Dr. Sarfraz Chaudhary

Dr. Sarfraz Chaudhary Health & Wellness Consultant dedicated to disease awareness, preventive care, nutrition education, and healthy lifestyle guidance.

Passionate Social Worker and Humanity Welfare Advocate committed to community support, public awareness[Homeopathic Doctor]

16/06/2026

آئس (Ice) نشہ: ہماری نوجوان نسل کی خاموش تباہی

​1. آئس (Ice) نشہ کیا ہے؟

آئس، جسے طبی اصطلاح میں Crystal Methamphetamine کہا جاتا ہے، ایک انتہائی طاقتور Central Nervous System (CNS) Stimulant ہے۔ یہ ہمارے دماغ کے Reward Circuit پر براہِ راست اثر انداز ہو کر ڈوپامائن (Dopamine) کا ایک غیر فطری سیلاب پیدا کرتا ہے۔ سادہ الفاظ میں، یہ نشہ انسان کی سوچنے سمجھنے اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو ایک کیمیائی زہر کی طرح ختم کر دیتا ہے۔

​2. نوجوان نسل میں بڑھتا ہوا رجحان اور طبی نقصانات

نوجوان نسل میں اس کا بڑھتا ہوا استعمال ایک سنگین Public Health Crisis بن چکا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے دماغ میں Neurotoxicity پیدا ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں نیند کی شدید کمی، مستقل اضطراب، اور Psychotic Symptoms (جیسے وہم اور شک) پیدا ہو جاتے ہیں۔ یہ نشہ انسان کے Prefrontal Cortex کو بری طرح متاثر کرتا ہے، جس سے جذبات پر قابو پانے اور فیصلے کرنے کی قوت مکمل ختم ہو جاتی ہے، اور انسان ذہنی طور پر مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے۔

​3. علاج کا طریقہ کار: بحالی کی جانب سفر

آئس کی لت سے نجات کے لیے ایک منظم Multidisciplinary Approach کی ضرورت ہے۔ علاج کا پہلا مرحلہ طبی نگرانی میں Detoxification ہے تاکہ جسم سے زہریلے اثرات ختم کیے جا سکیں۔ اس کے بعد Cognitive Behavioral Therapy (CBT) سب سے اہم ہے، جس کے ذریعے مریض کی سوچ اور رویوں کو دوبارہ ترتیب دیا جاتا ہے۔ بحالی کے اس عمل میں خاندان کا بھرپور تعاون اور ایک محفوظ ماحول مریض کو دوبارہ زندگی کی طرف واپس لانے میں کلیدی کردا�

12/06/2026

🌹 تعلیم مومن کی میراث ہے 🌹

تعلیم ایک زیور ہے، تعلیم امید کی ایک کرن ہے، اور تعلیم وہ نایاب دولت ہے جسے نہ کوئی چُرا سکتا ہے، نہ چھین سکتا ہے، نہ ختم کر سکتا ہے۔
الحمدللہ! آج مورخہ 12 جون 2026 کو مجھے یونیورسٹی آف پنجاب کی طرف سے گریجویشن کی ڈگری موصول ہوئی۔ ڈگری حاصل کرنے کی خوشی اپنی جگہ، لیکن سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ میں نے یہ ڈگری اپنے والدِ محترم کے ہاتھوں سے وصول کی، جو میرے لیے ایک ناقابلِ فراموش اعزاز ہے۔
تعلیم انسان کے شعور، کردار اور شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے۔ میری نوجوان نسل سے گزارش ہے کہ اسکلز بھی سیکھیں اور ساتھ تعلیم بھی حاصل کریں۔ اسکلز روزگار اور معاشی استحکام فراہم کرتی ہیں جبکہ تعلیم سوچ، بصیرت اور بہتر شخصیت کی تعمیر کرتی ہے۔
❤️! زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے۔ کامیابی کے لیے عمر، وقت یا حالات رکاوٹ نہیں بنتے۔ اگر حوصلہ بلند، ارادہ مضبوط، صبر مستقل اور منزل واضح ہو تو ہر انسان اپنی زندگی میں ایک نئی شروعات کر سکتا ہے۔❤️





09/06/2026

🩺 HbA1c Test
ایچ بی اے ون سی ایک اہم Diagnostic Test ہے جو گزشتہ 2 سے 3 ماہ کی Average Blood Sugar Level کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ ٹیسٹ Diabetes کی Early Diagnosis، بہتر Glycemic Control اور مستقبل کی Medical Complications سے بچاؤ کے لیے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔

[Healthy life style, HbA1c,Diabetes,BloodSugar,
HealthAwareness,PreventiveCare,HealthTips]

07/06/2026

ٹافیاں پاپڑ غیر معیاری غذا
بچے کے قد
جسمانی اور ذہنی نشونما میں رکاوٹ





04/06/2026

🌍 بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں
💉 Allied Health Sciences
میں داخلہ دلوائیں
🎯 کم وقت اور کم خرچ میں مضبوط اور محفوظ کیریئر
🌐 انٹرنیشنل لیول پر بہترین opportunities اور روزگار کے وسیع مواقع
💼 یہ ایک Lifetime Secure Career Pathway ہے
📚 ایک ایسا انتخاب جو مستقبل کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیتا ہے
📚 Allied Health Sciences Programs:
• BS Nursing
• BS Medical Laboratory Technology (MLT)
• BS Operation Theatre Technology (OT)
• BS Anesthesia Technology
• BS Cardiac Perfusion Technology
• BS Radiology / Imaging Technology
• BS Medical Imaging Technology
• Doctor of Physiotherapy (DPT)
• BS Nutrition & Dietetics (HND / Human Nutrition & Dietetics)
• BS Public Health





#

31/05/2026

بے اولادی اور بانجھ پن کی وجوہات۔۔۔؟؟؟
Causes of Infertility & Male Reproductive Health Issues ⚕️
بے اولادی صرف ایک مسئلہ نہیں بلکہ Hormonal imbalance، Low s***m count، Lifestyle factors اور مردانہ صحت کے مختلف مسائل کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔





26/05/2026

✔ گوشت کھانے کا درست طریقہ
✔ عید پر عام غلطیاں جو نہیں کرنی چاہئیں
✔ صحت اور ہاضمے کا خیال کیسے رکھیں
✔ متوازن غذا اور احتیاطی تدابیر
صحت مند عادات اپنائیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیں۔




25/05/2026

موٹاپہ پیٹ کا بڑھنا وزن کا زیادہ ہونا
Obesity, abdominal enlargement, overweight





22/05/2026

OVER THINKING
زیادہ سوچنا عادت یا بیماری




18/05/2026

نوجوان نسل میں نشے کا بڑھتا ہوا رجحان وجوہات کیا ہیں علاج کا طریقہ کار کیا ہے




Address

Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sarfraz Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share