THQ Hospital Taxila

THQ Hospital Taxila Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de THQ Hospital Taxila, Hospital, Civil Hospital, N-125, Taxila.

THQ Hospital Taxila is a government healthcare facility dedicated to providing accessible, reliable, and patient-centered medical services, including emergency care, diagnostics, and specialized treatments for the community.

11/06/2026
📢 𝐍𝐎𝐓𝐈𝐂𝐄 𝐅𝐎𝐑 𝐀𝐔𝐂𝐓𝐈𝐎𝐍: 𝐂𝐀𝐍𝐓𝐄𝐄𝐍 & 𝐏𝐀𝐑𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒𝑻𝑯𝑸 𝑯𝒐𝒔𝒑𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑻𝒂𝒙𝒊𝒍𝒂 𝒊𝒏𝒗𝒊𝒕𝒆𝒔 𝒊𝒏𝒕𝒆𝒓𝒆𝒔𝒕𝒆𝒅 𝒊𝒏𝒅𝒊𝒗𝒊𝒅𝒖𝒂𝒍𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒇𝒊𝒓𝒎𝒔 𝒕𝒐 𝒑𝒂𝒓𝒕𝒊𝒄𝒊𝒑...
04/06/2026

📢 𝐍𝐎𝐓𝐈𝐂𝐄 𝐅𝐎𝐑 𝐀𝐔𝐂𝐓𝐈𝐎𝐍: 𝐂𝐀𝐍𝐓𝐄𝐄𝐍 & 𝐏𝐀𝐑𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒

𝑻𝑯𝑸 𝑯𝒐𝒔𝒑𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑻𝒂𝒙𝒊𝒍𝒂 𝒊𝒏𝒗𝒊𝒕𝒆𝒔 𝒊𝒏𝒕𝒆𝒓𝒆𝒔𝒕𝒆𝒅 𝒊𝒏𝒅𝒊𝒗𝒊𝒅𝒖𝒂𝒍𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒇𝒊𝒓𝒎𝒔 𝒕𝒐 𝒑𝒂𝒓𝒕𝒊𝒄𝒊𝒑𝒂𝒕𝒆 𝒊𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒂𝒖𝒄𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒐𝒇 𝑪𝒂𝒏𝒕𝒆𝒆𝒏 𝒂𝒏𝒅 𝑷𝒂𝒓𝒌𝒊𝒏𝒈 𝑺𝒆𝒓𝒗𝒊𝒄𝒆𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒇𝒊𝒏𝒂𝒏𝒄𝒊𝒂𝒍 𝒚𝒆𝒂𝒓 𝟐𝟎𝟐𝟔-𝟐𝟕.

🔹 Auction Document Fee: Rs. 2,000/-
🔹 Call Deposit: Rs. 30,000/-
🔹 Last Date for Submission of Documents: 08 June 2026 up to 10:00 AM
🔹 Auction Date & Time: 08 June 2026 at 11:00 AM
🔹 Venue: Office of the Medical Superintendent, THQ Hospital Taxila

Interested bidders are requested to obtain the bidding documents and participate according to the prescribed terms and conditions.

𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐑𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬:
✅ Original CNIC
✅ Call Deposit Receipt (CDR)
✅ Active NTN / Taxpayer Status

𝐅𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:
☎️ 051-9315474
📧 Email: [email protected]

Health & Population Department
Deputy Commissioner Rawalpindi
District Health Authority Rawalpindi
Assistant Commissioner Taxila


عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐ہسپتال انتظامیہ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف اور تمام ملازمینِ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹیکس...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐

ہسپتال انتظامیہ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف اور تمام ملازمینِ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹیکسلا کی جانب سے اہلِ ٹیکسلا اور تمام اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہماری قربانیوں، عبادات اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہم سب کو صحت، خوشحالی، امن اور کامیابیوں سے نوازے۔

عید کے مبارک دنوں میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹیکسلا عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت حاضر رہے گا۔

عید مبارک!

Hospital Administration
THQ Hospital Taxila

#عیدالاضحیٰ #عیدمبارک

چیف منسٹر ہیلتھ اسکریننگ کیمپ کے تیسرے روز کا باقاعدہ افتتاح اور معزز مہمانِ گرامی کا دورہ! 🏥✨آج مورخہ 16.05.2026  معزز ...
16/05/2026

چیف منسٹر ہیلتھ اسکریننگ کیمپ کے تیسرے روز کا باقاعدہ افتتاح اور معزز مہمانِ گرامی کا دورہ!
🏥✨آج مورخہ 16.05.2026 معزز رکنِ صوبائی اسمبلی (MPA) محترم محسن ایوب خان صاحب نے چیف منسٹر ہیلتھ اسکریننگ کیمپ کے تیسرے روز کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ہسپتال کا خصوصی دورہ کیا۔
معزز ایم پی اے صاحب نے کیمپ میں قائم تمام طبی ڈیسکس کا خود معائنہ کیا اور علاج کے لیے آئے ہوئے مریضوں سے ملاقات کر کے ان کا فیڈ بیک لیا۔
انہوں نے ہسپتال کے آئی پی ڈی اور سیٹلائٹ فارمیسی کا تفصیلی دورہ کیا اور مریضوں کے لیے ادویات کے اسٹاک اور دستیابی کو چیک کیا۔
معزز مہمان نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے شاندار انتظامات، مفت ادویات کی فوری فراہمی اور ڈیوٹی پر موجود تمام افسران و عملے کی فرض شناسی اور بہترین سروس ڈیلیوری کو دل کھول کر سراہا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے عین مطابق، عوام کو ان کی دہلیز پر مفت اور اعلیٰ ترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہماری پوری ٹیم دن رات مخلصانہ کوششیں کر رہی ہے۔
District Health Authority Rawalpindi
Assistant Commissioner Taxila
Health & Population Department

*چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا کا دورہ*آج مورخہ 15 مئی 2026 ک...
15/05/2026

*چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا کا دورہ*

آج مورخہ 15 مئی 2026 کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا میں جاری "وزیرِ اعلیٰ پنجاب ہیلتھ اسکریننگ کیمپ" کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ THQ ٹیکسلا اور ہیلتھ کیمپ کے فوکل پرسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔

دورے کے اہم نکات:

ہسپتال میں مریضوں کے لیے فراہم کردہ طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ضروری ادویات کی دستیابی اور فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور حفظانِ صحت کے معیار کو چیک کیا گیا۔

سٹاف کی حاضری، وقت کی پابندی اور ڈسپلن کا معائنہ کیا گیا۔

عوام الناس میں بیماریوں سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی مہم کا جائزہ لیا گیا۔

سی ای او ہیلتھ نے "ہیلتھ ویک" کے دوران ہسپتال سٹاف کی انتھک محنت اور کارکردگی کو سراہا اور انہیں اسی جذبے کے ساتھ انسانیت کی خدمت جاری رکھنے کی تلقین کی۔ جہاں بہتری کی گنجائش تھی، وہاں متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
District Health Authority Rawalpindi
Assistant Commissioner Taxila

🏥 چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس / ہیلتھ ویک کا ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا میں شاندار افتتاح! 🏥وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز...
14/05/2026

🏥 چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس / ہیلتھ ویک کا ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا میں شاندار افتتاح! 🏥

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر عوامی صحت کے تحفظ کے لیے ایک اور بڑا قدم!

اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا نے ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا میں 3 روزہ “چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس / ہیلتھ ویک” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر اور سیکرٹری محکمہ صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کے ویژن کے مطابق، یہ خصوصی مہم 14، 15 اور 16 مئی 2026 تک جاری رہے گی جس میں شہریوں کو مفت طبی معائنہ، تشخیصی ٹیسٹ اور مشاورت فراہم کی جا رہی ہے۔

ہیلتھ ویک کے دوران شہریوں کی صحت کی جانچ کے لیے درج ذیل 9 اہم مراحل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے:
1️⃣ بلڈ پریشر چیک (BP Check)
2️⃣ شوگر ٹیسٹ (Sugar Test)
3️⃣ وزن اور قد کا معائنہ (BMI Assessment)
4️⃣ غذائی کیفیت کا جائزہ (Nutrition Assessment)
5️⃣ ماں اور بچے کی صحت کی اسکریننگ (MNCH Screening)
6️⃣ ویکسینیشن اسٹیٹس چیک (Vaccination Check)
7️⃣ ہیپاٹائٹس و دیگر بیماریوں کی ابتدائی تشخیص (Screening for Hepatitis & Diseases)
8️⃣ صحت سے متعلق آگاہی و مشاورت (Health Awareness & Counselling)
9️⃣ مزید علاج کے لیے ریفرنس (Referral Services)

ٹیکسلا اور گردونواح کے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ حکومت پنجاب کی اس مفت اور عالمی معیار کی سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے خاندان کی صحت کو یقینی بنائیں۔

📆 تاریخ: 14، 15 اور 16 مئی 2026
📍 مقام: تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتال، ٹیکسلا
Deputy Commissioner Rawalpindi
Deputy Commissioner Rawalpindi
Assistant Commissioner Taxila
Health & Population Department

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “صحت مند پنجاب” ویژن کے تحت 14، 15 اور 16 مئی 2026 کو  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا ...
13/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “صحت مند پنجاب” ویژن کے تحت 14، 15 اور 16 مئی 2026 کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا میں “چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

Deputy Commissioner Rawalpindi
District Health Authority Rawalpindi
Assistant Commissioner Taxila

ڈاکٹر کاشف (میڈیکل سپرنٹنڈنٹ) نے حکومتِ پنجاب کے زیرِ انتظام لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) ٹریننگ پروگرام برائے خواتین کے بارے ...
21/04/2026

ڈاکٹر کاشف (میڈیکل سپرنٹنڈنٹ) نے حکومتِ پنجاب کے زیرِ انتظام لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) ٹریننگ پروگرام برائے خواتین کے بارے میں ایک جامع اور باضابطہ بریفنگ دیتے ہوئے پروگرام کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
🩺 اس پروگرام کے اہم مقاصد:

خواتین کو پیشہ ورانہ صحت کی تربیت فراہم کرنا
مفت تعلیم (داخلہ اور ماہانہ فیس نہیں ہوگی)
ماں اور بچے کی صحت کی سہولیات کو بہتر بنانا
صحت کے شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا

📌 اہلیت کا معیار:

تعلیمی قابلیت: ایف ایس سی (پری میڈیکل) / میٹرک سائنس
عمر: 16 سے 35 سال

📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 27 اپریل 2026
🌐 آن لائن درخواست: admissions.pshealthpunjab.gov.pk

ڈاکٹر کاشف نے اس موقع پر کہا کہ یہ پروگرام پنجاب بھر خصوصاً راولپنڈی اور ٹیکسلا کی خواتین کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ صحت کے شعبے میں اپنا مستقبل روشن بنائیں اور انسانیت کی خدمت کریں۔

ہم میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس اہم اقدام کو اجاگر کیا اور تمام اہل خواتین کو ترغیب دیتے ہیں کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

Deputy Commissioner Rawalpindi District Health Authority Rawalpindi Assistant Commissioner Taxila
19/04/2026

Deputy Commissioner Rawalpindi
District Health Authority Rawalpindi
Assistant Commissioner Taxila

Dirección

Civil Hospital, N-125
Taxila
47080

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando THQ Hospital Taxila publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría