Dr Osama Rashid Qazi

Dr Osama Rashid Qazi Psychiatrist serving Hazara Division. Hazara Division's first and only provider of IV Ketamine therapy for treatment-resistant depression, anxiety, and PTSD.

16/07/2026

One mistake, two lives — Dr. Hajrah Niaz shares the truth about HIV/AIDS on Dr. Osama Qazi's podcast that every couple needs to hear. Awareness is prevention.

16/07/2026

الحمدللہ، شفا اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، اور بہترین علاج کے ساتھ امید ہمیشہ قائم رہتی ہے۔
محمد حارث کے کزن کو 2023 میں مرگی کے دورے پڑنا شروع ہوئے، جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹر اسامہ قاضی راشد سے علاج شروع کروایا۔ مسلسل تین سال کے علاج، رہنمائی اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ان کی صحت میں نمایاں بہتری آ چکی ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور ڈاکٹر صاحب کی محنت و توجہ کو بھی سراہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان علامات کا سامنا کر رہا ہے تو ماہرِ نفسیات سے ضرور رابطہ کریں۔ 💙
*Qazi Psychiatric Clinic - Abbottabad*
ماہرینِ نفسیات کی زیر نگرانی بہترین علاج
📞 مزید معلومات کے لیے کلینک سے رابطہ کریں:
0317-6078887

پینک اٹیکس کو نظر انداز نہ کریں! بروقت علاج، پرسکون زندگی کی ضمانت....کیا آپ کو اچانک دل کی تیز دھڑکن، سانس لینے میں دشو...
14/07/2026

پینک اٹیکس کو نظر انداز نہ کریں! بروقت علاج، پرسکون زندگی کی ضمانت....
کیا آپ کو اچانک دل کی تیز دھڑکن، سانس لینے میں دشواری، شدید گھبراہٹ یا بے چینی محسوس ہوتی ہے؟ یہ پینک اٹیک (Panic Attack) کی علامات ہو سکتی ہیں۔ یاد رکھیں، یہ ایک قابلِ علاج مسئلہ ہے اور بروقت تشخیص و علاج سے آپ دوبارہ ایک پرسکون اور پُراعتماد زندگی گزار سکتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان علامات کا سامنا کر رہا ہے تو ماہرِ نفسیات سے ضرور رابطہ کریں۔ 💙
*Qazi Psychiatric Clinic - Abbottabad*
ماہرینِ نفسیات کی زیر نگرانی بہترین علاج
📞 مزید معلومات کے لیے کلینک سے رابطہ کریں:
0317-6078887

*Obsessive-Compulsive Disorder (OCD)*  _It’s Not Just a Habit, It’s a Mental Health Condition._OCD can feel overwhelming...
13/07/2026

*Obsessive-Compulsive Disorder (OCD)*
_It’s Not Just a Habit, It’s a Mental Health Condition._

OCD can feel overwhelming with unwanted thoughts and repetitive behaviors. But the good news is: *it is treatable*.

*Common Signs:*
- Unwanted Intrusive Thoughts
- Repetitive Behaviors (Compulsions)
- Time-Consuming Rituals
- Anxiety & Distress
- Interference in Daily Life

If you or someone you know is struggling, help is available.
*Qazi Psychiatric Clinic, Abbottabad* is here to support you with expert care and understanding.

📞 *Contact us:* 0317-6078887
Your mental health matters. You are not alone. 💙

09/07/2026

شوکت علی (ہری پور) گزشتہ 2020 سے ڈاکٹر قاضی اسامہ صاحب سے علاج کروا رہے ہیں اور اپنے کامیاب علاج کا تجربہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
اپنی صحت کے سفر اور ڈاکٹر صاحب کی محنت کے بارے میں وہ خود اس ویڈیو میں بتا رہے ہیں۔ 🤝
ذہنی صحت کے حوالے سے بروقت رہنمائی اور مستقل علاج مریض کی زندگی میں بڑا فرق لا سکتا ہے۔
*Qazi Psychiatric Clinic - Abbottabad*
ماہرینِ نفسیات کی زیر نگرانی بہترین علاج
📞 مزید معلومات کے لیے کلینک سے رابطہ کریں:
0317-6078887

Sleepless Nights? Discover the Real Cause of Insomnia. 🌙Struggling to fall asleep or stay asleep? Don't ignore the signs...
07/07/2026

Sleepless Nights? Discover the Real Cause of Insomnia. 🌙
Struggling to fall asleep or stay asleep? Don't ignore the signs. Understand the hidden causes of insomnia and take the first step toward peaceful, restful sleep. Your mental health matters. 💙

05/07/2026

عثمان علی جن کا تعلق ہری پور سے ہے، گزشتہ 10 سالوں سے *ڈاکٹر اسامہ قاضی* سے اپنا علاج کروا رہے ہیں۔
اپنی صحت کے سفر اور ڈاکٹر صاحب کی محنت کے بارے میں وہ خود اس ویڈیو میں بتا رہے ہیں۔ 🤝

ذہنی صحت کے حوالے سے بروقت رہنمائی اور مستقل علاج مریض کی زندگی میں بڑا فرق لا سکتا ہے۔

*Qazi Psychiatric Clinic - Abbottabad*
ماہرینِ نفسیات کی زیر نگرانی بہترین علاج

📞 مزید معلومات کے لیے کلینک سے رابطہ کریں:
0317-6078887

جمعہ مبارک*دعا:اے اللہ! جمعہ کے دن ہر اس دل پر اپنا سکون نازل فرما جو زندگی کے بوجھ سے تھک چکا ہے۔ اور ہمیں آج کے دن اپن...
03/07/2026

جمعہ مبارک

*دعا:
اے اللہ! جمعہ کے دن ہر اس دل پر اپنا سکون نازل فرما جو زندگی کے بوجھ سے تھک چکا ہے۔
اور ہمیں آج کے دن اپنی اس رحمت سے حصہ عطا فرما جو ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے۔ آمین 🤲

اللہ آپ کی پریشانیوں کو سکون میں اور دلوں کو اطمینان میں بدل دے۔

Qazi Psychiatric Clinic
Abbottabad | ذہنی صحت کے ماہرین

Understanding Schizophrenia: Know the Signs 🧠Schizophrenia is a mental health condition that affects how a person thinks...
01/07/2026

Understanding Schizophrenia: Know the Signs 🧠
Schizophrenia is a mental health condition that affects how a person thinks, feels, and behaves. Early recognition and professional treatment can make a significant difference. If you or someone you know is experiencing these symptoms, don't hesitate to seek help. 💙

29/06/2026

Recognize the Signs of Panic Disorder...
Panic disorder can affect your thoughts, emotions, and daily life. Recognizing the symptoms early and seeking professional help can make a significant difference in managing anxiety and improving overall well-being.
📞 Contact: 0317-6078887

Address

Clinic 9, First Floor, Awan Plaza Phase 1-Opposite Shafiq Medical Centre, Mandian
Abbottabad
22040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Osama Rashid Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share