Government Hospital Akbarpura_RHC Akbarpura

Government Hospital Akbarpura_RHC Akbarpura یہ اکبرپورہ اور مضافات کا سرکاری ہسپتال ہے ۔ یہ ہسپتال ?

03/01/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

صفائی نصف ایمان ہے کوڑا کرکٹ ادھر ادھر پھینکنے کی بجائے اس کوڑا دان میں پھینکے شکریہ
11/03/2024

صفائی نصف ایمان ہے کوڑا کرکٹ ادھر ادھر پھینکنے کی بجائے اس کوڑا دان میں پھینکے
شکریہ

02/02/2024

اکبر پور کے سرکاری ہسپتال میں مستند ڈاکٹرز سے بابت صحت مفید مشورہ حاصل کرے ۔مستند ڈاکٹرز ہی اپ کی اچھی صحت کے ضامن ہیں ۔
فی الوقت kpk کے کسی بھی سرکاری ہسپتال میں اورل میڈیسن مہیا نہیں ہیں۔
Government Hospital Akbarpura_RHC Akbarpura

28/01/2024

Xray Services are available in Morning shift in Government Hospital Akbarpura_RHC Akbarpura

Free Hospital services for Public at Government Hospital Akbarpura_RHC Akbarpura
27/01/2024

Free Hospital services for Public at Government Hospital Akbarpura_RHC Akbarpura

منہ کے چھالوں کی وجوہات:-منہ، زبان، یا ہونٹوں پر چھالوں کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں معدے کی گرمی سرِ فہرست ہے۔ جب ک...
02/10/2023

منہ کے چھالوں کی وجوہات:-
منہ، زبان، یا ہونٹوں پر چھالوں کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں معدے کی گرمی سرِ فہرست ہے۔ جب کہ دوسری وجوہات میں الرجی، انفیکشن، انجری، یا جسم کے کسی حصے کا تناؤ شامل ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ رگڑ کر برش کرنے، ذہنی تناؤ، مصالحے دار غذائیں کھانے، اور ہارمونز میں تبدیلی کی وجہ سے بھی منہ کے چھالوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ چوں کہ یہ چھالے زیادہ تر معدے کی گرمی کی وجہ سے نمودار ہوتے ہیں اس لیے اگر معدے کی گرمی کو کنٹرول کر لیا جائے تو ان سے بآسانی چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ یہ چھالے زیادہ تر موسم گرما میں نمودار ہوتے ہیں جن کی وجہ سے نہ صحیح سے کھانا کھایا جا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی ٹھنڈا یا گرم مشروب پیا جا سکتا ہے۔ منہ کے نرم پٹھوں پر نمودار ہونے والے ان چھالوں میں مرچ مسالے والی غذا کھانے سے درد ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دانتوں کی صفائی میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برش کرتے وقت اگر ان چھالوں پر برش لگ جائے تو آہستہ آہستہ خون رسنا شروع ہو جاتا ہے جو کہ بہت ناگوار محسوس ہوتا ہے۔ کسی بھی عمر کے افراد کو منہ کے چھالوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لیکن اکثر و بیشتر بخار کے دوران یا جسم کے کسی وائرس کے خلاف لڑنے کی صورت میں منہ میں چھالے بن جاتے ہیں۔

Address

Akbarpura

Telephone

+923339251210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Hospital Akbarpura_RHC Akbarpura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Government Hospital Akbarpura_RHC Akbarpura:

Shortcuts

Share

Category