27/08/2026
کلیوں کو میں خون جگر دے کے چلا ہوں۔
برسوں مجھے گلشن کی فضا یاد رکھے گی۔
مُجھے اگر تھیلیسیمیا کہ اِن ننھے پھول جیسے بچوں کے لیے ساری زندگی سڑک پر بیٹھ کر بھی خون مانگنا پڑا تو میں مانگوں گا لیکن انشاءاللہ اللہ مجھے توفیق بخشے میں اپنی زندگی کی اخری سانس تک ان ننھے پھولوں کی زندگیوں میں شمع جلانے کی کوشش کرتا رہوں گا.