Dr.Javed Malik

Dr.Javed Malik Hi This this Doctor Javed malik as physiotherapist as well as Orthopaedic Manual Therapist

کیا آپ کمر، گردن، جوڑوں کے درد یا سیاٹیکا سے پریشان ہیں؟اب درد کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں۔حسن فیملی کیئر ہسپتال ا...
16/07/2026

کیا آپ کمر، گردن، جوڑوں کے درد یا سیاٹیکا سے پریشان ہیں؟
اب درد کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں۔
حسن فیملی کیئر ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر میں
ڈاکٹر جاوید ملک (DPT/PT) کی زیر نگرانی جدید فزیوتھراپی کی سہولت دستیاب ہے۔
✅ کمر درد
✅ گردن درد
✅ سیاٹیکا
✅ جوڑوں کا درد (آرتھرائٹس)
✅ فالج کے بعد بحالی (Stroke Rehabilitation)
✅ اسپورٹس انجریز
✅ کندھے، گھٹنے اور دیگر جسمانی درد کا علاج
📍 مقام: آصف سلیم ہائر سیکنڈری سکول، علی پور کے سامنے
📞 رابطہ: 03056059698
آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

ہیں؟اب فکر کی کوئی بات نہیں!حسن فیملی کیئر ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر، علی پور میں ڈاکٹر جاوید ملک (PT, DPT) کی زیر نگ...
16/07/2026

ہیں؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں!
حسن فیملی کیئر ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر، علی پور میں ڈاکٹر جاوید ملک (PT, DPT) کی زیر نگرانی جدید فزیوتھراپی کی سہولت دستیاب ہے۔
✅ کمر درد
✅ گردن درد
✅ سیاٹیکا (Sciatica)
✅ جوڑوں کا درد (Arthritis)
✅ فالج کے بعد بحالی (Stroke Rehabilitation)
✅ اسپورٹس انجریز
📍 پتہ: آصف سلیم ہائر سیکنڈری سکول، علی پور کے سامنے
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 03056059698
آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

🌿 کمر، گردن، گھٹنے یا جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟اب فکر چھوڑیں، بہترین فزیوتھراپی علاج حاصل کریں حسن فیملی کیئر ہسپتال، ...
02/07/2026

🌿 کمر، گردن، گھٹنے یا جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟
اب فکر چھوڑیں، بہترین فزیوتھراپی علاج حاصل کریں حسن فیملی کیئر ہسپتال، علی پور میں۔
✅ کمر درد
✅ گردن درد
✅ فریزن شولڈر
✅ گھٹنے کا درد
✅ فالج کے بعد بحالی (Rehabilitation)
✅ اسپورٹس انجریز
آج ہی اپنا اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
📞 رابطہ: 03056059698

09/09/2025
07/09/2025

Thanks to almighty Allah for the free medical camp, Don. #

موٹاپے سے چھٹکارا پانے یا وزن کم کرنے کے دو ہی طریقے ہیں۔1. خوراک کم کی جائے اور جو خوراک لی جا رہی ہے اس میں بھی زیادہ ...
06/09/2025

موٹاپے سے چھٹکارا پانے یا وزن کم کرنے کے دو ہی طریقے ہیں۔

1. خوراک کم کی جائے اور جو خوراک لی جا رہی ہے اس میں بھی زیادہ کیلوریز والی خوراک کم سے کم ہو
(مثلاً کولڈ ڈرنکس، میٹھی چیزیں یا مشروبات ، آئسکریم ، گھی آئل وغیرہ والی چیزوں سے پرہیز کیا جائے)

اور اس بات کا خصوصی خیال رکھا جائے کہ اتنی خوراک ضرور لیں جس سے جسم کی بنیادی ضروریات پوری ہوتی رہیں ورنہ جسم کو نقصان ہونا شروع ہو جائے گا۔

2. ورزش
اعتدال میں رہتے ہوئے باقاعدگی سے اور زیادہ ورزش کی جائے۔ چلا نہیں جاتا تو کسی اور قسم کی ورزش کر لیں ، وزن نہیں اٹھایا جاتا تو اس کے علاوہ کوئی ورزش کر لیں۔ لیکن ورزش کرنا ضروری ہے۔
ورزش کرنے میں رہنمائی کے لیے یوٹیوب پہ بہت ساری ویڈیوز موجود ہیں ، ان سے مدد لی جا سکتی ہے۔
عام بندے کے لیے وزن کم کرنے کے بس یہی دو مستند طریقے ہیں۔ ان. دونوں کے علاوہ باقی چاہے گرین ٹی ہو یا کوئی حکیمی فارمولا سب بے اثر رہتے ہیں۔

ماہرین ان دونوں طریقوں میں ہی کمی بیشی کر کے موٹاپے سے جان چھڑانے کا کوئی طریقہ بتاتے ہیں جیسے کیٹو ڈائٹ وغیرہ
لیکن کوئی بھی اور طریقہ آزمائے بغیر ان دو باتوں پہ باقاعدگی سے مسلسل عمل کرنے سے وزن تو کم ہوتا ہی ہے ، جسم بھی مضبوط ہو جاتا ہے۔

(نویدؔخالد) Copy from sir Naveed Khalid Tarar

insha'Allah 7 September 2025 free medical camp in Alipur
04/09/2025

insha'Allah 7 September 2025 free medical camp in Alipur

Straight Leg Raise (SLR) TestDefinitionThe Straight Leg Raise (SLR) test is a common neurodynamic test used to assess fo...
02/09/2025

Straight Leg Raise (SLR) Test

Definition

The Straight Leg Raise (SLR) test is a common neurodynamic test used to assess for lumbar nerve root irritation or compression, especially involving the sciatic nerve and L4–S1 nerve roots.

---

How to Perform

1. Patient lies supine (on their back).

2. Therapist lifts the patient’s straight leg (knee extended, ankle relaxed) slowly upward.

3. Observe the angle at which pain or symptoms appear.

---

Positive Test

Reproduction of radicular pain (sharp, shooting, tingling, burning) radiating down the posterior thigh, calf, or foot between 30°–70° of hip flexion.

This indicates nerve root irritation (commonly due to lumbar disc herniation or sciatica).

---

Differentiation

Back pain only (without leg radiation) → more likely lumbar strain or mechanical issue.

Pain below the knee → more specific for nerve root compression.

Dorsiflexion of the ankle (Bragard’s test) or flexing the neck (Slump test) can increase nerve tension and confirm neural involvement.

---

Clinical Value

Highly sensitive for lumbar disc herniation (if negative, herniation is less likely).

Not very specific (positive test can also occur with other conditions like hamstring tightness, hip pathology, or piriformis syndrome).

Cervical spondylitis
26/07/2025

Cervical spondylitis

Address

Ali Pur
Alipur Janubi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923056059698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Javed Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share