Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ

Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ ٹیلنٹ نیوز حاصل کرنے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

افسوسناک سانحہ | شانگلہشانگلہ کے علاقہ داموڑئ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ملنگ جان بوڈا خیل پشاور میں موٹرسائیکل سوار کی ف...
25/08/2026

افسوسناک سانحہ | شانگلہ

شانگلہ کے علاقہ داموڑئ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ملنگ جان بوڈا خیل پشاور میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔

مرحوم اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے تھے۔ یہ افسوسناک واقعہ اہلِ خانہ اور علاقے کے لیے گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

پولیس کے اعلیٰ حکام سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

25/08/2026

Congratulations to Zakir Ullah AAC and his whole family ❤️

Many Congratulations to Zakir Ullah sb AAC Bar Swat and his whole family ❤️
25/08/2026

Many Congratulations to Zakir Ullah sb AAC Bar Swat and his whole family ❤️


25/08/2026

خیبر پختونخوا میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول 1448ھ) کے موقع پر 26 اگست 2026ء بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے.

24/08/2026

ایک اہم سوال، شانگلہ کے مسافروں کے نام!

بعض پیج ممبران کا کہنا ہے کہ بشام سے مینگورہ کوسٹر سروس میں کرایہ زیادہ وصول کیا جاتا ہے، اور انہوں نے درخواست کی ہے کہ اس مسئلے پر آواز اٹھائی جائے۔

چونکہ میں نے خود ابھی تک کوسٹر کے ذریعے یہ سفر نہیں کیا، اس لیے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کوئی رائے دینا مناسب نہیں سمجھتا۔

کیا واقعی بشام–مینگورہ کوسٹر سروس میں کرایوں یا دیگر معاملات سے متعلق کوئی مسئلہ ہے؟
اگر آپ نے حال ہی میں اس روٹ پر سفر کیا ہے تو اپنا تجربہ، موجودہ کرایہ اور اگر کوئی مسئلہ ہے تو اس کی تفصیل کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

اگر واقعی مسئلہ موجود ہوا تو ان شاء اللہ، متعلقہ فورم تک بات پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔
غریب عوام کی مشکلات کو سمجھنا اور اُن کی آواز بننا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے؛ اگر واقعی کوئی مسئلہ ہے تو اسے نظرانداز کرنے کے بجائے مل کر اس کا مناسب حل تلاش کرنا چاہیے۔

24/08/2026

محترم سرکاری اساتذہ کرام!

آپ شانگلہ کے جس سکول میں Teaching کر رہے ہیں، وہاں سب سے بڑی Deficiency کیا ہے؟
اور اس کے لیے آپ کے خیال میں بہترین اور عملی Solution کیا ہونا چاہیے؟

اپنی رائے ضرور دیں—مسئلے کی نشاندہی بھی، حل کی تجویز بھی۔ 👇

شانگلہ کے Forest Guard امیدواروں کے ساتھ انصاف کیا جائے محترم قائدین شانگلہ و اقتداران محکمہ جنگلات!آپ حضرات کی توجہ ایک...
24/08/2026

شانگلہ کے Forest Guard امیدواروں کے ساتھ انصاف کیا جائے

محترم قائدین شانگلہ و اقتداران محکمہ جنگلات!

آپ حضرات کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں

حال ہی میں ETEA کے ذریعے Forest Guard کا ٹیسٹ ہوا۔ شانگلہ سے 600+ نوجوانوں نے ٹیسٹ دیا۔
خوشی کی بات ہے کہ ہمارے باصلاحیت نوجوانوں نے مشکل ترین ٹیسٹ کو شاندار نمبروں سے پاس کیا۔
*تقریباً 430 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔*
اور سب سے فخر کی بات: شانگلہ کا میرٹ پورے صوبے میں ٹاپ پر ہے - 85

لیکن افسوس کہ شانگلہ کیلئے صرف 20 آسامیاں ہیں۔

جبکہ دوسرے اضلاع میں 50، 100، 150 امیدوار پاس ہوئے اور میرٹ 70 سے بھی کم ہے۔

ہماری عاجزانہ درخواست ہے کہ شانگلہ کے نوجوانوں کی قابلیت اور محنت کو دیکھتے ہوئے Forest Guard کی آسامیوں میں 100 تک اضافہ کیا جائے۔
اس سے ہمارے نوجوانوں کے ساتھ بہت بڑا احسان ہوگا۔

ہم آپ سے امید رکھتے ہیں کہ آپ اپنے پیج سے اس آواز کو بلند کریں گے۔


Many Congratulations to his whole family especially to Mr Salim Iqbal sb (Ex PSHT)Banda cheena lilownai.
24/08/2026

Many Congratulations to his whole family especially to Mr Salim Iqbal sb (Ex PSHT)
Banda cheena lilownai.


Many Congratulations to his whole family ❤️
23/08/2026

Many Congratulations to his whole family ❤️


23/08/2026

اسلامیہ کالج میں F.Sc کے لیے میرٹ لسٹ ڈسپلے ہو چکی ہے۔

2015 میں میرے 1007/1100 نمبر تھے، میرا سیریل نمبر 264 تھا، جبکہ اوپن میرٹ 1013 نمبروں پر بند ہوا۔ مجھے Self Finance پر Section O میں داخلہ ملا۔

اب ذرا پرانی یادیں تازہ کرتے ہیں!

آپ کے کتنے نمبر تھے، سیشن کون سا تھا، سیریل نمبر کیا تھا اور آپ کو کس سیکشن میں داخلہ ملا؟

کمنٹ میں ضرور بتائیں—دیکھتے ہیں کون کون سے اسلامین یہاں موجود ہیں! 👇

Address

Barkalay
Alpurai
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shangla Talent شانگلہ ٹیلنٹ:

Shortcuts

Share

Category