Jado , Jinnat Or Nazar Ka Elaj

Jado , Jinnat Or Nazar Ka Elaj Jado jinnat or nazar ka 100-/- elaj jado jinnat or Nazar ka quranic elaj

01/06/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
مظلوم کی بددعا سے ڈرو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔
(صحیح بخاری: 2448)

31/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس شخص نے علم کے بغیر فتویٰ دیا تو اس کا گناہ اسے فتویٰ دینے والے پر ہے
(سنن ابی داؤد، حدیث 3657؛ سنن ابن ماجہ، حدیث 53 )

30/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جب کوئی شخص قرآن (شریف) پڑھتا ہے تو فرشتہ اس کے دونوں آنکھوں کے درمیان یعنی پیشانی کو احتراماً بوسہ دیتا ہے
صحیح بخاری : 4937، صحیح مسلم : 798)

28/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“کوئی بندہ ایسا نہیں جو گناہ کرے، پھر اچھی طرح وضو کرے، دو رکعت نماز ادا کرے، پھر اللہ سے استغفار کرے، مگر اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔”
📖 سنن ابوداؤد: 1521

28/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

تم ۔ میں سے جو شخص میرے بعد زندہ رہے گا وہ بہت اختلاف دیکھے گا پس تم پر میری اور ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت لازم ہے

ابو داؤد، ابن ماجه

26/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

جس نے نماز عید سے پہلے قربانی کرلی اس نے اپنی ذات کے لیے جانور ذبح کیا اور جس نے نماز عید کے بعد قربانی کی اس کی قربانی پوری ہوئی ۔ اس نے سنت کو پا لیا ۔

( صحیح بخاری : 5546)

26/05/2026

الله نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

جو شخص فجر کی نماز کے بعد سورج نکلنے تک اللہ کا ذکر کرتا رہے پھر دو رکعت نماز پڑھ لے اسے پورے حج اور عمرہ کا ثواب ملتا ہے پورا پورا۔

سنن ترمذی: 586

25/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
کیا میں تمہیں ایک ایسا کلمہ نہ بتادوں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے
لا حول ولا قوة الا بالله
صحیح البخاری حدیث نمبر : 6384

24/05/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جس مسلمان آدمی نے رات میں سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھیں وہ اس کے لیے کافی ہو گئیں
جامع الترمذى حديث نمبر : 2881

22/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس شخص نے خفیہ طور پر کان لگا کر کسی شخص یا لوگوں کی باتیں سنیں جبکہ وہ اسے ناپسند کرتے ہوں تو قیامت کے دن اس کے کان میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔
(صحیح بخاری: 7042)

Address

Bara Gali
Abbottabad

Telephone

+923475877756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jado , Jinnat Or Nazar Ka Elaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jado , Jinnat Or Nazar Ka Elaj:

Shortcuts

Share

Category