Al=zaib Health Center Judba Torghar

Al=zaib Health Center Judba Torghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al=zaib Health Center Judba Torghar, Hospital, Judba Torghar Kpk, Abbottabad.

17/11/2021

(اطلاع عام وخاص)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تورغر نے تورغر کے بیرونی ملکوں کے مسافر لوگوں کی خاطر مندرجہ ذیل ویکسین مہیا کیا ہے
کرونا ویکسین Astra zaneca اور Moderna آج سے بی ایچ یو جدبا اور بی ایچ یو دوڑمیرہ (کابلی ہسپتال) میں مہیا ہے ،
آپ سب حضرات سے اپیل ہے خاص کر وہ حضرات جو بیرونی ملک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں ( سعودی عرب ،دبئ وغیرہ )کہ اس دونوں ہسپتالوں میں ہسےکسی ایک سے ویکسین لگوائے،
کوشش کرے کہ 30 نومبر سے پہلے پہلے ہسپتال جاکر اور ویکسین لگائیں
شکریہ

پیناڈول کے متبادل ادویات سے آگاہی
14/11/2021

پیناڈول کے متبادل ادویات سے آگاہی

09/10/2021

پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ لیگ کا آغاز ۔۔۔

حکومت خیبر پختونخوا کے زیرانتظام سکول کرکٹ لیگ میں 300 مختلف سکولز کی ٹیمیں، 4000 سے زائد کھلاڑی، 585 میچز صوبے کے 68 مختلف مقامات پر کھیلے جائینگے۔ تورغر بالکل نظر انداز ڈپٹی کمشنر تورغر سے انکوائری کی اپیل کی جاتی ہے کہ جہا ں پر غلطی ہے اُن کو سزا ملنی چاہئے تحقیق کی جائے کہ آیا غلطی پی سی بی کی ہے یا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرعثمان سعید کی ہے اور کیا محکمہ ایجوکیشن نے متعلقہ سکولوں کو آگاہ کیا ہے تورغر کے نوجوان اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ حکام بالا تورغر کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو کڑی سزا دے سکے ۔متحدہ محاذ اساتذہ ضلع تورغر

تورغر جھٹکا کنڑا  میں 14 لوگ آسمانی بجلی سے شہید  ہوئے ۔غم کے اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں😭تورغر تحصیل جدبا
12/09/2021

تورغر جھٹکا کنڑا میں 14 لوگ آسمانی بجلی سے شہید ہوئے ۔غم کے اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں😭
تورغر تحصیل جدبا

ضلع تورغر میں کرونا ویکسینیشن سنٹر ..عوام لناس سے گزارش ھیں کہ اپنے قریبی ویکسینیشن سنٹر پر تشریف لے جاکر فری میں کرونا ...
17/06/2021

ضلع تورغر میں کرونا ویکسینیشن سنٹر ..
عوام لناس سے گزارش ھیں کہ اپنے قریبی ویکسینیشن سنٹر پر تشریف لے جاکر فری میں کرونا ویکسین لگوائے

تورغر اور جدباء کے عوام کا بھت بھت شکریہ
27/05/2021

تورغر اور جدباء کے عوام کا بھت بھت شکریہ

12/05/2021

26/01/2021
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہا ں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیںالزیب ھیلتھ سنٹر جدباء تورغر کی طرف سے فرانس کی ...
31/10/2020

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہا ں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
الزیب ھیلتھ سنٹر جدباء تورغر کی طرف سے فرانس کی کمپنیsanofi aventis pharmaمیڈسین واپس کردی

Address

Judba Torghar Kpk
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al=zaib Health Center Judba Torghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category