جڑی بوٹیوں سے علاج

جڑی بوٹیوں سے علاج Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جڑی بوٹیوں سے علاج, Medical and health, Sadiq Dawakhana & Hijama Centre, Seohara.

آیورویدک، یونانی اور دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج۔ پرانی سے پرانی بیماری کا بھروسہ مند حل۔ بغیر سائیڈ ایفیکٹ قدرتی علاج۔ سینکڑوں مطمئن مریضوں کا اعتماد۔ خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں دستیاب۔ پورے بھارت میں کوریئر سہولت۔ رابطہ: 9412116540

09/05/2026

*🪷 پائلس کورس 🪷*

🩺 بواسیر کے مرض کا جڑ سے مکمل علاج 🩺
✧◉➻══════════════════➻◉✧
کیا آپ بواسیر کی تکلیف سے تنگ آ چکے ہیں؟ کیا روز روز کا درد، جلن اور خارش آپ کی زندگی اجیرن بنا چکی ہے؟ کیا خونی بواسیر نے آپ کو کمزور اور بے چین کر دیا ہے؟ کیا بواسیر کے مسے آپ کو بیٹھنے، چلنے اور سونے نہیں دیتے؟ کیا گیس، قبض اور پیٹ کی خرابی نے سکون چھین لیا ہے؟ اگر ہاں تو یقین مانئے! آپ اکیلے نہیں ہیں، اور خوشخبری یہ ہے کہ اب بواسیر کا مؤثر، محفوظ اور مستقل حل موجود ہے۔
✧◉➻══════════════════➻◉✧
پہلے بواسیر کو سمجھ لیجئے
🔴 خونی بواسیر: اس مرض میں پاخانے کے ساتھ خون اور پیلا پانی خارج ہوتا ہے، معدہ خراب رہتا ہے، قبض ہوتی ہے، جسم کمزور اور چہرے کی رونق ختم ہو جاتی ہے۔
🟡 ریاحی/بادی بواسیر: اس میں خون نہیں آتا مگر شدید خارش، پیٹ میں گیس، سخت قبض، بھوک کی کمی، کمر اور رانوں میں درد، جسم کی زردی، بے چینی اور تھکن رہتی ہے۔
⚪ بادی بواسیر (مسے والی): مقعد پر مسے بن جاتے ہیں، جلن اور خارش رہتی ہے، درد ہلکا مگر مستقل ہوتا ہے اور زندگی کا سکون متاثر ہو جاتا ہے۔
بادی بواسیر کے اہم اسباب: زیادہ دیر بیٹھنا، ٹھنڈی اشیاء کا زیادہ استعمال، قبض و گیس، دیر ہضم غذائیں، وقت بے وقت کھانا، کثرت ج**ع، ذہنی دباؤ، خارش مقعد، کھٹی چیزوں کا زیادہ استعمال۔
بادی بواسیر کی علامات: مقعد میں درد و خارش، جسمانی سستی، اٹھتے وقت بدن بھاری، چہرے پر زردی، بھوک میں کمی، سر درد، متلی، قولنج جیسا درد، مردانہ طاقت میں کمی۔ یہ مرض صرف جسم نہیں بلکہ اعتماد اور ذہنی سکون بھی چھین لیتا ہے۔
مکمل علاج — صرف ایک ماہ کا طاقتور یونانی کورس
جن مریضوں کو خونی بواسیر، بادی بواسیر، مسے، ریاح یا پرانی بواسیر ہو ان کے لئے خصوصی کورس تیار کیا گیا ہے۔

کورس میں شامل ادویات:
حب پائلس کلاں – 60 عدد
معجون پائلس – 400 گرام
حب مقوّی معدہ – 60 عدد
مرہم پائلس – 30 گرام
قبض ہرڑ چورن – 100 گرام

یہ کورس خون کو روکتا ہے، مسوں کو خشک کرتا ہے، درد و جلن ختم کرتا ہے، قبض و گیس کا خاتمہ کرتا ہے، معدہ مضبوط بناتا ہے اور دوبارہ بواسیر ہونے کے امکانات کم کرتا ہے۔

دوا منگوانے کا آسان اور محفوظ طریقہ
ہمیں پرسنل میسج میں اپنی عمر، وزن اور مرض کی مکمل تفصیل لکھیں۔ دوا کی رقم ایک دن پہلے ادا کرنا ہوگی، کیش آن ڈلیوری پر 250 روپے اضافی چارج ہوگا۔ دوا پورے ہندوستان میں کورئیر کے ذریعے بھیجی جاتی ہے، پیکنگ مکمل رازدارانہ ہوتی ہے اور ڈبے پر کسی ایسی دوا کا نام نہیں لکھا جاتا جس سے شرمندگی ہو۔ دوا روانہ ہونے کے بعد ٹریکنگ لنک فراہم کیا جاتا ہے، پارسل 6 سے 7 دن میں پہنچ جاتا ہے۔ ضرورت کے وقت فون پر رہنمائی بھی دی جاتی ہے اور ساتھ میں چند آسان ورزشوں کی ہدایت بھی کی جاتی ہے جن پر عمل ضروری ہے۔

✨ بواسیر کو چھپائیں نہیں، ختم کریں
✨ آج فیصلہ کریں، کل سکون پائیں

حکیم صادق سیوہاروی 9412116540

12/04/2026

🌿 عورتوں میں اولاد نہ ہونا – آسان الفاظ میں 🌿
🌸 اگر آپ اولاد کی خواہش میں پریشان ہیں تو آج ہی رابطہ کریں 🌸
ہر گھر اور ہر خاندان کی سب سے بڑی خوشی بچوں کی کِلکاریاں ہوتی ہیں، مگر بہت سی عورتیں چاہنے کے باوجود ماں نہیں بن پاتیں۔ ایسی عورتوں کو معاشرے میں غلط نظروں سے دیکھا جاتا ہے، حالانکہ یہ ان کی کوئی غلطی نہیں ہوتی۔
🌿 حقیقت کیا ہے؟
بہت کم عورتیں پیدائشی طور پر اولاد پیدا کرنے سے محروم ہوتی ہیں۔ زیادہ تر معاملات میں مسئلہ غلط غذا، زیادہ پریشانی اور ذہنی دباؤ، جسم کی اندرونی کمزوری، ہارمون کی خرابی اور وقت پر علاج نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔
🔴 عورتوں میں اولاد نہ ہونے کی اہم وجوہات
1️⃣ صحیح وقت پر انڈا نہ بننا
ہر مہینے عورت کے جسم میں انڈا بنتا ہے۔ اگر انڈا نہ بنے یا وقت پر خارج نہ ہو تو حمل نہیں ٹھہرتا۔ زیادہ ذہنی دباؤ، بہت زیادہ یا بہت کم وزن اور حیض کا درست وقت پر نہ آنا اس کی بڑی وجوہات ہیں۔
2️⃣ رحم میں گانٹھ یا پانی کی تھیلی
کبھی کبھی رحم یا بیضہ دانی میں گانٹھ یا پانی کی تھیلی بن جاتی ہے، جس سے انڈا بننے اور حمل ٹھہرنے میں رکاوٹ آتی ہے۔
3️⃣ بار بار حمل ضائع ہونا
کچھ عورتوں کا حمل بار بار ضائع ہو جاتا ہے، اکثر ابتدائی مہینوں میں۔ اس کی وجہ انڈے یا حمل کی کمزوری، ہارمون کی کمی اور جسم کی اندرونی کمزوری ہو سکتی ہے۔
4️⃣ ہارمون کی خرابی
ہارمون جسم کو صحیح طریقے سے چلاتے ہیں۔ ان میں خرابی ہونے سے حیض، انڈا بننا اور حمل ٹھہرنا سب متاثر ہو جاتا ہے۔ غلط غذا، زیادہ پریشانی، موٹاپا، تھائرائیڈ اور شوگر اس کی بڑی وجوہات ہیں۔
5️⃣ حیض کا وقت پر نہ آنا
اگر حیض دیر سے آئے، بہت کم آئے یا کئی مہینوں تک بند رہے تو حمل ٹھہرنے میں دشواری ہوتی ہے۔
6️⃣ رحم کی نالی کا بند ہونا
اگر رحم کی نالی بند ہو جائے تو انڈا رحم تک نہیں پہنچ پاتا اور حمل ٹھہرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
7️⃣ بار بار حمل کا ضائع ہونا (اُٹھرا)
اگر کسی عورت کا تین یا اس سے زیادہ بار حمل ضائع ہو جائے تو اسے الگ مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ انڈے کی کمزوری، ہارمون کی کمی اور رحم کی کمزوری ہوتی ہے۔
🌸 خوشخبری 🌸
آج صحیح علاج اور درست رہنمائی سے ان میں سے زیادہ تر مسائل کا علاج ممکن ہے۔ ہمارے علاج سے کئی ویران گودیں بھر چکی ہیں اور بہت سے گھروں میں بچوں کی کِلکاریاں سنائی دے رہی ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے گھر کی کوئی خاتون ان مسائل سے پریشان ہے تو آج ہی ہم سے علاج کے لیے رابطہ کریں۔
🤲 امید زندہ رکھیے — علاج موجود ہے، راستہ موجود ہے۔
حکیم صادق سیوہاروی
📲 WhatsApp کریں: 094121 16540

*⚠️ مغلظ شاہی گولڈ کورس ⚠️*  جب مرد کمزور ہو جائے تو رشتہ سب سے پہلے ٹوٹتا ہے —*ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں* وہ رات جب ب...
11/04/2026

*⚠️ مغلظ شاہی گولڈ کورس ⚠️*
جب مرد کمزور ہو جائے تو رشتہ سب سے پہلے ٹوٹتا ہے —

*ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں* وہ رات جب بیوی خاموش ہو جائے، آپ کی نظریں جھک جائیں اور دل میں ایک ہی سوال گونجے: میں ناکام کیوں ہوں؟ یہ صرف ایک رات نہیں ہوتی، یہ شرمندگی روز روز زہر بن کر اندر پھیلتی ہے۔
❌ *سب سے ڈراؤنی حقیقت*
کمزوری مرد کو اندر سے توڑ دیتی ہے، اعتماد ختم ہو جاتا ہے، بیوی کے دل میں خاموش شکوے جنم لیتے ہیں اور رشتہ آہستہ آہستہ خراب ہونے لگتا ہے۔ آج اگر آپ خاموش ہیں تو کل بیوی بھی خاموش ہو سکتی ہے، اور وہ خاموشی سب سے خطرناک ہوتی ہے۔
😰 *وہ لمحے جو مرد کو ہلا دیتے ہیں*
نفس میں تناؤ نہیں، ٹائمنگ صفر، بار بار ناکامی، اگلی کوشش کا خوف، بیوی کی نظروں میں سوال، اپنی نظروں میں گراوٹ۔ یہ سب اتفاق نہیں بلکہ بچپن کی غلطیوں، ٹینشن اور لاپرواہی کا انجام ہے۔

🚨 *آج نہیں سنبھلے تو کل بہت دیر ہو سکتی ہے*
کمزوری خود ٹھیک نہیں ہوتی، وقت کے ساتھ بڑھتی ہے اور آخر میں مرد صرف شوہر نہیں بلکہ اپنا وقار بھی کھو دیتا ہے۔ اکثر لوگ تب جاگتے ہیں جب رشتہ ہاتھ سے نکل چکا ہوتا ہے۔
✅ *اب بھی وقت ہے مگر فیصلہ آج کرنا ہوگا*
*مغلظ شاہی گولڈ کورس* کوئی عام دوا نہیں بلکہ آخری سہارا ہے اُن مردوں کے لیے جو دوبارہ اعتماد کے ساتھ جینا چاہتے ہیں۔
💎 *یہ کورس کیوں مختلف ہے؟*
اصلی عنبر، کستوری، زعفران، سونے چاندی کے ورق، باہری ملک کی نایاب جڑی بوٹیاں—اعصاب، نفس اور رگ رگ میں جان ڈالنے والا اثر۔ یہ دوا نہیں، ڈوبا ہوا اعتماد واپس لانے کا علاج ہے۔
🔥 *کن کے لیے لازمی ہے؟*
جن کی ٹائمنگ ختم ہو چکی ہو، جنہیں نفس میں سختی محسوس نہ ہوتی ہو، جن کی شادی قریب ہو اور دل ڈرا ہوا ہو، جو شادی کے بعد شرمندگی جھیل رہے ہوں، جو بیوی کو مطمئن نہ کر پا رہے ہوں۔ اگر خود کو پہچان لیا ہے تو یہ پیغام آپ ہی کے لیے ہے۔

📦 شاہی پیکیج (12 طاقتور دوائیں)
معجون جنت الفردوس ، ہارس پاور کیپسول، پلنگ توڑ گولی، خاص تیل (طلاء) برائے سختی اور دیگر نایاب شاہی ادویات—کمزوری پر مکمل حملہ۔
💬 *ایک سچّا تجربہ*
43 سالہ مریض، 10 سال کی ناکامی اور مایوسی—صرف 15 دن میں %90 واضح فرق۔ یہ معجزہ نہیں، صحیح علاج ہے۔

*یاد رکھیں*
جب مرد کمزور ہو جاتا ہے تو سب سے پہلے اس کا اعتماد ٹوٹتا ہے، اور اعتماد ٹوٹتے ہی رشتہ ہلنے لگتا ہے۔
مرد کی خاموش کمزوری بیوی کے دل میں سوال پیدا کرتی ہے، جو آہستہ آہستہ فاصلے میں بدل جاتے ہیں۔
جسم کی کمزوری صرف جسم تک محدود نہیں رہتی، یہ محبت، چاہت اور سکون سب چھین لیتی ہے۔
وقت پر سنبھالا نہ جائے تو مرد کی کمزوری گھر کے ماحول کو سرد اور بے رنگ بنا دیتی ہے۔
یاد رکھیں، جب مرد کمزور ہو جائے تو رشتہ سب سے پہلے ٹوٹتا ہے، اس کے بعد عزت اور وقار بکھر جاتے ہیں۔
⚠️ *آخری وارننگ*
آج فیصلہ نہ کیا تو کل شرمندگی، تنہائی اور پچھتاوا انتظار کر رہا ہوگا۔ کمزوری چھپانے سے نہیں، ختم کرنے سے عزت بچتی ہے۔
*بار بار بازاری اور وقتی دواؤں پر پیسہ ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ ایک بار مغلظ شاہی گولڈ استعمال کریں اور جڑ سے مسئلہ ختم کریں۔*

پرنٹ قیمت 18850
50% ڈسکاؤنٹ 9500
مدت 2 ماہ
آفر قیمت صرف 24 گھنٹہ کیلئے

🚚 پورے بھارت و بیرونِ ملک ہوم ڈیلیوری
📲 ابھی واٹس ایپ کریں
حکیم صادق سیوہاروی 9412116540
🔥 آج علاج، تاکہ کل رشتہ سلامت رہے۔

✨ قدرتی علاج کی دنیا میں خوش آمدید! ✨

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی قدرتی طور پر صحت مند، پُرسکون اور توانائی سے بھرپور ہو؟
کیا آپ جڑی بوٹیوں، طبِ یونانی اور گھریلو علاج کے سچے راز جاننا چاہتے ہیں؟

📲 تو دیر کس بات کی؟
ہم سے جُڑیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر، جہاں آپ کو روزانہ ملے گا:
💧 دیسی جڑی بوٹیوں کے حیرت انگیز فائدے
🌸 آزمودہ گھریلو نسخے اور ٹوٹکے
🌿 آیورویدک و طبِ یونانی کے نایاب اصول
☀️ صحت مند زندگی کے رہنما سنہری مشورے
اور بھی بہت کچھ
ابھی چینل جوائن کریں اور صحت کی نئی راہ اپنائیں!

https://whatsapp.com/channel/0029VaoAsLTLo4heSA2m8B0d

Follow ‎جڑی بوٹیوں سے علاج‎'s WhatsApp Channel. ‎اس چینل میں ہم جڑی بوٹیوں کے ذریعے مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے مفید مشورے اور آزمودہ نسخے شیئر کرتے ہیں۔ ہماری خدمات میں قدرتی طریقہ علاج اور صحت مند طرزِ زندگی کی رہنمائی شامل ہے۔
اپنی صحت کے مسائل کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور قدیم حکمت کے خزانے سے فائدہ اٹھائیں۔
رابطہ کریں 9412116540.‎ Join 34 followers for the latest updates.

*🍉 مغلظ شاہی گولڈ*✧◉➻═════════➻◉✧شوگر فری ☘️✧◉➻═════════➻◉✧🥞 علاج کی مدت: 40 دن🥞 آٹھ قسم کی دواؤں کے ساتھ🛍️بہت دنوں سے ا...
26/03/2026

*🍉 مغلظ شاہی گولڈ*
✧◉➻═════════➻◉✧
شوگر فری ☘️
✧◉➻═════════➻◉✧
🥞 علاج کی مدت: 40 دن
🥞 آٹھ قسم کی دواؤں کے ساتھ
🛍️
بہت دنوں سے اس بات کی فکر تھی کہ ایک ایسا کورس تیار کیا جائے جو شوگر فری ہو اور جس کے استعمال سے سر سے پاؤں تک کی تمام مردانہ و جسمانی کمزوریوں میں بہتری آئے۔ اللہ کے فضل و کرم سے یہ کورس چند ماہ قبل تیار ہو چکا تھا، ابتدا میں تجربہ کار حکیموں کے ذریعے اس کے نتائج دیکھے گئے اور الحمدللہ عمدہ نتائج کے بعد اب یہ عوام الناس کی خدمت میں بھی پیش کیا جا رہا ہے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اس میں کل آٹھ آئٹمز شامل ہیں جنہیں دن میں صرف تین مرتبہ استعمال کرنا ہے، ساتھ ہی مالش کے لیے ایک معیاری اور مؤثر طلاء بھی شامل ہے۔
اس شوگر فری کورس میں شامل ادویات اور ان کے فوائد:

سفوف شباب – 300 گرام
موصلی گولڈ کیپس – 60 عدد
لیور سیرپ – 600 ملی لیٹر
معجون فلک سیر – 400 گرام
ہمالیہ شلاجیت – 20 گرام
گولڈن گولی – 40 عدد
قبض کیئر کیپسول – 30 عدد
طلاء جلالی – 10 ملی لیٹر

سفوف شباب
غیر ضروری خیالات، بے جا عادات کے سبب حس میں زیادتی اور چپچپے قطرے آنے کی شکایت میں مفید ہے۔

طلاء جلالی
عضو کی کمزوریوں میں بہتری لاتا ہے، مالش کے ذریعے دورانِ خون کو بہتر بناتا ہے اور نسوں کی کارکردگی میں مدد دیتا ہے۔

موصلی گولڈ کیپسول
اح**ام اور جریان کی شکایت میں مفید، منی کو غلیظ بنانے اور غیر ضروری رطوبت کے اخراج میں کمی لانے میں مددگار۔

ہمالیہ شلاجیت
جسمانی کمزوری، سستی اور تھکن میں مفید، ہڈیوں اور عضلات کو تقویت دینے میں معاون۔

معجون فلک سیر
انزال میں جلدی، کمزوری اور جوش کی کمی جیسے مسائل میں مددگار، قوتِ باہ اور عمومی توانائی میں اضافہ۔

ٹائمنگ گولڈن گولی
خاص اوقات میں قوت اور جوش میں اضافہ، بعد ازاں عضو اپنی نارمل حالت میں واپس آتا ہے۔

لیور سیرپ
پیٹ کے مسائل جیسے گیس، قبض، تیزابیت، سینے کی جلن، بھوک کی کمی اور ہاضمے کی کمزوری میں مفید۔

قبض کیئر کیپسول
ہر قسم کی قبض، پیٹ کی گڑگڑاہٹ اور آنتوں کی سستی میں مددگار۔

🔥 اس شوگر فری کورس کے استعمال سے ازدواجی زندگی میں اعتماد اور تسکین میں اضافہ محسوس کیا جا سکتا ہے۔

🛍️ نوٹ
یہ کورس 15 سال سے 75 سال کی عمر تک، کسی بھی موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
💥 اس کورس کے باقاعدہ استعمال سے جسمانی طاقت، اعتماد اور ازدواجی زندگی کے معیار میں نمایاں بہتری آتی ہے، ان شاء اللہ۔

☘️ فوائد / نتائج
وہ حضرات جنہوں نے مختلف جگہوں سے علاج کروایا مگر مطلوبہ فائدہ نہ ہوا، وہ مایوس نہ ہوں—ایک مرتبہ اس کورس کو آزما کر نتائج خود محسوس کریں۔
📯 علماء کرام اور طلبہ کے لیے خصوصی رعایت دستیاب ہے۔

یہ مکمل مغلظ شاہی گولڈ شوگر فری کورس ہے۔

🚑 دوا خود تیار کر سکتے ہیں یا تیار شدہ منگوائی جا سکتی ہے۔ پورے انڈیا میں مکمل رازداری کے ساتھ بذریعہ کوریئر ارسال کی جاتی ہے۔ کیش آن ڈلیوری کے لیے کم از کم 500 روپے پیشگی جمع کرانا ہوں گے۔

رابطہ کریں حکیم صادق سیوہاروی 094121 16540

*🎉 بڑی خوشخبری – عیدالفطر اسپیشل آفر! 🌙✨*عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ہم آپ سب کے لیے ایک زبردست اور فائدہ مند آفر لے کر ...
21/03/2026

*🎉 بڑی خوشخبری – عیدالفطر اسپیشل آفر! 🌙✨*

عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ہم آپ سب کے لیے ایک زبردست اور فائدہ مند آفر لے کر آئے ہیں۔
🔥 تمام کورسز پر سیدھا %50 ڈسکاؤنٹ 🔥
صرف عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے، ہم اپنے تمام کورسز اور دوائیاں انتہائی مناسب اور کم سے کم ممکن قیمت پر پیش کر رہے ہیں — تاکہ ہر کوئی باآسانی فائدہ اٹھا سکے۔
💊 معیاری، آزمودہ اور قابلِ اعتماد آیورویدک و یونانی علاج
اب پہلے سے بھی زیادہ آسان اور سستا!
📅 آفر صرف 3 دن کے لیے ہے
⏳ محدود وقت — محدود اسٹاک
👉 آج ہی رابطہ کریں
👉 اس سنہرے موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں
📞 9412116540
Hakeem Sadiq Seoharvi
✨ عید کی خوشیوں کے ساتھ صحت کا تحفہ بھی پائیں! ✨

🌙 عید مبارکالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعیدالفطر کی پُرنور ساعتوں کے موقع پر آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد...
21/03/2026

🌙 عید مبارک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عیدالفطر کی پُرنور ساعتوں کے موقع پر آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، راحتوں اور برکتوں سے بھر دے، اور آپ کی تمام عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
خیراندیش
حکیم صادق سیوہاروی

08/03/2026

*عورت کو ہمبستری کے دوران لذت محسوس نہ ہونے کی وجوہات اور حل*

ہمبستری صرف جسمانی ضرورت نہیں بلکہ میاں بیوی کے درمیان محبت، اعتماد اور جذباتی قربت کا اظہار بھی ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ عورت اس عمل کے دوران وہ خوشی اور تسکین محسوس نہیں کر پاتی جو ایک خوشحال ازدواجی زندگی کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسئلہ کافی عام ہے، مگر اکثر لوگ اس پر کھل کر بات نہیں کرتے۔
وجوہات
1️⃣ جذباتی قربت کی کمی
اگر میاں بیوی کے درمیان محبت، توجہ اور دل کی باتیں کم ہوں تو عورت اس عمل میں پوری طرح شامل نہیں ہو پاتی۔ عورت عموماً جذباتی تعلق کو زیادہ اہمیت دیتی ہے۔
2️⃣ صحیح معلومات کا نہ ہونا
بہت سے لوگوں کو ازدواجی زندگی کے بارے میں درست رہنمائی نہیں ملتی۔ اس وجہ سے شوہر بعض اوقات بیوی کی ضروریات اور احساسات کو سمجھ نہیں پاتا۔
3️⃣ ذہنی دباؤ اور تھکن
گھریلو ذمہ داریاں، بچوں کی دیکھ بھال یا دیگر پریشانیاں عورت کو ذہنی طور پر تھکا دیتی ہیں۔ ایسی حالت میں وہ ہمبستری کے دوران مکمل سکون محسوس نہیں کر پاتی۔
4️⃣ ہارمون یا جسمانی کمزوری
کبھی کبھار ہارمون کی تبدیلی، خون کی کمی، کمزوری یا کسی بیماری کی وجہ سے بھی عورت کی خواہش اور لذت میں کمی آ سکتی ہے۔
5️⃣ شوہر کی جلد بازی
اگر شوہر جلدی میں عمل مکمل کرنا چاہے اور بیوی کو ذہنی و جسمانی طور پر تیار ہونے کا وقت نہ دے تو عورت کو لذت کے بجائے تکلیف محسوس ہو سکتی ہے۔
حل
✅ محبت اور توجہ دیں
ہمبستری سے پہلے بیوی کے ساتھ محبت بھری گفتگو کریں اور اسے احساس دلائیں کہ وہ آپ کے لیے اہم ہے۔
✅ پیشگی قربت کو اہمیت دیں
آہستہ آہستہ قربت، پیار اور نرمی عورت کو ذہنی اور جسمانی طور پر اس عمل کے لیے تیار کرتی ہے۔
✅ بیوی کے جذبات کو سمجھیں
اگر عورت کا موڈ یا طبیعت ٹھیک نہ ہو تو اس کی حالت کو سمجھیں اور اس پر دباؤ نہ ڈالیں۔
✅ صحت کا خیال رکھیں
متوازن غذا، مناسب آرام اور ورزش عورت کی مجموعی صحت کو بہتر بناتے ہیں جس سے ازدواجی زندگی بھی بہتر ہوتی ہے۔
✅ ضروری آگاہی حاصل کریں
میاں بیوی کو چاہیے کہ ازدواجی زندگی کے بارے میں صحیح معلومات حاصل کریں تاکہ دونوں ایک دوسرے کی ضرورتوں کو بہتر سمجھ سکیں۔
نتیجہ:
جب میاں بیوی ایک دوسرے کے جذبات، ضرورتوں اور صحت کا خیال رکھتے ہیں تو ازدواجی زندگی زیادہ خوشگوار اور پُرسکون ہو جاتی ہے۔ محبت، صبر اور سمجھ بوجھ ہی کامیاب ازدواجی زندگی کی بنیاد ہیں۔

آل انڈیا ہوم ڈلیوری سہولت موجود ہے رابطہ کریں

27/02/2026

*سفوفِ مغلظ خاص*

السلام علیکم دوستو!
آج کا نسخہ سفوفِ مغلظ کا ہے۔ بہت دنوں کے بعد یہ نسخہ لکھ رہا ہوں۔ یہ نسخہ میرے مطب میں معمول کے مطابق استعمال ہوتا ہے اور بہترین نتائج کا حامل ہے۔ اللہ کے حکم سے جسے بھی استعمال کروایا، عمدہ رزلٹ سامنے آیا۔
جس شخص نے بھی باپرہیز 30 دن استعمال کیا، وہ تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا۔ یہ سرعتِ انزال کا خاتمہ کرکے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے، پانی کی طرح پتلی منی کو شہد سے بھی زیادہ گاڑھا کرتا ہے، مادۂ منویہ کی کمی پوری کرتا ہے اور اسپرمز میں اضافہ کرتا ہے۔
لذتِ ج**ع میں اضافہ کرتا ہے، قوتِ باہ کو بڑھاتا ہے اور کثرتِ مباشرت و دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے۔

نسخہ:
ثعلب مصری موٹی 40 گرام
ثعلب پنجہ 40 گرام
موصلی سفید انڈین 40 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
تخم اوٹنگن 30 گرام
تالمکھانہ 30 گرام
بیج بند 30 گرام
لاجونتی 30 گرام
مصری 200 گرام

ترکیبِ تیاری:
تمام اجزاء کا سفوف تیار کرلیں۔ صبح و شام خالی پیٹ ایک چائے کا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

نسخہ خود بنا لیں یا بنا ہوا ہم سے بھی لے سکتے ہیں
ہوم ڈلیوری سہولت موجود ہے
حکیم صادق سیوہاروی 094121 16540

26/02/2026

Address

Sadiq Dawakhana & Hijama Centre
Seohara
246746

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جڑی بوٹیوں سے علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share