سسرال اور لوگوں کی طرف سے الگ دباؤ بڑھتا چلا گیا جس کی وجہ سے یہ ڈپریشن میں چلی گئی۔ انکے ٹیسٹ کروائے گئے تو پتا چلا کہ انکو Early Menopause ہو چکا ہے ovaries بھی فیل ہو چکی ہیں اور اب یہ ماں نہیں بن سکتی۔
ان دونوں میاں بیوی نے مجھ سے آنلائن رابطہ کیا پاکستان سے اور اپنی رپورٹس شئیر کی ۔ اللّٰہ کی ذات کے بعد مجھ پر بھروسہ کیا۔ میں نے کافی تسلّی دی اور انکا علاج شروع کیا ۔
انکا FSH 200 سے زیادہ، AMH 0.01، LH 125 ہونے کے باوجود انکا کامیابی سے علاج ہوا اور اللہ نے تین سال بعد انکو بیٹا عطا فرمایا۔

اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈھائی سال کے علاج سے اللہ نے انکو جوڑواں اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️

جو بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔

اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور اگر آپ بھی اپنا مفت آنلائن علاج اور معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں ۔
شکریہ

14 سال کے بعد اللہ پاک نے اس جوڑے کو 37 سال کی عمر میں مجھ سے ڈیڑھ سال کے آنلائن علاج اور معائنہ کی بعد بیٹے جیسی عظیم ن...
06/08/2026

14 سال کے بعد اللہ پاک نے اس جوڑے کو 37 سال کی عمر میں مجھ سے ڈیڑھ سال کے آنلائن علاج اور معائنہ کی بعد بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ۔
ان کا تعلق پاکستان کے شہر Islamabad سے ہے۔
بیوی کی دونوں ٹیوبز (tubes) بند ہونے ، ovarian failure ہونے ماہواری بلکل بند ہونے،AMH بلکل کم ہونے 0.001 ، fsh زیادہ ہونے 166 اور شوہر کو azoospermia اور erectile dyfunction ہونے کے باوجود دونوں میاں بیوی نے ہمت سے کام لیا۔

اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈیڑھ سال کے علاج سے اللہ نے انکو اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️
جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔

اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور اگر آپ بھی اپنا مفت آنلائن علاج اور معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں ۔
شکریہ

39 سال کی عمر میں اللہ پاک نے اس جوڑے کو مجھ سے دو سال کے علاج کے بعد اولاد جیسی عظیم نعمت سے نوازا وہ بھی triplets بچوں...
01/08/2026

39 سال کی عمر میں اللہ پاک نے اس جوڑے کو مجھ سے دو سال کے علاج کے بعد اولاد جیسی عظیم نعمت سے نوازا وہ بھی triplets بچوں سے . وہ تو رب ہے جب چاہے اور جسے چاہے نواز دے۔❣️
تین دفعہ iui اور دو دفعہ IVF فیل ہونے، بیوی کی دونوں ٹیوبز (tubes) بند ہونے ، 9 سال سے ماہواری بلکل بند ہونے (premenopause) ، FSH 200 سےزیادہاور AMH 0.01 ، شوہر کو azoospermia ہونے دیابیٹس ہونے کے باوجود دونوں میاں بیوی نے ہمت سے کام لیا۔ مجھ سے آنلائن رابطہ کیا اور 39 سال کی عمر میں اللہ پاک نے انکی گود triplet بچوں سے بھری ۔

اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے دو سال کے علاج سے اللہ نے انکو اولاد کی نعت سے نوازا ۔ ❤️
جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار ان بچوں اور انکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔

اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور اگر آپ بھی اپنا مفت آنلائن علاج اور معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں ۔
شکریہ

یقین کریں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور اتنا میٹھا کہ آپکے سارے پرانے زخموں کو بھر دیتا ہے۔ 24 سال کے بعد 47 سال کی عمر م...
28/07/2026

یقین کریں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور اتنا میٹھا کہ آپکے سارے پرانے زخموں کو بھر دیتا ہے۔
24 سال کے بعد 47 سال کی عمر میں اللہ پاک نے اس جوڑے کو اولاد جیسی عظیم نعمت سے نوازا وہ بھی triplet سے ۔ ماہواری 4 سالوں سے بلکل بند ہونے ، FSH زیادہ ہونے، ٹیوبز بلاک ہونے کے باوجود انکا کامیابی سے علاج ہوا
اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈیڑھ سال کے علاج سے اللہ نے انکو اولاد کی نعت سے نوازا ۔
آپکو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک انکو نیک اور صالح بنائے اور لمبی زندگی سے نوازے ۔ ❤️🌹
اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے۔ 🙏🥺
آمین ۔

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور اگر آپ بھی اپنا مفت آنلائن علاج اور معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں ۔
شکریہ

شادی کے 12 سال بعد میرے تین سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔انکا تعلق پاکستان کے شہر پشاور سے...
28/07/2026

شادی کے 12 سال بعد میرے تین سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔

انکا تعلق پاکستان کے شہر پشاور سے ہے۔

انکو بچپن سے ہی ماہواری نہیں آئی شادی کی بعد جب ٹیسٹ کروائے گئے تو پتہ چلا انکی بچہ دانی چھوٹی Uterine hypoplasia ہے۔ شوہر کے ٹیسٹ کروائے گئے تو پتا چلا کہ azoospermia ہے انکو ۔ پاکستان میں ڈاکٹرز نے بالکل نا امید کر دیا بعد میں میاں بیوی دونوں نے مجھ سے آنلائن رابطہ کیا اپنی رپورٹس شئیر کی اور میں نے علاج شروع کیا۔

بچہ دانی چھوٹی (Uterine hypoplasia) ہونے ، early menopause ہونے ، FSH 200 سے زیادہ ہونے ، AMH 0.01 اور شوہر کو azoospermia ہونے کے باوجود کامیابی سے علاج ہوا اور اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔

اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے تین سال کے علاج سے اللہ نے انکو اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️

جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔

اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور اگر آپ بھی اپنا مفت آنلائن علاج اور معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں ۔
شکریہ

شادی کے 15 سال بعد میرے ڈھائی سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔انکا تعلق پاکستان کے شہر اسلام ...
28/07/2026

شادی کے 15 سال بعد میرے ڈھائی سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔

انکا تعلق پاکستان کے شہر اسلام آباد سے ہے۔

انکو شادی سے پہلے سے PCOS تھا ۔ وہاں ڈاکٹرز نے انکا پراپر علاج نہیں کیا اور ڈاکٹرز نے ہر بار یہی کہا کہ شادی کے بعد خود سے ٹھیک ہو جائے گا مسئلہ۔ شادی کے بعد مسئلہ زیادہ بڑھ گیا اور ڈاکٹر کو آپریشن کے ذریعے ایک o***y اور ٹیوب نکالنی پڑی ۔ بعد میں 3 دفعہ IVF فیل ہوا۔ ماہواری بلکل رک گئی ۔ گھر والوں کے دباؤ کی وجہ سے شوہر نے دوسری شادی کر لی جس سے پہلے ہی سال اللہ نے بیٹی سے نوازا ۔ بعد میں میاں بیوی دونوں نے مجھ سے آنلائن رابطہ کیا اپنی رپورٹس شئیر کی اور میں نے علاج شروع کیا۔

AMH (0.01 بلکل کم ہونے ، fsh(157) زیادہ اور PCOS ہونے کے باوجود انکا کامیابی سے آنلائن علاج ہوا ۔ menopause

اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈھائی سال کے علاج سے اللہ نے انکو جڑواں اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️

جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔

اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور اگر آپ بھی اپنا مفت آنلائن علاج اور معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں ۔
شکریہ

شادی کے 15 سال بعد میرے ڈھائی سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔انکا تعلق پاکستان کے شہر اسلام ...
25/07/2026

شادی کے 15 سال بعد میرے ڈھائی سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔

انکا تعلق پاکستان کے شہر اسلام آباد سے ہے۔

شادی کے پہلے سے PCOS ہونے، FSH 187 ہونے، AMH 0.01 ہونے اور دونوں ٹیوبز بلاک ہونے کی باوجود انکا کامیابی سے علاج ہوا اور اللہ پاک نے بیٹے سے نوازا ۔

اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے ڈھائی سال کے علاج سے اللہ نے انکو جڑواں اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️

جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔

اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور اگر آپ بھی اپنا مفت آنلائن علاج اور معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں ۔
شکریہ

شادی کے 7 سال بعد میرے تین سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔انکا تعلق پاکستان کے شہر اسلام آبا...
25/07/2026

شادی کے 7 سال بعد میرے تین سال کے علاج کے سے اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔

انکا تعلق پاکستان کے شہر اسلام آباد سے ہے۔

انکو شروع سے ہی ماہواری نہیں آئی شادی کی بعد جب ٹیسٹ کروائے گئے تو پتہ چلا انکی بچہ دانی چھوٹی Uterine hypoplasia ہے۔ شوہر کے ٹیسٹ کروائے گئے تو پتا چلا کہ azoospermia ہے انکو ۔ پاکستان میں ڈاکٹرز نے بالکل نا امید کر دیا بعد میں میاں بیوی دونوں نے مجھ سے آنلائن رابطہ کیا اپنی رپورٹس شئیر کی اور میں نے علاج شروع کیا۔

بچہ دانی چھوٹی (Uterine hypoplasia) ہونے ، early menopause ہونے ، FSH 200 سے زیادہ ہونے ، AMH 0.01 اور شوہر کو azoospermia ہونے کے باوجود کامیابی سے علاج ہوا اور اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا۔

اولاد دینا نا دینا اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اور میں تو صرف ایک وسیلہ تھی۔ میرے تین سال کے علاج سے اللہ نے انکو اولاد کی نعمت سے نوازا ۔ ❤️

جو بھی اس پوسٹ کو بڑھ رہا ہے ایک بار اس بچے اور اسکے والدین کی صحت سے بھرپور لمبی زندگی کے لیے دعا کر دیں ۔

اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے ۔ آمین 🙏

لیکوریا، ماہواری کے مسائل ،ہارمونز کے مسائل ، بریسٹ کے مسائل , حمل نا ٹھہرنا ، کنوارا پن دوبارہ حاصل کرنا اور ازواجی صحت سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو انباکس میں میسیج کریں اور اگر آپ بھی اپنا مفت آنلائن علاج اور معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو انباکس میں اپنی رپورٹس کے ساتھ تشریف لائیں ۔
شکریہ

Address

Jodhpur
342001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Your Gynaecologist online -YGO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share