Dr.Waqar Ul Hassan Chani

Dr.Waqar Ul Hassan Chani فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
MBBS. RMP .

ملا تھا ورثے میں جس کو علی کا جاہ و جلال وہ دیکھو سامنے خیموں کے ہے کھڑا عباس🥀
18/06/2026

ملا تھا ورثے میں جس کو علی کا جاہ و جلال
وہ دیکھو سامنے خیموں کے ہے کھڑا عباس🥀


حیرت عشق نہیں شوقِ جُنوں گُوش نہیں بے حجابانہ چلے اؤ مجھے ہوش نہیں‼️جگر مراد آبادی
16/06/2026

حیرت عشق نہیں شوقِ جُنوں گُوش نہیں
بے حجابانہ چلے اؤ مجھے ہوش نہیں‼️

جگر مراد آبادی

بہترین عبادت،عبادت کا مخفی ہونا ہے 🥀 مولا علی
14/06/2026

بہترین عبادت،عبادت کا مخفی ہونا ہے 🥀


مولا علی

معاف ہر بار کرو مگر اعتبار ایک بار 🚩مولا علی
12/06/2026

معاف ہر بار کرو مگر اعتبار ایک بار 🚩

مولا علی

اللہ کی نعمتوں کو پہچاننا بھی شکر کا حصہ ہے🥀❤️
07/06/2026

اللہ کی نعمتوں کو پہچاننا بھی شکر کا حصہ ہے🥀❤️

🤎🤍
04/06/2026

🤎🤍

پوچھے اگر وہ حال تو کہیو قلندرمٔپوچھے اگر وہ کام تو کہنا علیٔ علی🥀علی انصرا عظمی
01/06/2026

پوچھے اگر وہ حال تو کہیو قلندرم
ٔپوچھے اگر وہ کام تو کہنا علیٔ علی🥀
علی انصرا عظمی

کیوں پوچھتے ہیں خود کو کہاں دیکھتے ہیں کلخاکی ہیں خود کو خاک میں لف دیکھتے ہیں بس
21/05/2026

کیوں پوچھتے ہیں خود کو کہاں دیکھتے ہیں کل
خاکی ہیں خود کو خاک میں لف دیکھتے ہیں بس

خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ   تو شعلۂ سینائی، میں شعلۂ سینائی۔لالۂ صحرا – محمد اقبال🥀🥀یہ گنبدِ مینائی ، یہ عا...
17/05/2026

خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ
تو شعلۂ سینائی، میں شعلۂ سینائی۔
لالۂ صحرا – محمد اقبال🥀🥀
یہ گنبدِ مینائی ، یہ عالمِ تنہائی
مجھ کو تو ڈراتی ہے اِس دشت کی پہنائی
بھٹکا ہوا راہی میں ، بھٹکا ہوا راہی تو
منزل ہے کہاں تیری ، ائے لالۂ صحرائ
خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ
تو شعلۂ سینائی، میں شعلۂ سینائی
تو شاخ سے کیوں پھوٹا، میں شاخ سے کیوں ٹوٹا
اک جذبۂ پیدائی، اک لذّتِ یکتائی
غواص محبت کا اللہ نگہباں ہو
ہر قطرۂ دریا میں، دریا کی ہے گہرائی
اِس موج كے ماتم میں، روتی ہے بھنور کی آنکھ
دریا سے اٹھی لیکن، ساحل سے نہ ٹکرائی
ہے گرمیِ آدم سے، ہنگامۂ عالم گرم
سورج بھی تماشائی، تارے بھی تماشائی
ائے بادِ بیابانی مجھ کو بھی عنایت ہو
خاموشی و دل سوزی، سرمستی و رعنائی

تمہارا دین مشکل ہے، میرا آسان رہنے دو خدارا شیخ مجھ کو تم،فقط انسان رہنے دو‼️
16/05/2026

تمہارا دین مشکل ہے، میرا آسان رہنے دو
خدارا شیخ مجھ کو تم،فقط انسان رہنے دو‼️

Address

Ahsan Pur Mustaqil

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Waqar Ul Hassan Chani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category