مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر- عبدالحکیم

مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر- عبدالحکیم اپنے کسی بھی مرض کے علاج یا مشورہ کیلئے اور سنت طریقہ عل

💤 بے خوابی (نیند نہ آنے) کی وجوہات اور علاج🌙 نیند اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جو انسان کو جسمانی و ذہنی سکون عطا کرت...
24/08/2025

💤 بے خوابی (نیند نہ آنے) کی وجوہات اور علاج

🌙 نیند اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے جو انسان کو جسمانی و ذہنی سکون عطا کرتی ہے۔
یہ قدرتی عمل جسم کو توانائی بخشتا ہے، دماغ کو تازگی دیتا ہے اور دل و اعصاب کو آرام پہنچاتا ہے۔
اچھی اور پُرسکون نیند صحت، خوشی اور لمبی عمر کے لیے ضروری ہے۔

---

😴 بے خوابی (Insomnia) کیا ہے؟

بے خوابی ایک عام مرض ہے جس میں مریض کو رات کو نیند آنے میں دشواری ہوتی ہے یا بار بار آنکھ کھل جاتی ہے۔

---

⚠️ وجوہات

ذہنی دباؤ اور ٹینشن

زیادہ چائے / کافی کا استعمال

موبائل / ٹی وی کا زیادہ استعمال

معدے کی خرابی یا گیس

کچھ ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس

---

🩺 علامات

رات کو نیند نہ آنا

صبح تھکن اور سستی

یادداشت میں کمی

چڑچڑاپن اور غصہ

---

✅ علاج اور احتیاط

✔️ رات سونے سے پہلے ہلکی پھلکی چہل قدمی
✔️ موبائل اور ٹی وی سے اجتناب
✔️ سونے سے پہلے دعا اور وُضو
✔️ دودھ اور شہد کا استعمال
✔️ معدہ درست رکھنے کی کوشش
✔️ حجامہ (Cupping Therapy): سر اور پچھلی گردن پر بے خوابی کے مریضوں کے لیے نہایت مفید ہے
✔️ ریلیکسیشن آئل مالش: کنپٹیوں اور سر پر ہلکی مالش سکون بخشتی ہے

---

🌙 پُرسکون نیند اللہ کی بڑی نعمت ہے، اس کی حفاظت کریں!
بے خوابی کا علاج موجود ہے – ہربل طریقہ علاج اور حجامہ سے ان شاءاللہ فرق محسوس کریں گے۔ 🌿

---

👨‍⚕️ حکیم ملک حبیب اللہ خان
(فاضل طب والجراحت، ہربل معالج و حجامہ اسپیشلسٹ)
📞 WhatsApp Direct: 03016970320

---

✨ نیند سکونِ زندگی ہے، بے خوابی خاموش دشمن ہے۔
پسند آئے تو 👍 Like کریں، 🔄 Share کریں، اور کوئی سوال ہو تو ✍️ Comment ضرور کریں۔

اس ماہ کی مسنون تاریخیں حجامہ سے ستر فیصد بیماریوں کا علاجحجامہ کا عمل حضور اکرم ﷺ کی سنت ہے اور کئی مستند احادیث میں اس...
06/05/2023

اس ماہ کی مسنون تاریخیں
حجامہ سے ستر فیصد بیماریوں کا علاج
حجامہ کا عمل حضور اکرم ﷺ کی سنت ہے اور کئی مستند احادیث میں اس کا تذکرہ بکثرت ملتا ہے۔ حجامہ کروانے کے متعلق کئی جگہوں پر تاکید کی گئی ہے ۔ طب نبویﷺ میں حجامہ ایک اہم عمل اور طریقہ علاج کے طور پر شامل رہا ہے اور شامل ہے۔ حجامہ حضور ﷺ اور ان کے صحابہ علیہم اجمعین میں مختلف بیماریوں اور مسائل کے علاج، صحت کو برقرار رکھنے اور اسے بہتر کرنے کے ذریعہ کے طور پر عام رائج تھا۔
حجامہ جسم میں ٹیونگ کی طرح کام کرتا ہےاور گندہ خون 90 فیصد بیماریوں سمیت نکل جاتا ہے۔
ان تمام بیماریوں کا علاج حجامہ کے ذریعے ممکن ہے:
عرق انساء ، کمر درد، سینے کا درد، سر کا گنجا پن، جوڑوں کا درد، بھوک نہ لگنا، موٹاپا، جلدی امراض، کولیسٹرول بڑھ جانا، بلڈ پریشر، خون کی گردش کے مسائل اور دیگر مسائل کا علاج۔
مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔
میں کی سہولت موجود ہے

03016970320
#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم

روزے کی حالت میں حجامہ کرایا جا سکتا ہے؟؟Sahee bukhari ki hadith iss tarah hai:عن ابن عباس، قال: «احتجم النبي صلى الله ع...
24/03/2023

روزے کی حالت میں حجامہ کرایا جا سکتا ہے؟؟
Sahee bukhari ki hadith iss tarah hai:
عن ابن عباس، قال: «احتجم النبي صلى الله عليه وسلم وهو صائم»
(صحيح البخاري- 5694)
عن ابن عباس، قال: «احتجم النبي صلى الله عليه وسلم وهو محرم»
(صحيح البخاري- 5695)
Tarjuma:
Hazrat Abbas r.a. kehte hain ke, Allah ke nabi s.a.w. ne hijama karaya, jabke aap roze se the, issi tarah aap s.a.w. ne hijama karaya jab ke aap ahram ki halat mein the. RAIL BAZAR ABDULHAKIM 📞03016970320

اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخ  10 , 12 , 14 , مارچ  ہے۔ان تمام بیماریوں کا علاج حجامہ کے ذریعے ممکن ہے:عرق انساء ، کمر درد، ...
09/03/2023

اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخ 10 , 12 , 14 , مارچ ہے۔
ان تمام بیماریوں کا علاج حجامہ کے ذریعے ممکن ہے:
عرق انساء ، کمر درد، سینے کا درد، سر کا گنجا پن، جوڑوں کا درد، بھوک نہ لگنا، موٹاپا، جلدی امراض، کولیسٹرول بڑھ جانا، بلڈ پریشر، خون کی گردش کے مسائل اور دیگر مسائل کا علاج۔
حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔
۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔
۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔
۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔
۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔
۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔
مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔
:
إن أمثَلَ ما تَداوَيتُم به الحِجامَةُ(صحيح البخاري:5696)
ترجمہ: بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ پچھنا(حجامہ) لگوانا ہے ۔
میں کی سہولت موجود ہے

03016970320
#ایڈریس۔۔نزد ظفر پنسار سٹور ریل بازار عبدالحکیم

Address

MATAB AL HABIB DAWAKHANA AND HIJAMA CENTER RAIL BAZAR ABDULHAKIM
Abdul Hakim
58180

Telephone

+923016970320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر- عبدالحکیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to مطب الحبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر- عبدالحکیم:

Shortcuts

Share