11/09/2026
جمعہ مبارک ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے لیے پہلے وقت میں جاتا ہے، تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی کی"
- صحیح بخاری: 881
NIRS - Northern Interventional Radiology Services
*IDC, Abbottabad* | رابطہ: 0316-5212015
اللہ ہمارے اعمال قبول فرمائے۔ آمین