As-Siraat Dar Al Shifa

As-Siraat Dar Al Shifa Dar Al Shifa Hospital, an As Siraat – Serving Humanity project, is dedicated to improving health through holistic healing.

We aim to provide state-of-the-art, accessible healthcare that brings health, healing, and hope to underprivileged communities. As-Siraat Dar Al Shifa Hospital - the heartbeat of healthcare in Ahmedpur East.

As the blessed day of Eid arrives, may it fill our hearts with peace, our homes with joy, and our souls with gratitude.T...
27/05/2026

As the blessed day of Eid arrives, may it fill our hearts with peace, our homes with joy, and our souls with gratitude.

This year, while we celebrate, let’s also take a moment to remember those who are going through difficult times across the world. May our prayers, love, and support reach every heart in need.

Eid Mubarak to you & your Family!

Hajj reminds us of unity, humility, sacrifice, and complete submission to Allah ﷻ.On this sacred occasion, We pray for p...
26/05/2026

Hajj reminds us of unity, humility, sacrifice, and complete submission to Allah ﷻ.

On this sacred occasion, We pray for peace, acceptance, and countless blessings for the entire Ummah. May Allah ﷻ accept the prayers of all pilgrims and guide humanity towards compassion, faith, and unity.

Important Announcement!عید الاضحی کی تعطیلات کی وجہ سے ہسپتال 26 مئی سے 29 مئی تک بند رہے گا۔ 30 مئی سے ہسپتال دوبارہ کھ...
25/05/2026

Important Announcement!

عید الاضحی کی تعطیلات کی وجہ سے ہسپتال 26 مئی سے 29 مئی تک بند رہے گا۔
30 مئی سے ہسپتال دوبارہ کھل جائے گا۔

ورلڈ ہائپرٹینشن ڈے کے موقع پر ہمیں اپنی کمیونٹی میں ہائی بلڈ پریشر کے خطرات اور بلڈ پریشر کے باقاعدہ معائنے کی اہمیت کے ...
24/05/2026

ورلڈ ہائپرٹینشن ڈے کے موقع پر ہمیں اپنی کمیونٹی میں ہائی بلڈ پریشر کے خطرات اور بلڈ پریشر کے باقاعدہ معائنے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پھیلانے پر فخر ہے۔

الصراط دارالشفا ہسپتال میں ہم معیاری طبی سہولیات، بروقت احتیاط اور صحت سے متعلق شعور کے ذریعے ایک صحت مند معاشرے کے فروغ کے لیے پُرعزم ہیں۔

آئیے! اس خاموش مرض کے خلاف مل کر جدوجہد کریں اور ایک مضبوط اور صحت مند معاشرے کے لیے بہتر طرزِ زندگی کو فروغ دیں۔

ہیٹ اسٹروک صرف تھکاوٹ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی طبی ایمرجنسی ہے، جو شدید گرمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔علامات کو پہچانیں اور خود...
23/05/2026

ہیٹ اسٹروک صرف تھکاوٹ نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی طبی ایمرجنسی ہے، جو شدید گرمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
علامات کو پہچانیں اور خود کو محفوظ رکھنے کے لیے فوری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
طبیعت خراب ہونے کی صورت میں وقت ضائع کیے بغیر الصراط دارالشفاء ہسپتال تشریف لائیں۔

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ...
22/05/2026

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.

ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000

کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

World Hypertension Day!بلند فشارِ خون اکثر بغیر علامات کے ہوتا ہے، لیکن بروقت احتیاط اور باقاعدہ معائنہ دل کو محفوظ رکھن...
17/05/2026

World Hypertension Day!

بلند فشارِ خون اکثر بغیر علامات کے ہوتا ہے، لیکن بروقت احتیاط اور باقاعدہ معائنہ دل کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ورلڈ ہائپرٹینشن ڈے کے موقع پر اپنی صحت کا خیال رکھیں، متوازن طرزِ زندگی اپنائیں اور اپنے بلڈ پریشر کو باقاعدگی سے چیک کروائیں۔

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ...
15/05/2026

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.

ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000
کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک

آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

Behind every recovery, there is a nurse who never gave up.On International Nurses Day, we honor the compassion, dedicati...
12/05/2026

Behind every recovery, there is a nurse who never gave up.

On International Nurses Day, we honor the compassion, dedication, and tireless care of our nurses who serve humanity with kindness every day.

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ...
08/05/2026

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.

ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000

کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

See less

Address

Chakki Mor, Kotla Musa Khan Road
Ahmadpur East

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when As-Siraat Dar Al Shifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to As-Siraat Dar Al Shifa:

Shortcuts

Share

Category