Alam Group Pakistan

Alam Group Pakistan بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالم میڈیسن کمپنی سے وابستہ تمام معزز کسٹمرزکی خدمت میں سلام اور نیک خواھشات

پیارے دوست محترم ڈاکٹر صابر خان صاحب کو عمرہ کی مبارکباد دی۔۔اللہ تعالی قبول فرماۓ آمین
13/07/2026

پیارے دوست محترم ڈاکٹر صابر خان صاحب کو عمرہ کی مبارکباد دی۔۔اللہ تعالی قبول فرماۓ آمین

سخت گرمی سے اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں!موجودہ شدید گرمی میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔✅ ز...
29/06/2026

سخت گرمی سے اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں!

موجودہ شدید گرمی میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔

✅ زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔✅ دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک غیر ضروری طور پر دھوپ میں جانے سے گریز کریں۔✅ ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں۔✅ ٹوپی، چشمہ یا چھتری کا استعمال کریں۔✅ بزرگوں، بچوں اور مریضوں کا خصوصی خیال رکھیں۔✅ چکر آنا، شدید پیاس، کمزوری یا بے ہوشی کی علامات ظاہر ہوں تو فوراً ٹھنڈی جگہ منتقل کریں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

آپ کی صحت، ہماری ترجیح ہے۔

ALAM GROUP PAKISTANSaving Lives | Serving Humanity

📍 Akora Khattak, Nowshera, Khyber Pakhtunkhwa🌐 www.alamgroup.com.pk [email protected]📞 0333-6777457 | 0314-9211841

21/06/2026
❄️ گرمی کا زبردست حل ❄️BERG Snowfall Extra Cool Prickly Heat Powder🌞 کیا گرمی، پسینہ، گھموریوں اور خارش نے پریشان کر رکھ...
21/06/2026

❄️ گرمی کا زبردست حل ❄️
BERG Snowfall Extra Cool Prickly Heat Powder
🌞 کیا گرمی، پسینہ، گھموریوں اور خارش نے پریشان کر رکھا ہے؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں!
✅ فوری ٹھنڈک کا احساس
✅ گھموریوں اور جلن سے آرام
✅ پسینہ جذب کرے
✅ جلد کو تازگی اور سکون دے
✅ پورے خاندان کیلئے بہترین
🎯 اس موسمِ گرما کی پہلی پسند
🏢 Alam Medicine Company Akora Khattak
📍 پھاٹک سٹاپ، مین جی ٹی روڈ، اکوڑہ خٹک
📞 0333-6777457
📞 0314-9211841
📞 0310-8786457
"BERG Snowfall لگائیں، گرمی بھگائیں!"
❄️ Cool Feeling – Fresh Feeling – Berg Snowfall Feeling ❄️
ابھی حاصل کریں صرف Alam Medicine Company Akora Khattak سے۔

Available In Alam medicine Company Akora khattak branch
20/06/2026

Available In Alam medicine Company Akora khattak branch

26/05/2026

اسسٹنٹ پروفیسر خلیفہ گل نواز ھسپتال سابقہ میڈیکل اسپشلسٹ عالم میڈیکل سنٹر اکوڑہ خٹک محترم ڈاکٹر گوھر علی خان صاحب کانگو بخار کے بارے میں عوام الناس کو آگاھی پیغام دے رہے ہیں

🌙 اطلاع برائے تعطیلات عیدالاضحی 2026 🌙عیدالاضحی کے پُرمسرت موقع پر Alam Medicine Company کی جانب سے تمام معزز ڈاکٹرز صاح...
26/05/2026

🌙 اطلاع برائے تعطیلات عیدالاضحی 2026 🌙
عیدالاضحی کے پُرمسرت موقع پر Alam Medicine Company کی جانب سے تمام معزز ڈاکٹرز صاحبان، فارماسسٹ حضرات، میڈیکل اسٹورز اور اپنے تمام قابلِ قدر کسٹمرز کو دلی عید مبارک۔
ہم آپ کے اعتماد، تعاون اور محبت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
📢 اہم اطلاع
عیدالاضحی کے سلسلے میں کمپنی بروز بدھ اور جمعرات بند رہے گی۔
تاہم، صارفین کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے عید کے تیسرے روز یعنی بروز جمعہ دوپہر 12 بجے تک کمپنی اپنی سروسز فراہم کرتی رہے گی۔
ہمیشہ کی طرح آپ کی خدمت، اعتماد اور صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، قربانی اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
بااحترام
انجینئر جان عالم خان
CEO
Alam Medicine Company

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/Q28EsNEHVJrXuPMt9?g_st=ac
Akora Khattak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam Group Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alam Group Pakistan:

Shortcuts

Share