فلاحِ انسانیت بلڈ بینک

فلاحِ انسانیت بلڈ بینک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فلاحِ انسانیت بلڈ بینک, Blood bank, Abbottabad.

اسلام علیکم الحمداللہ فلاحِ انسانیت بلڈ بینک  ضرورت مند زخمی بیمار لوگوں اور کینسر تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے اپنے مشن ک...
27/09/2024

اسلام علیکم الحمداللہ فلاحِ انسانیت بلڈ بینک ضرورت مند زخمی بیمار لوگوں اور کینسر تھیلسیمیا کے مریضوں کے لیے اپنے مشن کو اللہ کی رضا کی خاطر جاری رکھے ہوئے ہے گروپ نمبر 1 میں ممبرز جو کہ مرد خواتین سب شامل ہیں گروپ لمٹ پوری ہونے والی ہے اس لیے گروپ 2 بنا دیا گیا فلاح انسانیت بلڈ بینک بیروٹ یہ بیروٹ کے ہر فرد کا ہے اہل بیروٹ کا ہے اور انشاء اللہ رہے گا میری درخواست ہے اللہ کی رضا کی خاطر انسانیت کی خدمت کے لیے اس نیک مشن میں میرا ساتھ دیں گروپ join کریں گروپ کو ہفتے میں ایک بار ایک گھنٹہ ہی عام ممبرز کے لیے کھولا جاتا ہے گروپ میں ایڈمنز 24 گھنٹے کسی وقت بھی ضرورت خون کے متعلق میسج شیئر کرسکتے ہیں گروپ میں مرد خواتین کی مشترکہ شمولیت کی وجہ سے عام ممبرز کے لیے لیے مخصوص وقت میں ہفتے میں ایک بار گروپ کھولا جاتا ہے کسی بھی ایمرجنسی میں آپ میرے واٹس ایپ 24/7 رابطہ کرسکتے ہیں اللہ اس مشن میں میری اور آپ سب کی مدد فرمائے آمین
🌹1️⃣ فلاح انسانیت بلڈ بینک🌹
واٹس ایپ گروپ👇 GRP -1
https://chat.whatsapp.com/GTiG3UFWhQN6VvsfxXx4AQ
🌹2️⃣ فلاح انسانیت بلڈ بینک🌹
واٹس ایپ گروپ 👇GRP - 2
https://chat.whatsapp.com/HZyk2aA1WPZGR6snPqPOmu

پمز ہسپتال اسلام آباد میں ایک بچی کے لیے فوری ایمرجنسی برین سرجری کے لیے خون کی ضرورت ہے اللہ کی رضا کی خاطر معصوم بچی ک...
04/09/2024

پمز ہسپتال اسلام آباد میں ایک بچی کے لیے فوری ایمرجنسی برین سرجری کے لیے خون کی ضرورت ہے اللہ کی رضا کی خاطر معصوم بچی کے آپریشن کے لیے +A خون عطیہ کریں اس پوسٹ کو اسلام آباد کے گروپس میں شیئر کریں خون عطیہ کرنے والے دوست کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے گاڑی مہیا کی جائے گی
جزاک اللہ خیرا رابطہ نمبر
03181544576
https://chat.whatsapp.com/GTiG3UFWhQN6VvsfxXx4AQ

اسلام علیکم گروپ میں خوش آمدید آپ سے گزارش ہے اللہ کی رضا کی خاطر خون عطیہ کریں یا خون عطیہ کرنے والے افراد کو جن سے آپ ...
04/09/2024

اسلام علیکم گروپ میں خوش آمدید آپ سے گزارش ہے اللہ کی رضا کی خاطر خون عطیہ کریں یا خون عطیہ کرنے والے افراد کو جن سے آپ کا رابطہ ہے انہیں گروپ میں مدعو کریں گروپ عام ممبرز کے لیے بند رکھا گیا ہے گروپ میں مرد خواتین سب ایڈ ہیں خواتین کے احترام میں عام ممبرز کے لیے گروپ بند ہے گروپ کو ہفتے میں ایک بار بروز جمعہ رات 9:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک ایک گھنٹہ کھولا جاتا ہے اس کے علاوہ باقی دن بند رہتا ہے صرف ایڈمن ہی 24/7 کسی وقت بھی ضرورت خون کے متعلق میسج گروپ میں شیئر کرسکتے ہیں آپ سے گزارش ہے اپنے آس پاس مرد خواتین خواں ہسپتال کے ملازمین اساتذہ کرام کوہی بھی ہو اسے گروپ کی لنک اور یہ میسج ضرور فارورڈ کریں ہو سکتا ہے آپ کے میسج فارورڈ کردینے سے کسی کی جان بچ جائے اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین 🌹
🌹 *فلاح انسانیت بلڈ بینک*🌹
*راجہ نوید احمد بیروٹ*
*03455138896*📱👈
https://chat.whatsapp.com/GTiG3UFWhQN6VvsfxXx4AQ

تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی ایک بزرگ مریض جن کے ڈاہیلیسز ہونے ہیں  - B خون کی فوری ایمرجنسی ضرورت ہے اللہ کی رضا کی خاطر خو...
03/09/2024

تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی ایک بزرگ مریض جن کے ڈاہیلیسز ہونے ہیں - B خون کی فوری ایمرجنسی ضرورت ہے اللہ کی رضا کی خاطر خون عطیہ کریں اس میسج کو فارورڈ کردیں اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
رابطہ نمبر محمد نصیر کہوٹہ
03075856815
https://chat.whatsapp.com/GTiG3UFWhQN6VvsfxXx4AQ

03/09/2024

اسلام علیکم یہ بچی لاہور چلڈرن ہسپتال میں زیرِ علاج ہے اسے کینسر ہے اللہ کی رضا کی خاطر خون عطیہ کریں اس معصوم بچی کی زندگی بچاہیں
https://chat.whatsapp.com/GTiG3UFWhQN6VvsfxXx4AQ

راولپنڈی CMH میں ایک بچے کے لیے ایمرجنسی خون کی ضرورت ہے AB پازیٹو اللہ کی رضا کی خاطر خون عطیہ کریں معصوم کی زندگی بچان...
12/08/2024

راولپنڈی CMH میں ایک بچے کے لیے ایمرجنسی خون کی ضرورت ہے AB پازیٹو اللہ کی رضا کی خاطر خون عطیہ کریں معصوم کی زندگی بچانے میں مدد کریں اس پیغام کو شیئر کردیں جزاک اللہ خیرا

اسلام علیکم فلاح انسانیت بلڈ بینک آن لائن ہے واٹس ایپ گروپ میں ضرورت مند کو خون عطیہ کرنے والے کے تھرو کیا جاتا ہے فی سب...
10/08/2024

اسلام علیکم فلاح انسانیت بلڈ بینک آن لائن ہے واٹس ایپ گروپ میں ضرورت مند کو خون عطیہ کرنے والے کے تھرو کیا جاتا ہے فی سبیل اللہ کوہی لین دین لالچ نہیں سوائے اللہ کی رضا کے گروپ ہفتے میں ایک بار ایک گھنٹہ کے لئے عام ممبرز کے لیے کھولا جاتا ہے گروپ میں مرد خواتین سب شامل ہیں اس لیے گروپ کو عام اوقات میں بند رکھا جاتا ہے گروپ کا مقصد کینسر تھیلسیمیا حادثات میں زخمی افراد کو بروقت خون مہیا کرنے کی کوشش کرنا ہے آہیں اس کار خیر میں اللہ کی رضا کی خاطر میرا ساتھ دیں اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین 🌹 🤲
https://chat.whatsapp.com/Ep9NrTy2CdfKrcJIsKyybb

الحمداللہ فلاحِ انسانیت بلڈ  بینک   گروپ کے تھرو مری ڈلیوری کیس آپریشن کے لیے اور راولپنڈی ایکسیڈنٹ کیس کے لیے خون کا بن...
23/07/2024

الحمداللہ فلاحِ انسانیت بلڈ بینک گروپ کے تھرو مری ڈلیوری کیس آپریشن کے لیے اور راولپنڈی ایکسیڈنٹ کیس کے لیے خون کا بندوبست کرنے میں اللہ نے کامیابی عطاء فرمائ اللہ کی رضا انسانیت کی خدمت کے آہیں میرا ساتھ دیں واٹس ایپ گروپ join کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں بالخصوص بیروٹ مری راولپنڈی اسلام آباد ایبٹ آباد گروپ میں خواتین موجود ہیں اس لیے عام ممبر کی رسائی ممکن نہیں گروپ عام ممبرز کے لیے off رکھا گیا ہے ایڈمن کی طرف سے کسی بھی ایمرجنسی میں گروپ میں اطلاع دے دی جاتی ہے
🌹 *فلاح انسانیت بلڈ بینک*🌹
*راجہ نوید احمد بیروٹ*
*03455138896*📱👈
https://chat.whatsapp.com/Ep9NrTy2CdfKrcJIsKyybb

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاحِ انسانیت بلڈ بینک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category