Dr Waqas Ahmed

Dr Waqas Ahmed Just my name, the rest is Him Studying MBBS at Ayub Medical College, Abbottabad

19/02/2024

پی ایس ایل سپانسرشپ پر تنقید سے جو "ثناخوان تقدیس کے ایف سی " اصلاح فرمانے آ جاتے ہیں کہ یہ تو ایسا نہیں ہے انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ Killer Fried Chicken کے کارڈز انہی نے اٹھائے تھے جن کے بچوں کے وہاں ایسے موسم میں چیتھڑے بکھرے کہ ہونٹوں سے ماں کے دودھ کی خوشبو بھی ابھی جدا نہیں ہوئی تھی۔

06/02/2024

ووٹ کس کو دینا ہے، اسکا فیصلہ آپ خود کریں....

لیکن ووٹ ضرور دیں۔

31/10/2023

کاکڑ صاحب لیڈر بننے گیا تھا سٹوڈنٹس نے بختی رحمان بنا کر چھوڑ دیا😂

کاش بچے نہ مریںکاش جنگ کے اختتام تک وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیںپھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں اور ان کے والدین...
29/10/2023

کاش بچے نہ مریں
کاش جنگ کے اختتام تک
وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیں
پھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں
اور ان کے والدین ان سے پوچھیں
آپ کہاں تھے؟
تو وہ کہیں
ہم بادلوں کے ساتھ کھیل رہے تھے
__________
فلسطینی شاعر
غسان كنفانی

Address

Ayub Medical College
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqas Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waqas Ahmed:

Shortcuts

Share

Category