Mughal Official 135

Mughal Official 135 Media Ke Maidan Mein Eik Naya Naam | 'Mugal Official 135' | Aapki Awaaz, Aapka Media"

02/05/2026
01/05/2026

او سی

آج یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ بڑے بڑے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں سیمینارز تقاریب اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے جہاں مزدوروں کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبود کے دعوے کیے جا ر کیمرہ ٹیم کے ساتھ محمد شفیق مغل نمائندہ میٹرو ون نیوز عارفوالا

18/04/2026

میٹرو ون نیوز کی خبر پر ایکشن دریائی بیلٹ کے واحد سکول کے بچوں کو کھیل کا میدان مل گیا

*محمد شفیق مغل میٹرو ون نیوز عارف والا*
میٹرو ون نیوز کی نشاندہی پر انتظامیہ حرکت میں آگئی عارف والا کے دریائی بیلٹ میں واقع واحد سرکاری سکول جہاں تقریباً 600 بچے اور بچیاں زیرِ تعلیم ہیں ان کے لیے بالآخر کھیل کے میدان کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے سکول کے ساتھ موجود سرکاری زمین جو عرصہ دراز سے قبضہ مافیہ کے زیرِ قبضہ تھی ڈپٹی کمشنر پاکپتن آصف رضا اور اسسٹنٹ کمشنر عارف والا رائے فیصل عمران نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واگزار کروا لی اب اس جگہ پر بچوں کے لیے باقاعدہ گراؤنڈ تعمیر کیا جا رہا ہے جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دیہی اور دریائی بیلٹ کے بچوں کو بھی شہری علاقوں کے برابر سہولیات فراہم کرنا ان کی ترجیح ہے

Alhamdulillah❤❤
11/04/2026

Alhamdulillah❤❤

07/04/2026

پسماندگی کی تصویر بنے عارفوالا اور اس کے مضافاتی علاقوں میں موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے جہاں کاروباری پہیہ جام کر دیا ہے وہیں رات کے پہر معصوم بچوں اور بزرگوں کے لیے اذیت ناک بن چکے ہیں رہی سہی کسر بجلی کے بلوں میں شامل بھاری ٹیکسوں نے پوری کر دی ہے جس نے غریب دہاڑی دار طبقے کی کمر توڑ دی ہے

مزید جانتے ہیں عارفوالا سے ہمارے نمائندے
محمد شفیق مغل کی اس رپورٹ میں

03442176135

Address

District Pakkpatan Sharif Tehsil Arifwala
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Official 135 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category